1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏15 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ن لیگ نے جس طرح مفاہمتی اپوزیشن کی ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ دونوں پارٹیز کے درمیان خفیہ معاہدہ طے پایا ہے کہ کوئی کسی کو تنگ نہیں کرے گا۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ممکن ہے، کیونکہ دونوں پارٹیوں کے درمیان انتخابات سے پہلے "میثاق مری" معاہدہ ہو چکا تھا. شاید اس پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کر رہی ہوں دونوں پارٹیاں
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    لگتا تو یہی ہے۔۔۔۔
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    گردش وقت کی اگر یہی جاری رہی تو ایک کے بعد ایک لوٹنے والے آتے رہیں گے. جب تک عوام میں سے کوئی صحیح رہنما پیدا نہیں ہوتا
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    کہا گیا ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا تو پھر ہم کیا کہلائیں گے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    قسم سے اگر آدھی بھی مومنوں والی نشانیاں ہوتیں تو ایک ہی سوراخ سے دوبارہ نہ ڈسے جاتے
    مگر ہمارا نظام ایسا ہے کہ طاقتور کو ناجائز طریقے استعمال کرنے سے روکنے والا کوئی نہیں ہوتا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    فہمیدہ مرزا کا خاوند آج کل نظر نہیں آرہا
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    غلام ہیں دونوں پارٹیاں امریکنوں کے
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    عین ممکن ہے کہ باقی پارٹیاں بھی امریکن کی غلام ہوں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ظاہر ہے جس کا کھائیں اسی کے گن کائیں گے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    طوطا بھی ہمیشہ اپنے مالک کے گن گاتا ہے لیکن پھر بھی بے وفا کہلاتا ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ضرور کچھ اس نے غلطی کی ہوگی
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    صبر کو گھونٹ پیتا ہوں آصف بھائی کے طوطے کو دیکھ کر :121:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    شاید بھول رہے ہیں آپ طوطا چشم کی ضرب المثل، ورنہ اس قدر دل گرفتہ نہ ہوتے!
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    سفید سفید فرش بچھ رہا ہے برف کا اللہ کرے بارش ہو جائے تاکہ برف نہ جمے اور چلنے پھرنے میں مشکل نہ ہو
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ژالہ باری ہو رہی ہے واہ کیا بات ہے پاکستانی جی آپ کی:91:
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    زمین کو دھونا شروع کر دیا ہے زور دار بارش نے
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ڑ سے ڑکی نہیں ژالہ باری تھوڑی دیر کے لئے بھی
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    رک گی ہے برف باری فالحال اور بارش نے صفائی بھی کر دی ہے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ذخیرہ اندوزی کر لیتے کچھ ژالہ باری کی!
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ڈبہ رکھ لیا کریں کھلے آسمان تلے!
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    دور سے کچرے کا ڈبہ سمجھ کر میوسپلٹی والے لے جائیں گے ڈبے کو
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    خیال سے چھت پہ رکھ لیں کوئی ڈرنے کی بات نہیں۔۔۔۔
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    حلوہ پکانا ہے کیا برف کا۔۔۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    چمگادڑیں اندھی کیوں ہوتی ہیں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    جمی ہوئی برف جمع کر کے کیا کرنی ہے جب کہ سارے موسم سرما میں برف باری ہوتی ہی رہے گی
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ثبوت کے طور پر محفوظ کرنی ہوگی ۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    ٹماٹروں کا مصالحہ بھی بڑا مزیدار تھا آج
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    تھالی میں رکھوں یا کسی اور بڑے برتن میں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ

    پیتل کا برتن ہو اور اس کو بھی برف میں دبا کر رکھنا ہے پھر
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں