1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں بات کرنا منع نہیں‌مگر وہ بات کریں جوپہلے کبھی نہ کی ھو

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by خوشی, Sep 28, 2008.

  1. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    پا نعیم بہت اچھے ہیں :mashallah:
     
  2. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو اوتار سے ہی لگ رہا ہے :zuban:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ خوش فہمی کس نے پیدا کر دی لک جی :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ویسے لوگوں کو نجانے یہ غلط فہمی کیوں ہو گئی ہے کہ یہ خوش فہمیوں کی لڑی ہے :hasna:
    یہاں پہ تو وہ بات کرنا ہے جو پہلے نہ کی گئی ہو جیسے میرے چار نہیں بلکہ 6 بچے ہیں :suno:
     
  5. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    میں روزانہ رات کو جلدی سو جاتی ہوں۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنانانانانانا :208: :208: :208: :nose: :nose: :nose:
     
  7. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    اور ڈرپوک بھی[/quote:3psib842]
    اگر ڈرپوک ھوتا تو کالا چیتا ساتھ لیے پھرتا
    :201:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو لک بھائی کی قابل غور ہے۔ :soch:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چیتا انہوں نے اس لئے رکھا ہے کہیں‌ڈر لگے تو چیتا ہمت بندھائے :khudahafiz:
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بہنانانانانانا :208: :208: :208: :nose: :nose: :nose:[/quote:1uhgry7k]


    :201: :201:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہنسنے کا نہیں توبہ کا مقام ہے۔
    خواہ مخواہ مجھے حریان و پرشیان کردیا :nose:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جو بات پہلے نہیں کی تو کوئی یہ ہی پوچھ لیتا کہ خوشی کہاں ہووووووووووووووووووووووووووووووووو
     
  13. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    یہ تو کوئی نئی بات نہیں ۔۔ :nose: ہم روزانہ ہی آپ کا پوچھ رہے تھے۔۔۔مختلف لڑیوں میں :suno: سو پھر بتایئں ناں کہاں تھیں آپ۔ اور آنٹی کی طبیعت کیسی ہے اب؟ اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    امی پہلے سے بہت بہتر ہیں گھر پہ ہیں اب مگر کافی کمزوری محسوس کر رہی ہیں
     
  15. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    کیوں میرے 6 بچے نہیں ہو سکتے ؟ آپ کو کونسا ان کو ہر عید شبرات مٹھایئاں کھلانی پڑتی ہیں :hathora:
     
  16. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنٹی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین :flor:
     
  17. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    آمین ثم آمین
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا کوئی ایسی بات نہیں جو پہلے کبھی نہ کی ہو کسی نے :soch:

    اتنی خاموشی اس لڑی میں
     
  19. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    بندے نے خود نہ کی ہو یا کسی نے نہ کے ہو زرا کلیر کریں
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اپنا ہی بتانا ھے جناب
     
  21. کشکول
    Offline

    کشکول ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2006
    Messages:
    615
    Likes Received:
    4
    اسچھا تو خوشی جی
    پھر
    میں بہت عقل مند انسان ہوں
    :zuban: :zuban: :zuban: :horse:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :mashallah: :mashallah:


    مگر یہ کہنے سے پہلے آپ اگر ساری لڑیاں پڑھ لیتے تو شاید یہ لکھنا نہ پڑتا
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    یہ بات واقعی پہلے کسی نے نہیں کی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    کوئی اتنا بڑا سیانا یہاں آیا ہی نہیں
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ‎‎
    آ جائے گا بہت جلد آ جائے گا ۔
    ویسے سمجھ تو لگ گی ہو گی کہ میں کس کی بات کر رہا ہوں؟ :soch:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ‎‎
    آ جائے گا بہت جلد آ جائے گا ۔
    ویسے سمجھ تو لگ گی ہو گی کہ میں کس کی بات کر رہا ہوں؟ :soch:[/quote:11gk0k85]

    آپ میری بات کر رہے ہیں

    ھے ناں :a191:
     
  27. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سوچا ھے کہ چاند پر پہلے سے ھی کوئی پلاٹ کی بکنگ کرادوں،!!!
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کو پتہ ھے کہ میں نے اسی لڑی میں کہیں پڑھا تھا کہ کسی نے "دیواریں توڑنے میں ماسٹر" کیا ھوا ھے،!!!!!! کوئی اگر ڈھونڈ کر لائے تو بات بنتی ھے،!!!!!!
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ‎‎
    آ جائے گا بہت جلد آ جائے گا ۔
    ویسے سمجھ تو لگ گی ہو گی کہ میں کس کی بات کر رہا ہوں؟ :soch:[/quote:2s1vx1jn]

    آپ میری بات کر رہے ہیں

    ھے ناں :a191:[/quote:2s1vx1jn]

    نہیں ہارون بھائ میں آپ کی بات نہیں کر رہا۔
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37



    یہ تو آپ نے کسی اور لڑی میں لکھا ھے
     

Share This Page