1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہما اور ثنا اسلام وعلیکم
    موٹروے پر سفر کرتے ہوے آپ کو اگر مدد کی ضرورت ہو تو پلیز مجھے بلکل نہیں بتانا خدا حافظ
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شکریہ

    ٹھیک ہے، جو بندہ خود کسی مشکل میں پھنسا ہوا ہو وہ کسی دوسرے کی مدد کو کیا پہنچے گا۔۔۔

    ویسے آپس کی بات ہے، ثناء بے چاری آج لاہور سے براستہ موٹر وے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو چکی ہے۔ اسے اطلاع کون کرے گا!!!
     
  3. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہما و ثناء اور ہما و شما

    یہ آفر صرف ہما و ثناء کے لئے ہی ہے یا اس میں ہما و شما بھی شامل ہیں؟
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پہلی بات میں کسی مشل کے ساتھ نہیں پھنسا ہوا
    یہ پاکستانی موٹروے پولیس ہے کسی بندے کی مدد کو پہنچے نہ پہنچے بندی کی مدد کو ضرور پہنچے گی
    مجھے صنف نازک کا پیچھا کرنے کی عادت نہیں
    ویسے میں صبح اسلام آباد جا رہا ہوں
     
  5. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یعنی بنا عادت کے ہی اسلام آباد جا رہے ہیں، واہ :shock: :84: :shock:
     
  6. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوئے
    یہ مشل کون ہے
    پھسنا بھی نا نہیں تو مارے جاو گے
     
  7. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ لوگ کیسی باتیں کر رہے ہیں
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء جی

    شھزادہ کیا کہہ رھا ھے
     
  9. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ تو نرا پاگل ہے
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ساتھی جی

    شھزادہ پاگل نہیں ویسے اُسے عقل نہیں ہے وہ تو ہے ہی شھزادہ
    شھزادہ وے توں او شھزادے
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بری بات! کسی کی عقل پر تبصرہ کرو گے تو وہ بھی آپ پر تبصرہ کرے گا۔ اور اگر شہزادہ بھی عامل بنگالی کی طرح بھاگ گیا تو ہماری اردو کی رونق کدھر جائے گی۔ :twisted:
     
  12. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درست فرمایا جناب نے مگر
    مائنڈ کرنے کے لئے مائنڈ ھونا ضروری ہے
    اور۔۔۔۔۔۔
     
  13. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بابا جی آگئے مبارک ہو آپ کو
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی جی اوور اردو کی رونق شہزادے سے ہے وہ یہاں اتوار بازار لگاتا ہے نا
     
  15. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور آپ اتوار بازار میں اسٹال لگاتے ہو کیا ؟
     
  16. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمہاری بات کا تو کسی کو غصہ کرنا نہیں چاہیئے
    آگیا چرسی
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتنا ہی غصہ ہے تو نہ بیچا کرو اس کو چرس
     
  18. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبھی جانتے ہیں کہ چرس پکڑتا کون ہے۔ بیچتا کون ہے اور کہاں کہاں اس کے اڈے ہیں میں تو ایک معصوم شہری ہوں
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شریف شہری ہو تو پولیس سے بچ کے ذرا :wink:
     
  20. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پولیس یہاں بھی پہنچ گئی اتنی فاسٹ۔ یہ پاکستانی پولیس نہیں ہو سکتی یقیننا امپورٹ کی ہے
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اس بات کی وضاحت تو موٹروے پولیس ہی بہتر دے سکتی ہے۔
     
  22. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چلو بھئی معصوم شہری اور ع س ق نکالو پانچ پانچ سو

    اب یقین آ گیا پولیس خالص پاکستانی ہے
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کیا بات ہے پاکستانی پولیس کی، خواہ موٹروے پر ہی کیوں نہ تعینات ہو ناکے لگانے سے باز نہیں رہ سکتی۔
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتنی گرمی ہے موٹر وے پر ناکے نہیں تو کیا برف کے گولے لگا لیں
     
  25. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ چاہیں برف کے گولے لگا لیں لیکن آپ سے کھائے گا کون :wink:
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    موٹروے پر جو بھی گولے کھانے کو گاڑی روکے گا اس کا چالان ہو جائے گا۔ :?
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ابھی گولے لگائے نہیں اور ۔۔۔
     
  28. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    گولے برسنا شروع ہوگئے
     
  29. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ موٹروے پر جنگ لگوا کے چھوڑیں گے
     
  30. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم تو چھوڑ دیں گے آپ تو تب تک نہیں چھوڑتے جب تک کوئی چائے پانی کا بندوبست نہ کر دے آپ کیلئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں