1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیا چکر ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏1 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    چلیں اب اس چکر میں آجاتے ہیں
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اور آتے ہی باہر کیوں نکل گئے آپ احمد جی
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    آج کا پہلا چکر لگانے آگئی ہوں:113:
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    بس ایسے ہی چکر لگتے رہیں بغیر کسی چکر کے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے۔۔۔
    بہت خامشی ہے یہاں!
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اس چکر میں کوئی کے کے نہیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میں ذرا گھر کا چکر لگا لوں
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میں تو گھر کا چکر لگاؤں تو چکرا کے رہ جاتا ہوں ۔
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ہوائی جہاز بھی ائرپورٹ کے چکر کاٹتا رہتا ہے ہماری طرح
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    آپ آج کس چکر میں غائب تھے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    آج بیماری چکر کاٹنے آ گئی ہے میرا
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے بھئی کیا ہوگیا آپ کو
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    بس اس دن سارا کی تیمار داری کی :237:تو اس چکر میں وہ بیماری آج مجھ کو لگ گئی :doh:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    کونسی بیماری لگ گئی اس چکر میں اور اب طبیعت کیسی ہے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    آج صبح سے ہی سر کے چکر اور بخار نے گھیرا ہوا تھا. ابھی سر کے چکر باقی ہیں تو میں نے سوچا کہ سر کو چکر کو فورم والے چکر لگوا ہی آؤں. شاید ختم ہو جائیں. اس لئے یہاں آ گیا.
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    شکریہ احمد جی آپ کی تیمار داری کا. اب یہ خیال کرنا کہ تیمار داری کے چکر میں آپ کی طبعیت نہ خراب ہو جائے:glass:
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    پھر اس چکر سے نکلیں کہیں آپ چکرا کر ہی نہ رہ جائیں
    دوائی لیں جلدی سے
    اللہ تعالیٰ آپ کو جلدی صحت یاب فرمائے آمین
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا ان دنوں بیمار ہو گئے آپ :y_thinking:
    اللہ آپکو صحت دے
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    بیماری بھی چکر کھانے آ گئی ہے میرا آخر کب تک بچنا تھا بیماری سے تو اس نے پکڑ ہی لیا
    ابھی کچھ بہتر ہوں. اور امید ہے کہ کل چھٹی ہے تو ٹھیک ہو ہی جاؤں گا. آپ کو دعاؤں کا شکریہ
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    تصراللہ بھائی یہ کیا چکر ہے۔۔۔۔
    آپ واقعی بیمار ہیں؟
    کیا میں آپ کے کسی کام آسکتا ہوں؟
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    غوری بھائی بس بخار اور سر درد کا چکر تھا آج
    اب تک تو بخار کو تو مات دے دی ہے باقی سر درد بھی امید ہے کہ صبح تک ختم ہو جائے گا
    بس دعاؤں میں یاد کر لیا کریں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے۔
    آپ نے اپنا بلڈ پریشر چیک کیا ہے؟
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    شکر ہے آج تک بلڈ پریشر کے چکر میں نہیں پڑا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    بھائی جان
    دل ایک دن میں ایک لاکھ مرتبہ دھڑکتا ہے تاکہ خون کی سپلائی تواتر سے برقرار رہے۔

    اگر شریانیں آلودگی سے پاک ہیں تو دوران خون میں کوئی مشکل نہیں مگر آلودگی ہو تو بہت سنجیدہ مسلہ ہے۔

    بہتر ہے ہر ہفتہ بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ لیتے رہیں۔۔۔۔

    احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
    آگے آپ سیانے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    شکریہ ادا کرتا ہوں آپ کے مشورے کا کہ
    علاج سے بہتر احتیاط ہی ہے. تو اسی پر عمل کرنے کی وجہ سے چیک اپ کے جھنجھٹ سے دور ہوں.
    اور اللہ تعالٰی کے احسانوں کی وجہ سے ڈاکٹروں کے چکر کم ہی لگتے ہیں.جس دن اللہ تعالٰی کے احسانات کم ہوئے اسی دن سے ہی ڈاکٹر کے چکر بھی شروع ہو جائیں گے.
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر چل رہا ہے
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    وہ چکر ختم ہو گیا ہے اب یہاں کے چکر ہی ہیں
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہاں‌ کا کونسا چکر
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے آپ دن بدن لیٹ ہوتی جارہی ہیں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے میں کب لیٹ ہوئی ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں