1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مانی, ‏12 جون 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے ہاں تو کنویں ہوتے ھیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی بچا ہے پورے گاؤں میں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ ھے ابھی کیا میں بہت چھوٹی تھی جب کنواں دیکھا تھا 1 گاؤں میں ، پھر کبھی جانے کا اتفاق نہیں ہوا وہاں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    ڈر نہیںلگا آپ کو
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماموں نے گود میں اٹھایا ہوا تھا ہارون جی اتنی چھوٹی تھی میں:133:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ماموں‌ ڈر گئے ہونگے آپ کی چیخ سن کر :84:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پوچھ کے بتاؤں گی ان سے ، ویسے اس کنویں کا پانی بڑا میٹھا تھا اتنا مجھے یاد ھے اصل میں وہ ماں کا ننھیال تھا اس کےبعد کبھی جانانہیں‌ہوا وہاں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    کنویں کا پانی بہت ٹھنڈہ اور مزیدار ہوتا ہے میں نے بہت عرصہ پیا ہے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ہمیں بھی پلا دیں کبھی :angle:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستان کے کچھ علاقوں میں اب بھی کنویں ھیں استعمال میں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے چشمے کا پانی پیا تھا بہت ہی ٹھنڈا صاف اور شفاف بہت مزیدار بھی تھا زائقہ عام پانی سے بہت اچھا تھا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پیاس لگے تو پانی پیا جاتا ھے ویسے پانی اندرونی جراثیم کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ھے اس لئے صبح نہار منہ پانی ضرور پیناچاھیئے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پانی اس لئے پیتے ہیں کیونکہ ہم پانی





























    کھا نہیں سکتے :bigblink:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش ،

    یہ بات کافی تحقیق کے بعد آپ کو معلوم ہوئی ھے ماشاءاللہ،
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    بس کبھی غرور نہیں کیا :tv:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    ہم پانی اس لئے پیتے ہیں کہ ہماری پیاس بجھ جائے :113:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    ہارون جی حسن تو آپ سے بھی سیانانکلا
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    اس میں سیانا ہونے والی تو کوئی بات نہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    کوا بھی سیانا ہوتا ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    مگر سیانا کوا آخر بیٹھتا کہاں ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,909
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    مدینہ سینٹر ۔ سلیمی تروک - - - - - - - نیٹ کیفے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    وہاں پانی بھی ملتا ہے
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    پانی نہیں‌پیا تو سر درد لگ گئی ھے
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    چائے پی لیں سر درد ہٹ جائے گی


    یا ڈسپرین پارسل کروا دوں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    شکریہ جب تک آپ کا پارسل پہنچے گا مجھے منوں مٹی میں پارسل کیا جا چکا ہو گا:201:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    اچھا جی مجھے بہت ہاسا آیا آپ کی بات پر :hasna: :hasna:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    مگر میں اس پہ عمل کرکے کو مزید ہنسنے کا موقع نہیں دوں گی آپ کا کیا بھروسہ کہ منوں مٹی پہ بھی آ‌کے پانی کا ترونکا لگا جائیں:201:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    کوئی نہیں اتنے دن نہائے بغیر نہیں رہا جاتا ہفتے بعد آجایا کروں گا
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    آپ ایک ہی بار ٹیوب ویل لگا دینا یہ ہر ہفتے کے عذاب سے تب تو مجھے بچائے رکھنا:happy:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

    میں کونسا ٹیوب ویل کا کاریگر ہوں جو خود لگا دوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں