1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مانی, ‏12 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیکھنا سکھانا تو عمر بھر چلتا رہتا ہے۔

    لیکن یہ ہمیں کون سکھائے گا کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم پانی اس لئے پیتے ہیں کہ اُس کے بِنا کھانا حلق سے نیچے اُترتا۔ بس اتنی سی بات تھی۔ :84:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کئی دفعہ کھانا بغیر پانی کے حلق سے نیچے اتارا ہے :wink:

    ہن دسو ؟؟
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر آپ ہی بتا دیں کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟ :?
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بتا دوں ؟
    واقعی بتا دوں ؟
    کیا آپ سنجیدگی سے معلوم کرنا چاہتے ہیں ؟
    اچھا پھر بتا ہی دیتا ہوں
    لیکن نہیں
    اگر بتا دیا
    تو یہ لڑی ختم ہو جائے گی
    اور میں نہیں چاہتا کہ ایسی پیاری لڑکی
    اوہ سوری ۔۔ زبان پھسل گئی
    میرا مطبل تھا ایسی پیاری لڑی
    جس میں ایسی اچھی اچھی بات ہو
    ہماری ملاقات ہو
    کوئی بحث ہو تکرار ہو
    کچھ تبادلہء معلومات ہو
    وہ لڑی صرف ایک جواب دینے سے
    چند لفظ لکھنے سے
    یعنی میرے چند الفاظ ٹائپ کرنے سے
    ختم ہو جائے
    اگر میں کچھ شروع نہیں کر سکتا تو
    کسی کو ختم کیوں کروں
    یہی سوچ کر میں جواب نہیں دیتا
    نہیں دیتا
    جاؤ جواب نہیں دیتا۔


    (لو جی آزاد نظم حاضر ہے ) :shock:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے واہ! کیا کمال کِیا آپ نے :shock: لاحاصل جی کو میں نے ذاتی پیغام کر دیا ہے، وہ جب بھی آئیں گی آپ کی اس آزاد نظم کی تعریف ضرور کریں گی۔ :p
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ نہیں آتا کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کروں
    کیونکہ فی الحال جو منہ دستیاب ہے اس سے میں کھانا کھا رہا ہوں اور وہ فارغ نہیں ہے :wink:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تھوڑا کھایا کریں، اگر موٹے ہو گئے تو داد نہیں ملنے والی :wink:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر موٹاپے سے داد ملنا رک جاتی تو آج دنیا بھر میں نصرت فتح علی خان کے چرچے نہ ہوتے :lol:
    موٹاپے سے داد تو نہیں‌البتہ گھر والے دال دینا ضرور بند کر دیتے ہیں ۔
    (خدارا اب بات کو کھینچ کر نادیہ جی کی طرف نہ لے جائیے گا کیونکہ جہاں بھی دال کا ذکر ہوتا ہے نادیہ جی کا نام ضرور آتا ہے) :wink:
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پانی اس لیے پیتے ہیں کہ پیشاب آئے کیونکہ
    دو گھونٹ پانی کا جسم میں نہ جانا جتنا بڑا عذاب ہے
    دو گھونٹ پانی کا جسم سے نہ نکلنا اس سے دگنا عذاب ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی !
    جواب مل گیا آپ کے سوال کا یا ابھی کوئی کسر باقی ہے ؟ :84:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ جی واہ جی واہ جی واہ جی
    لیں عبدالجبار صاحب داد تو ہم نے دے دی اب ہمارا کہا ہوا کام آپ کو جلد از جلد کرنا ہے
    آصف حسین صاحب نے اچھا جواب دیا
    لیکن میرے پاس بھی ایک جواب تھا کہ ہم پانی اس لئے پیتے ہیں‌کیوں کہ ہم اسے کھا نہیں سکتے سیدھا سا جواب ہے :84:
     
  13. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ آپ نے تو مانی بھائی کا مسئلہ ہی حل کر دیا اس سے اچھا جواب کوئی کہاں سے لا سکتا ہے اب مانی بھائی کو کہیں سے تلاش کر کے لانا پڑے گا تاکہ آپ کا امتحان میں کامیاب قرار دے سکیں۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر مانی بھائی نہ مانی تو ؟ :84:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا پٹھانوں جیسا سوال کیا ہے۔ مانی بھائی نہ مانی تو؟ :)
     
  16. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں مانی بھائی پٹھان تو نہیں؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پھر کیا ہے، پٹھان بھی تو انسان ہوتی ہے۔ :84:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم مانی بھائی کنفیوز تو نہیں ہوں گے نا۔

    ایک آئیڈیا ہے:

    مانی بھائی کی دلجوئی کے لیے کیوں نہ صدرِ پاکستان سے درخواست کر کے نئے بل کے ذریعے ایک مشہور محاورہ کچھ یوں تبدیل کردیا جائے - ؟

    مانی نہ مانی میں تیرا مہمانی
    :wink: :84: :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! واقعی ماشاءاللہ آپ بہت حاضر دماغ ہیں۔ :)
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
    پھر اب بسم اللہ کر کے بل صدرِ پاکستان کے دفتر میں جمع کروا دیں۔
    آگے جو اللہ کو اور صدر صاحب کو منظور ہوا :wink:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کس صدر کی بات کر رہے ہیں؟ مشرف صاحب کی یا پومی بھائی کی؟ :?
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدر صدر ہوتا ہے۔ چاہے م والا ہو یا پ والا :wink:

    اوئےےےےے پ سے مجھے یاد آیا ؟

    ہم پانی کیوں‌پیتے ہیں ؟؟
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پانی پینا کھیل نہیں ہے
    پیتے ، پیتے ، پیتے ہیں

    :lol: 8) :wink: :p
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اولمپکس گیمز میں تو پانی کے کافی کھیل ہوتے ہیں۔ :?
     
  25. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سادہ پانی کی بات ہو رہی ہے جناب ناظم صاحب
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پانی کے کھیل ہوتے ہیں نا، پانی پینے کے تو نہیں ہوتے۔ اور یہاں پانی پینے کی بات چل رہی ہے۔ :84:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سادہ پانی؟ :? پانی پھولوں والا بھی ہوتا ہے۔ ؟ :?
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں والا نہیں پھلوں والا پانی ہوتا ہے بھولے ناظم صاحب۔

    غالباً میاں عزیز کی قوالی میں کہیں شعر سنا تھا

    جو روزِ قیامت فرشتوں نے پینے کا مجھ سے پوچھ لیا
    کہہ دوں گا لوگ کھاتے تھے میں نےبھی عرقِ انگور پیا​
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    استغفراللہ
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی پینے پلانے کی ہے۔
    توبہ استغفار کی نہیں۔

    آپ بتائیں کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں۔ عبدالجبار اتنے عرصے سے پریشان ہیں :?
     

اس صفحے کو مشتہر کریں