1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: عبید بھائی کہاں گواچے ہوئے ہیں بڑے عرصے کے بعد نظر آئے ہیں سب خیریت تو ہے :flor:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :hasna: جناب زرداری صاحب
    صفائی والا کام بھی آپ خود ہی انجام دے دیں۔ آپکے اوتار کے مطابق اس کام کےلیے آپ سے موزوں اور کون ہوسکتا ہے ؟
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ہماری اردو کے طلباء و طالبات، صارفین و صارفات، حاضرین و حاضرات ، متکلمین ومتکلمات
    حاضری لگوانے والوں کی حاضری لگ گئی ہے۔

    اب جلدی سے اپنے اپنے ہوم ورک نکالیں :131:
     
  6. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اسلام علیکم
    کیسے ہیں سب
    امید ہے ٹھیک ہی ہوں گے
    اللہ تعالی ٹھیک ہی رکھے ہمیشہ
    آمین :dilphool:
    اوہ
    جس کام میں آیا تھا وہ تو رہ ہی گیا :car:
    اوکے
    اللہ حافظ دوستو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام شکیرا بھائی ۔
    وہ کام تو آپکو گھر پر " کر " کے آنا چاہیے تھا
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی میں آ گئی :a191:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام شکیرا بھائی ۔
    وہ کام تو آپکو گھر پر " کر " کے آنا چاہیے تھا
    :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:29t1slxr]

    نعیم بھائی آپ سمجھے نہیں‌یہ زرداری صاحب کے بیان کے مطابق صفائی کرنے آئے تھے :suno:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم پیاری مس۔۔۔کیسی ہیں۔۔۔میری حاضری لگا لیں۔۔۔
     
  11. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ہماری اردو کے دوستو ۔ بھائیو اور بہنو !!!

    میری بہت ساری غیر حاضریاں ہو گئی ہیں۔

    آج بہت دنوں کے بعد حاضر ہوں ۔

    حاضری قبول فرمائیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر ھوں مس جی اپنے بیمار شاگرد کی بھی حاضری لگا لیں وعلیکم السلام برادر

    :a191:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکیرا بھائی نئے نئے ہیں۔ ابھی سے یہ کام کاج انہیں مت سونپیں :suno:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    سائیں واپس اچو نہ تہ :horse:

    سر واپس آجائیں ورنہ
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ویسے ہارون بھائی ۔ آپ نے عبد الجبار بھائی سے رابطہ کیا ہے؟
    کیا کہا انہوں نے ؟
    واقعی لوڈ شیڈنگ پرابلم ہے یا کہیں اور مصروف ہیں‌؟
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں
    [​IMG]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :hasna: واہ احمد کھوکھر بھائی ۔ :hasna:
    حاضری کا انداز پسند آیا :hasna:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج بستو بند کرتا ہوں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکریہ نعیم بھائ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج بستو بند کرتا ہوں[/quote:3tlmsvhs]
    کریں‌یار۔ میری طرف سے بھی سلام اور سنیاہ پہنچائیں کہ آپکے بغیر ہماری اردو کی خوشی کھجل ہورہی ہے :suno:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیا ہو گیا جناب۔۔۔۔۔طبیعت خراب ہو گئی آپ کی بھی نور کی طرح۔۔۔۔۔سب لڑکیاں ایک ایک کر کے اپنی طبیعت خراب کر لیں گی تو بندہ کدھر جائے گا پھر۔۔۔۔کس سے باتیں‌کرے گا۔۔۔کسی کو کسی کا خیال نہیں‌ہے۔۔۔سب اپنی اپنی طبیعت خراب کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیا ہو گیا جناب۔۔۔۔۔طبیعت خراب ہو گئی آپ کی بھی نور کی طرح۔۔۔۔۔سب لڑکیاں ایک ایک کر کے اپنی طبیعت خراب کر لیں گی تو بندہ کدھر جائے گا پھر۔۔۔۔کس سے باتیں‌کرے گا۔۔۔کسی کو کسی کا خیال نہیں‌ہے۔۔۔سب اپنی اپنی طبیعت خراب کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔[/quote:bow8x4dc]
    چاچو میں ہوں نا۔
    مجھ سے گپیں لگائیں۔

    ہم تو جانیں ایک ہی بات
    چاچو ہو تو 707
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میڈم ۔ میری حاضری لگا لیں۔ پلیز
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    کیسا چاچو۔۔کس کا چاچو۔۔۔طیبعت خراب لگ رہی ہے بھتیجے۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ھوں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بہت اچھے عقرب بھائی ۔

    باقی سب کو چاچو، انکل اور آنٹی

    اور زاہرا صاحبہ کے لیے " میڈم " کا خطاب ؟

    یہ کیا چکر ہے ؟؟
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں نے اور کدھر جانا ہے؟ :nose:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم بہنا ۔
    آپ نے ابھی " ڈھوک " جانے کا پروگرام نہیں بنایا ؟
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :rona:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کلاس میں آکے رونا نہیں‌شروع کردیتے۔
    لگتا ہے ہوم ورک نہیں‌ کرکے آئی آپ :suno:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں