1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے سب دوستوں ۔ بہن بھائیوں کو عید مبارک

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏30 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم ہماری اردو کے پیکرانِ‌محبت و خلوص دوستو، بزرگو۔ بہنو اور بھائیو !

    عید الفطر کے اس متبرک و پرمسرت موقع پر

    آپ سب کا محمد نعیم رضا

    =====================================
    آپ سب کو بہت بہت عید مبارک پیش کرتا ہے۔
    =====================================

    اللہ تعالی آپ سب کو معہ اہل خانہ و احباب، خیر و عافیت سے رکھے۔
    عید کی بھرپور خوشیاں دے۔
    ہماری اردو کو سلامت تاقیامت اور سوئے منزل رواں دواں رکھے۔
    ہماری بحثیت قوم خطائیں معاف فرما کر ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن و بھائی چارے کا گہوارہ بنا کر دنیا میں عظیم اسلامی سلطنت کے طور پر قائم فرمائے۔
    آمین ثم آمین بجاہ النبی رحمۃ اللعلمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحبہ اجمعین

    آپ سب جانتے ہیں کہ میں مہمان خانے میں کوئی کارڈ یا تزئین و آرائش بھرے الفاظ پیش نہیں کرسکتا ۔ لیکن اگر آپ سب اپنےدلوں‌میں جھانکیں تو اس کے ہر رنگ میں نعیم کی طرف سے پیش کی گئی ہزاروں رنگ برنگی مبارکبادوں کی کہکشائیں ، نیک تمنائیں، پرخلوص دعائیں جھلملاتی نظر آئیں گی۔
    آخر میں‌التماس ہے کہ اپنے اس عاجز بھائی اور دوست یعنی محمد نعیم رضا اور میری فیملی کو اپنی دعاؤں میں‌خصوصی طور پر یاد رکھیے گا۔ شکریہ

    والسلام علیکم

    آپ سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد نعیم رضا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خیر مبارک اپ کو بھی بہت مبارک کیا آپ وھی نعیم جی ھیں جن کے چرچے سب اور خاص طور پہ ھارون جی بہت کر رھے ھیں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  3. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم خوشی !
    چرچوں کا تو مجھے معلوم نہیں۔ صرف ان سب کی محبتیں ہیں۔
    البتہ میری معلومات اور یادداشت کے مطابق فی الحال ہماری اردو پر اتنی محبتیں پانے والا نعیم میں‌ ہی ہوں :yes:

    اور عید مبارک وِش کرنے کا شکریہ ۔ اللہ تعالی آپکو عید کی سچی خوشیاں عطا فرمائے۔ :dilphool:
    آپ کے بےساختہ اندازِ تحریر سے لگتا ہے کہ آپ ہماری اردو کی رنگینیوں کو نئی منزلیں دکھائیں گی ۔ انشاءاللہ

    دعاؤں میں یاد رکھیےگا

    والسلام

    نعیم
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خیر مبارک ۔
    آپ کو بھی ہماری طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو :dilphool:

    جی ہاں خوشی آپا ۔ یہی نعیم صاحب ہیں جن کی بحالی کے لیے ہم سب کوشاں ہیں :suno:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    نعیم بھائی
    وہ الفاظ کہاں سے لائیں جن سے آپکی محبت اور چاہت کا شکریہ ادا کریں
    دعا کرتا ہوں کہ اللہ کریم آپ کو عید کے پرمسرت موقع پر اپنے فیملی سمیت
    انتہائیں خوش و خرم رکھیں
    اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    عید مبارک
    اور وہ ساعتیں بھی مبارک ہونگی جب آپکی
    دید
    ہوگی
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    نعیم بھائی میری طرف سے بہت بہت بہت بہت بہت عیدمبارک ہو
    اللہ آپ کو ہمیشششششششششہ خوش رکھے، اور جلد واپس لے آئے، آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  7. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔​
    ہماری طرف سے سعودی عرب ، افغانستان،اور پاکستان میں جن علاقوں میں آج عید ہے، بلکہ دنیاکے کسی بھی علاقے میں جو لوگ آج عید منا رہے ہیں ۔ دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ ان کے اور ہم سب کے روزے قبول فرما۔ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو کے ہردل عزیز رکن ،سب کے دلوں کی دھڑکن ،اور محفل کی رونق محمدنعیم رضا صاحب،اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور بھلائیاں نصیب فرمائے ۔عیدالفطر کے اس پرخلوص اور مسرتوں بھرے موقعے پر آپ کو اپنے چھوٹے بھائی کی طرف سے دلی عید مبارک اور یہ عید کارڈ قبول فرمائیے
    [​IMG]
    اور یہ شعر صرف آپ کے لیے
    میں نے چاہا اس عید پر
    اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
    اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
    جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
    جس دعا کو سوچ کر ہی
    دل خوشی سے بھر جائے
    جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
    کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
    کہ آنے والے دنوں میں
    غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
    تیرا دامن خوشیوں سے
    ہمیشہ بھرا رہے
    پر چیز مانگنے سے پہلے
    تیری جھولی میں ہو
    ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
    ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
    ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
    اپنے پاس بلاتا ہو
    ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
    تیری عید واقعی عید ہوجائے
    کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے

    [​IMG]
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    السلام علیکم چاچو نعیم
    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک قبول ہو۔


    عبدالجبار انکل اور دیگر انتظامیہ کے بزرگو ! اب ہمارے اوپر رحم کھاؤ اور ہمیں نعیم چاچو سے مزید دور مت رکھو۔
    شکریہ :rona: :rona: :rona: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :rona: :rona: :rona:
     
  10. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم
    مجیب منصور بھائی ۔ اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں خیر و برکت اور فضل و رحمت سے نوازے۔ آمین
    آپ کی دعائیہ نظم نے میری آنکھوں کے گوشے نم کردیے۔
    اللہ تعالی ہماری اس دینی و ملی برادرانہ محبت کو قائم و دائم رکھے۔ آمین

    ہارون بھائی ۔ ساگراج بھائی ۔ عقرب بچہ۔ نور بہن ، مون لائیٹ ، خوشی جی وغیرہ سب کا بہت بہت شکریہ
    اللہ تعالی سب کو عید کی کامل خوشیاں اور ایمان کی لذت و حلاوت نصیب فرمائے۔ آمین

    والسلام

    طالب دعا

    محمد نعیم رضا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو بھی بہت عید مبارک اگر خوشی جی سے مراد میں‌ھوں توووووووووووووووووووووو :hpy:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔نعیم بھائی آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :dilphool:

    اللہ رب العزت آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش و خرم رکھے آمین۔۔ثم آمین۔۔ :dilphool:
     
  13. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم ۔ خوشی جی ۔ اب آپ نے اپنی خوشی سے نک ہی ایسا پسند کیا ہے کہ جس سے خوشی خوشی سب کچھ خلط ملط لگتا ہے۔ چلیں ہم سب تو بخوشی آپکی خوشی میں ہی خوش ہیں۔ کسی کو کسی دوسرے کی خوشی اجاڑنے کا کیا حق ہے۔ حالانکہ اگر آپ ناراض ہوئے بغیر خوشی سے ہماری اردو کی انتظامیہ کو اپنا نک خوشی کی بجائے کچھ اور رکھنے کا بول دیں تو انتظامیہ خوشی سے آپکا نک تبدیل کرنے کو تیار ہوجاتی ۔ کیونکہ اس سے پہلے عبدالجبار صاحب کئی مرتبہ یہ کام خوشی سے انجام دے چکے ہیں۔
    لیکن اگر آپ کو خوشی کی بجائے اور کوئی نک قبول نہیں تو جیسے آپ کی خوشی۔ لیکن پلیز آپ ہر خوشی پر سوالیہ نشان قائم کرکے خوشی کی مزہ کرکرا مت کیا کریں۔ خوش ہونے والوں کی ساری خوشی اکارت ہوجاتی ہے۔

    عید کی خوشی میں آپ کو بار دیگر عید مبارک قبول ہو

    والسلام

    محمد نعیم رضا
     
  14. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم کاشفی بھائی ۔
    اتنی محبتوں اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔

    =======================
    بہت بہت عید مبارک ہو
    =======================

    اللہ تعالی آپ کو بھی اپنی فیملی کے ہمراہ عید کی خوشیاں‌نصیب کرے۔


    اور اگلی عید تک نہ صرف آپکو بھی خوشی دکھائے بلکہ آپکی گود میں بھی ایک ننھا سا کاشفی ہو۔ آمین

    والسلام

    آپکا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد نعیم رضا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرےےےےےےےےے خدا کتنا بولتے ھیں آپ نعیم جی اسی لئے انتطامیہ بحال نہیں کر رھی آپ کو :hpy: :hpy:

    جواب کا بہت شکریہ
    آپ سیدھے راستے سے جلد آئیں تو آپ سے بھی بہت سی باتیں ھوں گی
    اور جناب خوشی جی کہنے سے میری مراد تھی کہ کہیں دوسری خوشی جی کو تو نہیں مبارک دے رھے ویسے میں نے کب برا منایا کسی بھی خوشی کا
    :soch:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:ndgrx98z]نعیم بھائی،!!![/glow:ndgrx98z]

    آپکو اور آپکی تمام فیملی کی خدمت میں
    بہت بہت بہت
    عید مبارک
    شدت سے ھے انتظار آپکا
    ھر وقت تڑپاتا ھے پیار آپکا

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    نعیم بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو!
     
  18. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بہت خوب انکل عبدالرحمن صاحب۔
    نعیم بھائی کو خوبصورت عید مبارک اور بہت پیارا شعر بول کر ہم سب کے دل کی ترجمانی کردی۔ شکریہ
    ================================================================================
    نعیم بھائی ۔ بعینہ اوپر والا پیغام میری طرف سے بھی قبول کرلیں۔ یعنی
    [glow=red:29t65uin]عید مبارک اور نیک تمنائیں[/glow:29t65uin]
    اللہ تعالی جلد ہماری ملاقات کرائے۔ آمین​
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین وسیم جی اپ کو نام کے بدلے نام لکھنے نہیں‌آتے کیا :201:
     
  20. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سوری ۔ میں آپکی بات نہیں سمجھا ۔ پلیز وضاحت سے سوال کیجئے گا ۔ شکریہ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جناب ایک لڑی ھے جس کا عنوان ھے نام کے بدلے نام آئی سمجھ یاااااااااااااااااا
     
  22. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اوہ اچھا۔ تو وہاں کی لڑی کا یہاں نعیم بھائی کی عید مبارک میں کیا کام ؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو وھاں‌جائیں ناں‌اپ
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    لو بھئی، وسیم بھائی کو ایسا بھیجا ہے کہ 'وہاں' سے واپس ہی نہیں‌آئے :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  26. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    واقعی ایسا ہی تھا۔ یوں لگ رہا تھا

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو
    کچھ ہماری خبر نہیں‌آتی

    لیکن اب واپس آگیا ہوں۔
    ویسے میں ذاتی طور پر صرف ایک سمائیلی والے پیغام کے سخت خلاف ہوں۔ :131:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :hpy: :hpy:
     
  28. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ہممممم۔۔۔ تو گویا آپ نے بھی ایک رات میں‌" ماہر " بننے کا پروگرام بنا لیا ہے :hands:
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201: :yes: :warzish:
     
  30. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم خوشی !
    آپکا بھی شکریہ ! (پھول)
    آپ کے آنے سے پہلے شاید میں کافی بولتا تھا۔ جبھی تو کم و بیش 30 مہینوں میں 17 ہزار سے زائد پیغامات ہوگئے تھے۔
    لیکن آپکی اٹھان اور رفتار سے اندازہ ہوتا ہے کہ اگر گڈی اسی طرح چلتی رہی تو آپکے لیے 17 ہزار انشاءاللہ 30 مہینوں‌میں نہیں‌بکہ 17 دنوں‌کی بات ہوگی ۔
    یہ بات اور ہے کہ میرے 17 ہزار میں‌ " ایک سمائیلی والے" یا ایک آدھ لفظ والے یعنی " واہ " یا " بہت خوب" وغیرہ والے پیغامات شاید ایک آدھ فیصد ہوں گے۔ لیکن کمیپوٹر کا کیا کیا جائے کہ وہ 10 ہزار والے الفاظ پر مشتمل پیغام کو بھی ایک پیغام گنتا ہے اور 1 لفظ والے 10 ہزار پیغامات 10 ہزار گن دیتا ہے۔
    خیر قطع نظر اس مذاق کے۔ میں پھر اعتراف کرتا ہوں‌کہ آپکی آمد سے ہماری اردو میں انتہائی پررونق اضافہ ہے۔ ماشاءاللہ۔ اسی طرح یہ رونقیں لگائے رکھیے گا۔ اللہ تعالی ہماری اردو کو آباد رکھے اور آپ سب کو سلامتی و عافیت سے رکھے۔ آمین

    لیکن خوشی ! ایک بات میرے ذہن کے کسی گوشے میں کھٹکتی ہے۔ نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے آپ کا اندازِ تحریر ، یا تو مریم سیف سے مماثلت رکھتا ہے یا پھر ہماری بجو باجی سے ملتا ہے۔

    بہت محبتوں ، دعاؤں اور آپ سب سے دعاؤں‌ کی درخواست کے ساتھ ۔۔ اجازت
    اللہ حافظ

    آپ سب کا ۔۔۔۔ محمد نعیم رضا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں