1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ( نئی لڑی )

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں جب تک اپنے ولی کا کہا سمجھتی رہیں ہردم شہزادی یا ملکہ کے اعزاز سے بہرہ ور رہیں گی۔ بگاڑ اسی وقت شروع ہوجاتا ہے جب صنف نازک اپنی مرضی مسلط کرنے کی غلطی کا ارتکاب کرنا شروع کردیں۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر زندگی کس کی ہوئی؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی صرف لڑکیوں کی ہے۔
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے پھر بھی زندگی لڑکیوں کی ہے جب آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ کہا مانتی رہیں تب تک وہ شہزادی وغیرہ کے اعزاز سے بہرہ ور رہیں گی۔۔:(
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے مان لیا زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔تو پھر آپ مرد حضرات کس بات کی بحث کررہے ہیں؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ زندگی لڑکیوں کی اس لئے ہے کہ کسی بھی گھر چلے جائیں گھر کا سارا نظام لڑکیوں کے سپرد ہوتا ہے جس کو چاہیں اچھی طرح تواضع کرسکتی ہیں
    بازار میں نت نئے ڈیزائن کے کپڑے اور جوتے وغیرہ کے علاوہ تمام بازار انہیں کے لئے سجا ہوتاہے
    اور کسی محفل میں چلیں جائیں تو انھیں کو تعظیم و تکریم سے نوازا جاتا ہے جیسے کسی ہال میں مرد بیٹھے ہوں تو کسی کو یہ کہنا ہوکہ ذرا کرسی خالی کردیں تو مرد دوسرے مرد کو یہ بھی کہتا ہوا دیکھا گیا ہے کہ چل اوے ذرا پر ے ہوئیں جبکہ یہی بات کسی لڑکی کو کہنی ہوتو جاہل سے جاہل مرد بھی یہ کہے گا کہ ایکسکیوز می۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہن دسو یہ زندگی لڑکیوں نہیں ہوئی؟
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔ ۔ ۔
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست فرمایا۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جی ہاں
    زندگی صرف اور صرف زندہ دل والوں کی ہے
    ورنہ مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں ابو تیمور
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور زندہ دل صرف لڑکیاں ہی ہیں ۔ ۔ ۔
    اس لیے ، یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے یقین کروں
    کیونکہ میرا دل تو ابھی تک زندہ و تابندہ ہے۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو یہ شک ہر اُس دل کو ہوتا ہے جو یقین نہیں کرنا چاہتا ۔
    جبکہ سچ یہی ہے کہ ۔ یقین کیجئے ! زندگی صرف لڑکیوں کی ہے ۔
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک شاید ہم یقین نہیں کرتے
    چلیں پھر لڑکیوں سے ہی پوچھ لیں کہ زندگی کس کی ہے؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بتایا انھوں نے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی وہ پوچھ ہی رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور چاچو ۔ ۔ ۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی آپ نے بنائی ہے تو آپ ہی پوچھیں
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ آپ ہی یقین دلوانے کی کوشش کر رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا لاجک ہے اب؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ محض لاجک نہیں ، بلکہ رئیل فیکٹ ہے ۔ ۔ ۔ یقین کیجئے ۔ ۔ ۔ پھوپھو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اور آپ یقین کر کے نہیں دے رہے ۔ ۔ ۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری نہیں ہر لڑکی "زندہ دل" ہو۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو وہ لڑکی بھی تو نہ ہوئی نا ۔ ۔ ۔ :84:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں لڑکی تو ہوں گی مگر " زندہ دل" نہیں ہوتی۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے کیا معلوم آپ زندہ دلی سے کیا مراد لیتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کی کیا مراد ہے اس سے؟ آپ بھی تو بتائیں نا؟ لاجک آپ نے بیان کی تو وضاحت بھی دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں