1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. الیاس
    آف لائن

    الیاس ممبر

    شمولیت:
    ‏5 ستمبر 2006
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو حاضری لگانے کا بہت شوق ہے ہمارے سکول میں ماسٹر جی لگنا ہے ؟
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کے ہوتے ہوئے کسی اور ماسٹر کی کیا ضرورت ہے ؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر الیاس جی! :)

    اچھا نام ہے۔​
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری آج کی حاضری لگائیں اور کل کی احتیاطا درخواست قبول کریں پلیز
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کی آج کی درخواست قبول کی جاتی ہے۔ اب کل کو آنا مت بھولنا۔
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہماری حاضری کون لگائے گا؟
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ذرا اونچی آواز میں لبیک بولیں تاکہ آپ کی حاضری لگ سکے۔
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آواز آئی یا اور اونچا بولوں
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اونچا نہ بولیں پابندی ہے

    جیل جانے کا پروگرام ہے کیا
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب :twisted:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں جی
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لبیک
     
  13. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی حاضری لگا دیجیئے
    مگر ابھی تک یہ واضع نہیں ھوا کہ اس لڑی کا مقصد کیا ہے
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کبھی واضع نہیں ہو گا جناب!
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہ ہو واضع میری حاضری لگا دیں جی
     
  16. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کوئی مقصد ہو تو واضع ہو
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پٹھان جی کو اس لڑی کا مقصد بتا دیں اور میری حاضری لگا دیں۔ :)
     
  18. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگوانے کے بعد آپ حاضری لگوانے کا مقصد بیان کر دیں تو شاید اس لڑی کا مقصد واضع ہونا شروع ہو جائے ، ویسے میری بھی حاضری لگا دیجیئے
     
  19. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سنو گپ شپ

    اسلام علیکم ساتھیو!

    سنو گپ شپ سنو گپ شپ ناؤ میں ندیا ڈوپ چلی
     
  20. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کے ہوتے ہوئے بھی ؟
     
  21. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں حاضر ہوں جی میری حاضری لگائی جائے
     
  22. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    محترم ع س ق صاحب کو 200 حاضریاں مبارک ہوں
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ لیں 210 ویں حاضری
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چل جھوٹی ابھی تو 203 ویں ہے
     
  25. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ لیں 204 وین
     
  26. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    [align=right:1rq5k9hm]کب آؤ گے تمہارا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟[/align:1rq5k9hm]
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پومی بھائی! آپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟
     
  28. میں ہوں ڈون
    آف لائن

    میں ہوں ڈون ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جبار ، پومی میرا نتظار کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ڈون
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ڈون جی! آپ کو آور اُردو پر خوش آمدید! امید کرتے ہیں آپ آور اردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
     
  30. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    میں بھی۔۔۔۔۔

    میری بھی حاضری لگادو۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور حاضری لگانے کے بعد مجھے اتنا تو بتادو کہ اس حاضری لگانے کا فائدہ کیا ہے یار؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں