1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    حقیقت ہے پولیس جنت کی حق دار ہے کیونکہ پولیس ہر قسم کے حالات میں اپنی جان کے خطرے کے باوجود عوام کی خدمت کے لئے حاضر ہوتی ہے۔
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  3. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی میں نے گل پھڑی نئیں تے اتنا شور کہ محلے دار اکٹھے ہو گئے
    اپنے محلے داروں کی عادتیں بھی لگے ہاتھوں ٹھیک کروالیں مودے پائی
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  5. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے بھئی یہ مودے پائی
    صاحب کون ہیں
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ مودے پائی کوئی نہیں ہیں، محمود بھائی کو موٹر وے پولیس جی پیار سے مودا پائی کہتے ہیں ان دونوں کا آپس میں بہت پیار ہے :wink:
     
  7. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم شکریہ! 8)
     
  9. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم خوش آمدید :lol:
     
  11. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    پیار اور وہ بھی پولیس سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    استغفراللہ العظیم۔
    یار تم لوگ ضرور اپنی بھابھی سے میری لڑائی کروا کے رہو گے۔​
     
  12. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    میرے خیال میں ہنسی مذاق کریں‌ لیکن اس طرح کسی کا نام بگھاڑنا اچھا نہیں‌ لگتا
    پلیز آئندہ خیال رکھیں ‌شکریہ
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں ثنا جی کی بات کی تائید کرتا ہوں۔
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بلکل کسی کا نام بگاڑنا غلط بات ہے
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں لاحاصل کے ساتھ ہوں۔ :)
     
  16. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آپ کب سے بیچاری لاحاصل کے ساتھ چسپاں ہوئے ہوئے ہو؟ خیر تو ہے؟ لاحاصل جی ذرا بچ کے۔ :wink:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں لاحاصل کے ساتھ ہوں، مطلب بُرے وقت میں اُن کا ساتھ دے سکتا ہوں اور آپ لاحاصل سے کہہ رہی ہیں “بچ کے“

    آپ اُن کا بھلا کرنا چاہتی ہیں یا۔۔۔۔۔؟
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  19. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات نام بگاڑنے کی ہو رہی تھی جبار جی کسی کی ساتھ آپ ہو
    اب یہ اُس پر اچھا وقت ہو گا یا بُرا؟ :lol:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فنا جی!!!!!!!!!! “مُڑ“ جائیں آپ۔۔۔ :)
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور اگر یُو ٹرن نہ ہو تو سیدھے ہی چلے جائیں۔ :wink:
     
  22. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    میں نے دیکھا ہے کہ گپ شپ اور طنزومزاح کی اکثر لڑیاں اپنے موضوع سے ہٹ چکی ہے۔ نئے موضوعات کے لئے نئی لڑیاں بنانی چاہیئں ورنہ تو سب کچھ مکس ہو جائے گا۔ اب یہی دیکھ لیں کہ ہما اور ثناء کے نام سے شروع ہونے والی اس لڑی میں کتنے موضوعات بدل بدل کر اب ٹریفک قوانین قسم کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔

    یہ میرا اپنا خیال ہے اگر کسی کو برا لگے تو معذرت خواہ ہوں۔ اب یہ نہ ہو کہ جو یہاں لکھ رہے تھے وہ ویسے ہی لکھنے سے بھاگ جائیں۔ :wink:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہما جی آپ کی بات قدرے غور طلب ہے، لیکن گپ شپ اور طنزومزاح ایسا ہونا مشکل ہے کہ لڑی میں صرف اُس کے موضوع پر ہی بات ہو۔ کیوں کہ بقول لاحاصل جی کے “بات میں‌سے بات نِکلتی ہے۔“ :)

    ظاہر ہے پھر اگلی بات کا جواب اُسی رانگ میں دینا ہوتا ہے۔ تو گفتگو کا موضوع کسی اور طرف چل نِکلتا ہے۔

    میرا کہنا ہے کہ طنزومزاح اور گپ شپ کو آپ اسی طرح چلنے دیں، ورنہ سب کو سانپ سونگھ جائے گا :)
     
  24. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی لا حاصل کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں :eek:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں جی پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ :?
     
  26. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ٹھیک ہے، گپ شپ وغیرہ کے حوالے سے مجھے آپ سے اتفاق ہے۔ البتہ باقی چوپالوں میں اس کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر آپ غور کریں اپنے موضوعات سے ہٹنے والی لڑیاں زیادہ تر گپ شپ اور طنز و مزاح میں‌ ہی ہیں۔

    خیر اِن چوپالوں کے علاوہ جو لڑیاں اپنے موضوعات کھو چکیں ان کا حل یہ ہے کہ اُن میں اِکّا دُکّا پیغام اُس لڑی کے موضوع کے مطابق چھوڑا جائے۔ ایسا کرنے سے ہی وہ لڑیان اپنے موضوع کی طرف واپس پَلٹ سکتی ہیں۔
     
  28. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جی بالکل
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیکھ لیا جی، اِس بات کے ساتھ ہی اِس لڑی کو بریک لگ گئی۔ :)
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ہما کی ایسی کی تیسی، آپ ہمت کریں اور چلتے چلیں، دیکھتے ہیں کس کو ہمت ہے کہ آپ کو روکے!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں