1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. محمود
    Offline

    محمود ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جب کوئی خود ہی سُدھرنا نہ چاہے تو وقت باقی ہونے کا کیا فائدہ؟​
    :lol: :lol:​
    :
     
  2. ساتھی
    Offline

    ساتھی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :mrgreen: :haha: :mrgreen: :haha:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میرے خیال میں اس لڑی کا مقصد صرف یہ دیکھنا ہے کہ کتنے ممبران اردو پڑھ، سمجھ اور اس پر عمل کر سکتے ہیں :lol:
     
  4. محمود
    Offline

    محمود ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کتنا درست خیال ہے آپ کا۔ ویسے اردو پر عمل کرنے والی بات میرے خیال میں نہیں آئی۔ ذرا وضاحت۔۔۔۔۔۔آپ کی عین نوازش ہو گی۔ :? :?
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بھائی عسق نے لڑی کا آغاز کرتے ہوئے لکھا تھا
    عمل کرنے کا اشارہ اس پیغام کی طرف تھا کہ اردو زبان کے اس پیغام کو پڑھ کر اس پر عمل کون کرتے ہیں !!!!
     
  6. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اب آپ اس راز سے پردہ اٹھا ہی دیں اب کس کا انتظار ہے؟
     
  7. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اتنی چھٹیوں کی معذرت :?
    میری حاضری لگا دیں جی
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور بنا اجازت چھٹیوں کی سزا کون وصول کرے گا ؟؟؟
     
  9. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری بھی لگادیں جی اور سزا کی بات کوئی نہ کرے
    سب ہی عید کی چھٹیوں پر تھے
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب نہیں تھے۔۔ یقین نہ آئے تو ہماری اردو کے سابقہ پیغامات پڑھ کر دیکھ لیں۔
     
  11. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ اپنے جبار جی کا اعتکاف کچھ زیادہ لمبا نہیں ہوگیا ابھی تک نہیں آئے
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    چھٹی ختم! حاضر جناب!

    السلام و علیکم!

    خیریت کا طالب ہلکے بخار میں مبتلا ہے۔

    سب سے پہلے تو اتنی لمبی غیر حاضری پر سب دوستوں سے معذرت خواہ ہوں، 10 دن کا کہہ کر 20 دن یا اس سے بھی زیادہ غائب رہا :?

    دراصل جہاں میں اعتکاف کرتا ہوں وہ دنیائے اسلام کا دوسرا بڑا اعتکاف ہوتا ہے، تو ساری دنیا سے لوگ وہاں اعتکاف کرنے آتے ہیں۔ ہوا یوں کہ میں آدھی رات نمازِ تہجد ادا کر رہا تھا کہ ایک صف آگے ایک شخص عجیب انداز میں روتا ہوا دُعا کر رہا تھا۔ اس کی درد بھری آواز سے بار بار نماز میں بھی میرا دھیان اس کے رونے کی طرف چلا جاتا۔ خیر نماز ادا کی تو دل میں خواہش سی ہوئی کہ اس کا چہرہ دیکھوں، سوچا دُعا کر لوں جاتے ہوئے دیکھتا جاؤں گا، میں دُعا کرنے لگا۔۔۔ دُعا کے بعد جب میں نے اُس کی طرف دھیان کیا تو اس کی دُعا شائد کب کی ختم ہو چکی تھی اور اب وہ میری طرف بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔

    جب میں نے اُسے دیکھا تو کہتا “ آپ۔۔۔ عبدالجبار۔۔؟“ ایک پل کو تو بہت عجیب لگا کہ ایک بالکل اجنبی آواز اور میرا نام۔۔۔۔۔؟؟؟؟ خیر جب اس کے منہ سے سوالیہ انداز میں اپنا نام سُنا تو میں نے اس کا سوال سُن کر اپنے سَر کو ہلکی سے جُنبش دی۔ وہ اُٹھ کر میری طرف بڑھا تو میں بھی اُٹھ کھڑا ہوا، ((اس کے پچھلی اوڑھ روشنیاں جل رہی تھیں جس کی وجہ سے اس کے چہرے پر اندھیرا تھا اور مجھے اس کا چہرا ٹھیک سے نہیں دکھ رہا تھا جبکہ روشنیاں میرے سامنے ہونے کی وجہ سے اُسے میرا چہرا صاف دکھ رہا تھا۔))

    میرے قریب آکر بولا: “پہچانا مجھے؟“

    “نہیں حضور“ میں نے تجسس بھرے لہجے میں جواب دیا

    اس نے میرے کندھوں سے پکڑا اور مجھے دائیں اور خود کا بائیں دائرہ کی صورت میں آدھا چکر دیا تو روشنی اُس کا چہرا روشن کئے ہوئے تھی۔

    اب اس سے پہلے کو وہ کچھ کہتا، بے ساختہ میں نے اسے گلے لگا لیا۔

    وہ میرا 9 - 8 سال پرانہ میرپور (آزاد کشمیر) کا جگری دوست تھا، جب ہم ہاسٹل میں ساتھ ہوا کرتے تھے۔۔ بہت خوشی ہوئی اُس سے مل کر۔۔۔ خیر وہاں زیادہ گپیں تو نہیں کر سکتے تھے، لہذا چاند رات کو اس نے مجھ سے وعدہ لیا کہ میں عید کے فوری بعد اس سے ملنے اس کے گھر جاؤں گا۔۔ سو مجھے ایسا ہی کرنا پڑا۔۔ عید سے فارغ ہوا تو میرپور چلا گیا، ہزار بار کوشش کی کہ ایک بار آئن لائن ہو کر “ہماری اُردو“ کی شکل ہی دیکھ لوں مگر اتنے سالوں بعد ملیں تو گپوں سے فرصت کہاں ملتی ہے۔۔

    خیر وہاں ہم منگلا ڈیم بھی گئے، مچھلیاں پکڑیں، جیکٹ پہن کر منگلا کے ٹھنڈے یخ پانی میں نہائے، جس کی وجہ سے بخار ہو گیا جو آج بھی ہلکا سا ہے۔۔

    لہذا اب تک کے لئے اتنا ہی کافی ہے، کل سے “ہماری اردو“ کو بھر پور وقت دیا جائے گا۔

    ہاں یاد آیا میری حاضری لگا دیجیئے جناب

    چلتا ہوں، کل ملیں گے۔۔۔
     
  13. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب!!!
     
  14. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: چھٹی ختم! حاضر جناب!

    بدیر آید درست آید
    لگتا ہے اب ہماری اردو کی پہلی سی رونقیں واپس آ جائیں گی۔ بس اب ع س ق بھائی بھی کہیں سے آن ٹپکیں تو کیا ہی اچھا ہو۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حماد بھائی کی خواہش
    اگر عبد الجبار بھائی میرپور آزاد کشمیر گئے تھے تو ہو سکتا ہے ع س ق بھائی اس سے آگے مری ایبٹ آباد وغیرہ چلے گئے ہوں جو واپس آنے میں اتنا وقت لگ رہا ہے۔۔۔۔
    ویسے حماد بھائی ! لفظ ٹپکنے سے آپ ع س ق بھائی کو کیا کہنا چاہتے ہیں؟؟
     
  16. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خبردار بالک ایسی گستاخی پر تمہیں شڑاپ بھی دیا جا سکت ہے۔
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا جی۔۔ میں اپنا ٹپکتا ہوا سوال واپس لیتا ہوں :oops:
     
  18. مریم رانی
    Offline

    مریم رانی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشتر جی میری حاجری بھی لگالیں
     
  19. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اچھا دوستو اگر میں یہ کہوں کہ میری بھی حاضری لگا لیں تو کیسا رہے گا؟ اب ان شاء اللہ زیادہ دیر غیرحاضری نہیں ہو گی۔
     
  20. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ تو خوشی کی بات ہے کہ آپ اب غیر حاضر نہیں ہوں گے :)
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    رانی صاحبہ لکھتی ہیں
    اگرچہ میرے فارسی کچھ اچھی نہیں۔۔۔ لیکن اگر ما اور شُتر کو الگ الگ پڑھا جائے تو معنیٰ ہو گا “میرا اونٹ“۔۔۔ اب ذرا مریم رانی کے پیغام کو اس ترجمہ کے ساتھ پڑھیے اور حظ اٹھائیے۔
    نوٹ: منتظمیں سے پیشگی معذرت کے ساتھ :(
     
  22. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی!!!!!!!!!! :eek:
     
  23. دن رات
    Offline

    دن رات ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگ گئی آج کی
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عبد الجبار بھائی کی حیرانگی
    عبد الجبار بھائی !!!

    ابھی تو میں نے صرف “ماشتر“ کا ترجمہ کیا تھا۔ وہ بھی 1 زبان یعنی صرف فارسی میں۔ اگر پورے جملے کا ترجمہ مختلف زبانوں میں کیا جاتا تو اندازہ کر لیں پیغام کا کیا حشر ہو سکتا تھا :lol:
     
  25. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم حاضر ہیں
     
  26. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  27. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک
     
  28. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگا دیجیئے
     
  29. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں حاضر ہوں
     
  30. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہماری حاضری لگا دی جائے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page