1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری پیاری اردو کے بزرگوں کی داستان غم

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی ھارون رشید باباجی کو آج شعر سننے کا دورہ پڑا
    بہت ہی شوخ لہجے میں کہنے لگے
    آج کوئی ایسا شعر سنائیں





    جو بنک لوٹ لے
    محفل تو سب لوٹتے ہیں۔۔
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں بزرگ کون ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کی یاد داشت کے بنا پر
    بابا جی کہتے ہیں
    کہ مجھے تو اپنے گھر کےبڑے کسی زمانے میں مُنا کہہ کر بلاتے تھے
    میں بزرگ کیسے ہو سکتا ہوں
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج ہارون رشید بھائی کو 4 بیویوں کا خیال آیا
    فرمانے لگے کہ
    بیویوں کی تعداد کا اس کے ناموں کے حروف کی تعداد سے ہی اشارہ ملتا ہے!
    بیگم میں 4 حروف
    بیوی میں 4
    زوجہ میں 4
    ناوی میں بھی 4(پشتو)
    وائف میں بھی 4
    نساء میں 4
    عورت میں 4
    ان سب سے بننے والی دلہن میں بھی 4
    تو میرا خیال ہے کہ پھر بیویاں بھی 4 ہی ہونی چاہئیں ............ :dnc:
     
    ملک بلال, آصف احمد بھٹی, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آج بہت سنجیدہ ہیں
    کہتے ہیں
    بندہ خود کشی بھی کر لے اور موت بھی نا آئے





    اسے عام لفظوں میں شادی کہتے ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ایسا کیوں سوچتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ہی جواب دینگے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو سبھی بابوں کا ذکر ہورہا ہے جبکہ میں تو کنوارہ ہوں۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کنوارے یا محبت کے مارے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فورم نے آپ کو کوزے میں سمندر کو بند کرنا سکھا دیا ہے
    آپ مختصر ترین الفاظ میں بہت جامع نثر لکھ سکتے ہیں۔
    کوشش کرکے دیکھیں بالکل نیا انداز ہوگا۔ اور شاید آپ پہلے شخص ہوں گے جو اردو کی اس صنف کو متعارف کروانے ہوں۔
    تاریخ اور اردو کی تاریخ میں آپ کو سنہرے الفاظ میں یاد کیا جائے گا۔

    واہ واہ
    "کنوارے یا محبت کے مارے"

    ایک زندگی کی حقیقت کو محض 5 الفاظ میں سمو دیا۔۔

    کمال ہے یہ تو کسی مطلع کا مصرعہ اولی ہوگیا۔ آپ کی نذر چند اشعار

    کنوارے یا محبت کے مارے
    کسی مانوس آنکھ کےتارے

    جس محفل میں قدم رکھ دیں
    خوشی سے لگ جائیں نعرے

    لہروں جیسی مستی کریں
    سفید جھاگ ہو سمندر کنارے
     
    Last edited: ‏1 فروری 2019
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی ... اٹھ جائیں
    صبح ہو چکی ہے
    2019 شروع ہو چکا ہے آپ 1919 کے خواب دیکھ رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بابا جی ............. ایک شادی کے بعد بھی کنوارے ہیں
    ہو سکتا ہے 4 کے بعد بھی یہی حال ہو
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بابا جی کی خوشی کی انتہا تو دیکھیے
    ہاہاہاہا

    بس اسی طرح سارے بابے خوش رہا کریں
    شادیوں اور محبتوں کے ذکر سے ٹھنڈک محسوس کرتے رہیے
    لیکن اپنی نہیں پوتے پوتیوں کی ہاہاہاہاہاہا
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی آپ نے سر پر کون سا تیل لگایا ہے
    اتنا مارنے کے بعد بھی درد محسوس نہیں ہو رہا

    ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دھیان ابھی گیا اس جملے پر

    آپ نے سوچتی ہی لکھا ہے نا؟
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس لئے کہ مجھے بھی ھارون بھائی پٹھانوں میں زمرے میں شمار کرتے ہیں۔ :)
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی صرف ایک ہوتی ہے (ایک وقت میں)
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ دے اور بندہ لے۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری پٹھان ہیں ہارڈ ڈسک میں پشتو سوفٹوئیر مس ہے
    لیکن ہارون رشید بھائی غور سے دیکھیں غوری بھائی کو پٹھان کم اور گجرانوالہ کے پہلوان زیادہ لگتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون رشید بھائی اور آصف احمد بھٹی بھائی
    اتنا تو میں بھی جانتی ہوں کہ
    کم از کم آپ دونوں غوری بھائی کی بات سے متفق نہیں ہیں ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس جملے کا مطلب نہیں سمجھی بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل باجی کے ہوتے ہوئے کیا ضرورت ہے ہارڈ ڈسک پہ بوجھ لادنے کی۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    طویل عمری اللہ کی نعمت ہے۔ اسے لینے سے کیوں انکار۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل باجی کون؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بات عمر کی نہیں خواب سے بیدادی کی ہو رہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    میں ہمیشہ مستقبل کے خواب دیکھنا پسند کرتا ہوں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو سبھی کی مشکل کو آسان کرتی ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی زیادہ خواب نہ دیکھو

    کہ


    پانی کی بالٹی ڈال کر اٹھایا جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سوکن. س و ک ن
    لڑائی. ل ڑ ا ئی
    بیلن. ب ی ل ن
    جوتی. ج و ت ی
    ڈنڈا. ڈ ن ڈ ا
    پٹائی. پ ٹ ا ئی
    ترلے. ت ر ل ے
    علاج ۔ ع ل ا ج
    :boxing::p_wife::hathora:
    کیا خیال ہے یہ سب بھی 4 حرفی ہیں

    :84:
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں