1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں بات کرنا منع نہیں‌مگر وہ بات کریں جوپہلے کبھی نہ کی ھو

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏28 ستمبر 2008۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اس دیوار کا کیا قصور ہے :soch:[/quote:nkszjull]

    آپکے سامنے مان جانا ہی بہتر ہے آخر آپ نے ماسٹر کیا ہے[/quote:nkszjull]

    کیا دیوار توڑنے میں ماسٹر کیا ھے،؟؟؟؟؟؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستانی پولیس مت بنا کریں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کریں واپس وہیں تو جانا ھے،!!!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
    وہاں کیا کر آئے ھیں جو واپس انھی کے پاس جانا ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کرکے نہیں آئے،!!!!!!! جب یہاں سے واپس جائیں گے تو وہاں پر یہی ایک بھرتی کیلئے مناسب جگہ نظر آتی ھے، اور دیواروں پر آپ کی طرح ٹکر ھی تو مارنی ھے،!!!!! :takar: :takar: :takar:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب آپ پاکستانی سیاست دانوں کی طرح بات کر رھے ھیں
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا کریں وہاں جاکر سیاست بھی کرنی پڑے گی،!!!!!! اس کے بغیر گزارا بھی نہیں ھے،!!!!!
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    یہ آپ کے بس کی بات نہیں :hasna:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ھے کہ میرے وہاں جانے سے آپ کی سیاست میں کوئی مسئلہ نہ بن جائے،!!!! :201:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ فکر نہ کریں وہ زرداری والا طریقہ اپنائیں گے
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ابھی سے پریکٹس شروع کردو،!!!!! آوئے ھی آوئے،!!!!!!!
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ابھی سے پریکٹس شروع کردو،!!!!! آوئے ھی آوئے،!!!!!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ یہ بات پہلے کبھی نہیں کی
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج کل یورپ میں تو سیاست دانوں اور پولیس کو مار پڑ رہی ہے سوعبدالرحمن سیدبھای میں آپ کو یہ مشورہ نہیں دوں گا کیوں کہ پاک میں بھی کام شرع ہو گیا ہے سیاست دان جوتے کھا رہے ہیں اور پولیس والے بم اورگولیاں۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا یہ بات آپ نے کبھی پہلے نہیں کی
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کی تھی لیکن اپنے ہی کان میں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تب سے کان بند ھیں کیہا
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک کان نہیں کھلے ؟
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے تو کبھی کھلے ہیں نہیں :(
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاتھ کھلے ھیں مگر ، لگاؤں 2 چار
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا لگاؤں :a172:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی اور بات کریں اب
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھیں بسم اللہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بہت کم بولتی ہوں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ ہے آپ کا
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستان میں رہ کے آپ کا نیٹ اتناتیز کیسے ھے؟
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہم نے خود تیار کیا ہے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی دوسروں کا نیٹ سلو کرکے خود لکھتے جاتے ھیں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ کے نیٹ کو کیا ہے کل جب جبار بھائ آنلائن ہوئے تھے اُس وقت تو آپ کے نیٹ کی بہت اسپیڈ تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں