1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیا چکر ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏1 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فورم کیوں ٹھیک سے کام نہیں‌کررہا

    یہ کیا چکر ھےےےےےےےےےےےےےےےے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:119:
     
  2. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پتہ نہیں جی یہ فورم کیوں ٹھیک سے چل نہیں رہا۔اگر اپ کو معلوم ہے تو بتا دیں
    جب بھی اوپن کرو فیس بک والا پیغام مل جاتا ھے یہ کیا چکر ھے کچھ نہیں معلوم ۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے یہ لڑی غلط چوپال میں بنا دی جب بنائی تھی تب کچھ سمجھ نہیں‌آرھا تھا ،
     
  4. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا فورم کا فورمیٹ تبدیل ھو گیا ھے ؟
    کچھ لڑیاں نہیں کھل رہی کیا اپ بتا سکتی کیا وجہ ھے کلر بھی پہلے جیسا نہیں۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فورم پہلے سے خوبصورت ہو گیا ھے کچھ لڑیاں نہیں کھل رہیں مگر آپ لڑی کے عنوان پہ کلک کریں گے تو ہر لڑی کھل جائے گئ مگر آپ کو آخری صفحے پہ نہیں لے کے جائے گی یہی چکر ھے جسے میں سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی
    اندلسی جی کام کر رھے ھیں انشاءاللہ جلد سب پہلے سے بھی بہتر طریق سے کام کرنا شروع کر دے گا

    اندلسی جی نے پیغام بھیجا ھے کہ



    انتظار فرمایئے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وقت کی بات ہے کہ انتظار فرمائئیے پی ٹی وی پر بھی لکھا ہوا ہوتاتھا
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پوسٹیں‌بحال کی جا رہی ہیں ۔۔

    انتظار فرمائیے
    شکریہ
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی دیر میں‌آپ میں‌سے کوئی دوست۔۔۔۔۔ فورم کے لیے کوئی اچھا سا لوگو یا بینر ہی بنا دے ۔۔۔۔

    والسلام
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ کاشفی بھائی یا سمیعہ بہن کو ذمہ داری سونپی جائے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسیا چھے کام میں کبھی میرا نام بھی لے لیا کریں ھارون جی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    لوگو بنانا ؂ہے باتیں نہیں :neu:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوووووووووووووووووو اچھا میں کچھ اور سمجھی تھی

    ویسے آج بڑے چھکے چوکے لگا رھے ھیں پتہ ھے نہ عمران خآن کی طرح میرا مسل پل ھے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اب دونوں ہاتھوں سے ہماری اردو پہ پل پڑیں :113:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں فی الحال ایک ہاتھ سے ہی ، آپ کو برا لگا کیا تو یہ لیں میں سنجیدہ ہو جاتی ہوںء:212:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی جلدی ۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں 50000 کر لوں پھر سہی :201:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں مانتا
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھا کر دی ناں گپ شپ شروع ، اچھا کیا جو یہ لڑی میں نے گپ شپ چوپال میں بنا دی مجھے پتہ تھا آپ کا پہلے ہی:serious:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    اب بیچارے دریاب بھائی کو فورم کا چکر تلاش کرنے کےلئے کئی صفحات پڑھنے پڑیں گے لیکن جواب میں سوائے گپوں کے کچھ نہیں ملے گا۔ :happy:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تو لڑی کے عنوان کے عین مطابق ہو گا ناں پھر
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    اور اگر انھوں نے اسی طرز پر فورم کو ایک چکر دے یا تو پھررررررررر :soch:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں انھوں نے بہت اچھا کام کیا ھے آپ جا کے تعریف والی لڑی میں ان کی تعریف کریں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ساگراج بھائی آپ نے اتنے دنوں بعد چکر لگا یا ہے خیریت ہے نا ں سب
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    لیکن ابھی بھی فورم بہت ہیوی ہے، ایک لڑی کھلنے میں‌ہی CPU کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ :neu:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی آپ چکر دے رہے ہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا چکر بازی شروع کر دی یہاں بھی ناظمین نے:happy:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    لیکن یہ فورم میرے کمپیوٹر کو چکر دے رہا ہے۔ فین کی چیخیں نکلوا دیتا ہے، ایک لڑی کھلنے میں ہی :neu:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی سردی میں‌آپ نے فین کیوں لگا رکھا ھے یا اس فین سےمداح والا فین مراد ھے اگر ایساھے تو وہ اس کی کیوں چیخیں نکلتی ھیں بھئی :soch:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,911
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا اپنا فلسفہ ہےے کہ لوہے کو لو ہا کاٹتا ہے گرمی کو گرمی مارتی ہے اور سردی ----------------:yes:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا چکر ھے ہارون بھائی یہ کیسا فلسفہ ھے آپ کا مطلب ھے ناظم کو ناظم اور مشیر کو مشیرررررررررررررررررررررر :no:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں