1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ جی انگلینڈ سے پاکستانیوں کی طرف سے دورے کی دعوت موصول ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
    [​IMG]
     
    غوری اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    یہ کون ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی بتا دیں پلیز
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:


    پاکستانی 55 جی السلام علیکم
    یار جی میں نے بہت غؤر کیا ہے مگر سمجھ نہیں آ رہی !
    آپ مجھے گھر کا بھیدی لگتے ہو !
    ویسے آپس کی بات ہے
    میرا نام نہ لے دینا !!!!!!!!!!!!!!!!!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام یقین مانیں مجھے بالکل پتہ نہیں تھا لیکن آپ کی اس پوسٹ سے تھوڑا سا شک ہو گیا ہے کہ شاید یہ آپ کی تصویر ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون ہیں جو بہت زوردار ٹریننگ کر رہے ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔۔ یہ مسکراتی جوڑی تو سب آسانی سے پہچان لیں گے۔
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو بھی ہیں لگتا ہے ان کے بیدارالطبع فرزند نے شادی خانہ آبادی کے لیے ۔۔۔۔ ہاں ۔۔۔ کر دی ہے۔
     
    احتشام محمود صدیقی، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون صاحب ہیں جو بہترین پراٹھے بنا رہے ہیں
    [​IMG]
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    صاحب کا تو نہیں پتا لیکن یہ ضرور ہے کہ 5 پراٹھوں کا آرڈر تایا ھارون رشید کا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جی اب تو لسی بھی تیار ہوگئی ہے
    [​IMG]
     
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جی اب تو لسی بھی تیار ہوگئی ہے
    [​IMG]
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون ہیں اور کہاں جا رہے ہیں
    [​IMG]
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی تھری ان ون ہیں۔
    چہرے سے اوکاڑوی
    سوٹ سے دیسی
    اور ہاتھوں سے یورپی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غیر حاضری والی لڑی کی میڈم
    [​IMG]
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون ہیں اور کہاں جارہے ہیں؟؟؟؟
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پہچان پر ناز ھے تو پہچان جائیے​
     
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں کچھ کہوں گا تو چاچا الکرم جی نے یہ ڈٍانگ مجھ پر ہی توڑنی ہے
     
    پاکستانی55 اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    منا پہلوان جی !
    دیکھ لیں اگر میرا نام لیا تو!!!!!!!!
    ڈانگیں بھی دو ہیں !!!!
    مگر میں بیٹھا کس پہ ہوں ؟
    یہ بھینس ہے کہ سانڈھ ہے؟
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اغواء برائے تاوان غیر قانونی ہے۔۔۔۔۔۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اغواء برائے تاوان کے بارے میں سنا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب ایک اور تصویر بھی سامنے آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میں نے تاوان کب مانگا ہے جو کچھ چرایا ہے اسے ٹچ اپ کر کے واپس رکھ دیا ہے ۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نفاست سے ٹچ اپ کیا ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ کو پسند ہے۔ تو آئندہ یہ کام جاری رہ سکتا ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی کوئی تصویر بنائیں۔۔۔۔۔۔
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کروں گا لیکن وحدہ کریں کہ اگر آپ کو پسند نہ آئے تو مجھے مار نہیں پڑے گی
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بالکل بھی برا نہیں مناتا۔۔
    میں اتنا فریجائیل نہیں ہوں۔۔۔
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو جناب میں کوشش کروں ان شاء اللہ آپ کو پسند آئے گی
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس میں فوٹو ہیں؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں