1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    سب کیسے ہیں؟ میں‌ خیریت سے ہوں۔

    آج ہارون بھائی کا فون آیا، مجھ سے غیر حاضری کی وجہ پوچھی تو میں نے بتا دی۔ کہہ رہے تھے کہ جیسے بھی وقت نکال کر 2 لفظ لکھ دیں۔

    میں اپنے شہر نہیں ہوں، کسی نیٹ کیفے سے حاضری لگوانے آیا ہوں۔

    "بس کچھ دن کی دوری ہے۔" جلد ہی آپ سب میں‌ ہوں گا۔ ان شاءاللہ۔

    واپس آ کر آپ کو اپنی غیر حاضری کی وجہ بتاؤں گا۔ :neu:

    والسلام
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ کسی نیٹ کیفے سے حاضری لگوانے آئے ھیں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: اپنی تصویر ساتھ لر کررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر :soch: :soch:
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: کیا اپنا پی سی بھی ساتھ لائے ھیں :soch: :soch: :soch:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    مں باتوں میں‌حاضری لگوانا ہی بھول گئی :hpy:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    سائیں آپ کی بہت بہت مہربانی
    آتے رہا کریں آپ کو دیکھ کر سکون ہوتا ہے :dilphool:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بہانہ ہمیں پہلے ہی پتہ ہے۔ کزنات کی شادی :201:



    میری حاضری قبول فرمائیں
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    [​IMG]
    حاضر ہوں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام عبدالجبار بھائی ۔
    آپ کی جدائی میں دن کاٹ رہے ہیں نا اور کیسا ہونا ہے ہم نے ؟
    ہم آپکی واپسی کے " کچھ دن " انگلیوں‌پر گن گن کے گذاریں گے۔
    یاد رکھیے گا۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہارون بھائی ۔ میں نے لڑی دیکھی ہے ۔
    لیکن یہ تو اس وقت کی بات ہے جب عبدالجبار بھائی جوان ہوا کرتے تھے ۔
    آپ بھی کیا پرانے وقتوں کی باتیں نکال کر بیٹھ جاتے ہیں :nose:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہاں جی فرق تو پڑتا ہے پہلے سٹی روٹ پر ہائی ایس چلاتے تھی اب Xli کی ڈرائیونگ کرتے ہیں :yes:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191: حاضر تو ھوں
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جیتی رہیں۔۔۔خوش رہیں۔۔مس کی طرف سے۔۔۔


    مس میں حاضر ہوں حاضری لگا لیں۔۔۔
    اب جارہا ہوں۔۔۔۔۔۔
    :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سارے سکریو رینچ کہاں گئے :nose:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوشی بہن !
    آپ کی حاضری لگ گئی :hands:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جاتے ہوئے حاضری لگوانا بھی کام آگیا۔ کیونکہ آپکی حاضری لگ گئی ۔

    اور ہاں بڑے بوڑھوں کی طرح دعائیں دینے کا شکریہ :hasna:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم !
    ہماری اردو کی کلاس روم میں حاضر بچوں کی حاضری لگ گئی ۔
    استاد جی کی بھی 1 حاضری لگا دی گئی ہے :131:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوشی بہن !
    آپ کی حاضری لگ گئی :hands:[/quote:3oe16yz4]

    شکریہ زہرا بہن میری خاص حاضری لگانے کا اب مبارز کا کیا ھو گا :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم

    لبیک یا ماشتڑیا ۔۔۔۔ نی جی
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    بہت دنوں بعد حاضری روم میں آیا ہوں۔

    کبھی کبھار حاضری لگوائے بغیر بھی چلا جاتا ہوں
    حاضری لگانے والے تو خود غیر حاضر ہوتے ہیں۔ :nose:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام



    :a191:
    حاضر تو ھوں
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوشی بہن !
    آپ کی حاضری لگ گئی :hands:[/quote:38qnw26d]

    شکریہ زہرا بہن میری خاص حاضری لگانے کا اب مبارز کا کیا ھو گا :201:[/quote:38qnw26d]

    کیا بات ہے جناب کی۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس حاضری لگا لیں۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    [​IMG]حاضر سائیں :soch:
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    ہماری بھی حاضری لگا لیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم

    لبیک یا ماشتڑیا ۔۔ نی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ھوں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں :hands:
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس حاضری لگا لیں۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں