1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری پیاری اردو کے بزرگوں کی داستان غم

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 دسمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت ہوا ۔
    ۔ ۔ ۔ دو ہی اچھے ہوتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دو میں ایک بھی نہ آئے تو
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جب اللہ جی عقل بانٹ رہے تھے تو کچھ لوگ کلموہے سے شعر سن رہے تھے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی بڑے غمزدہ بیٹھے تھے
    بھتیجا آصف احمد بھٹی فکر مند ہوا اور پوچھ لیا
    چاچو.......... کیا ہوا؟

    ھارون رشید بھائی نے اپنا درد سنایا


    جب بھی کِسی فنکشن میں تمیز سے کھانا کھاتا ہو
    اس دن بھوکا گھر واپس آتا ہوں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تمیز سے سیر ہوکر کھائیں تو یہ شکایت نہیں رہے گی۔

    کیونکہ میں پلیٹ میں تھوڑا سا کھانا لیتا ہوں
    مگر کتنی بار لیتاہوں کبھی گنتی نہیں کرتا۔
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پلیٹ میں دیگ سماتا نہیں ہوگا نا اس لیے؟
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا ہا ہا
    دیگ کے چکر میں نہیں رہتا۔
    کھانے کا مطلب سیر ہوکر کھانا۔
    اور تھوڑا کھانا لینے کا مطلب ہے لوگ مہذب سمجھیں اور کھانا ضائع نہ ہو۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اگر ہمارے یہاں کوئی سیر ہو کر نا کھائے
    تو ہم سمجھتے ہیں کہ اس کے دل میں فرق ہے یعنی ہمارے یہاں کھانے کا موڈ نہیں ہے
    یا کوئ ناراضگی ہو سکتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان مہمان نوازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

    اس لئے ایسے میزبانوں کے مزاج کو سامنے رکھ کر ہی کھانا بہتر ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پلیٹ میں نہ سہی پیٹ میں تو دیگ سما جاتا ہے ناں

    اب خوش
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہے

    بس گُل خرچے کے معاملے میں کچھ الگ ہے ہاہاہاہا
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی یہ تو معمول کی بات ہے

    کچھ نئی بتا ؤ نا؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی الگ ؟ o_O
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پرس کو لاک کر کے چابی گم کر دیتی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو " اُستادی " ہوئی نا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاگردی تو کرنی نہیں نا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فکر نہ کریں ہم پٹھان کسی خاتون کی جیب پہ بوجھ نہیں بنتے۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بنا لیں نا اپنا شاگرد ۔ ۔ ۔ پلیج
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری چاچو ! یہ " بوجھ " پر پھر غور کریں ۔ ۔ ۔
    اور سچ سچ بتائیں اس مہینے کتنی کرسیاں ٹوٹی ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کرسیاں تو کرسیاں صوفے بھی نہیں بچ سکے۔۔۔

    بے چارے۔۔۔















    سیاست سے بچ کے رہو اسی میں عافیت ہے۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ! غوری چاچو ۔ ۔ ۔ آپ کی یہی ادائیں تو گھائل کر دیتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی میں تو مرہم لگانے کو خوش قسمستی سمجھتا ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قس مستی ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن کلموہا جی نے سوچا کہ ھارون رشید بھائی کو تنگ کیا جائے
    اور کوڑا ان کے دروازے پر گرا دیا

    لیکن ھارون رشید بھائی جب وہ باہر آئے تو پھلوں کی بالٹی دیکھ کر کلموہاجی حیران ہوئے کہ ہم نے اس کے دروازے پہ کوڑا پھینکا اور یہ پھل لے کر آیا ہے۔

    ان کی کیفیت کو سمجھتے ہوئے ھارون رشید بھائی نے کہا:
    "جو میرے پاس تھا وہی میں آپ کے لئے لایا ہوں".

    سچ ہے جس کے پاس جو ہے، وہی وہ دوسروں کو دے سکتا ہے۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں