1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے سب دوستوں ۔ بہن بھائیوں کو عید مبارک

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏30 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز آپ نے اگر شک کیا تو پھر تو سب کو یقین ھو جائے گا انداز کسی سے ملتا ضرور ھو گا مگر میں ایک جیتی جاگتی حقیقت ھوں اور ان سب کو تو شاید جانتی بھی نہیں جن کا گمان آپ لوگ مجھ پہ کر رھے ھیں اور مزے کی بات یہ کہ میں نے ان کی کوئی تھیر بھی ابھی تک نہیں پڑھی
    آپ اگر سیدھے راستے سے آ رھے ھوتے تو یقینا آپ سے بہت باتیں ھوتیں مگر اب بھی آپ کچھ کم نہیں کر رھے میں نہیں جانتی انتظامیہ کے ساتھ اپ کا کیا مسلہ ھے پھر بھی اپ کی بحالی کے لئے دعاگو ضرور ھوں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی آپ کی یہ چند لائنیں جو اپ نے میرے نام لکھی ھیں اور جو لکھا ھے کہ کبھی سمائلی والا میسج اپ نے نہیں‌کیا اپ نے بے شک مذاق ھی کیا ھے مگر اس سے مجھے بے حد خوشی ھوئی کیونکہ اس سے میں نے اندازہ لگا لیا کہ آپ نے میرا ھر پیغام بخوبی پڑھا ھے جواب بھلے نہ دیا ھو :86: :86: :86:
     
  3. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم خوشی !
    آپکا بھی شکریہ ! (پھول)
    آپ کے آنے سے پہلے شاید میں کافی بولتا تھا۔ جبھی تو کم و بیش 30 مہینوں میں 17 ہزار سے زائد پیغامات ہوگئے تھے۔
    لیکن آپکی اٹھان اور رفتار سے اندازہ ہوتا ہے کہ اگر گڈی اسی طرح چلتی رہی تو آپکے لیے 17 ہزار انشاءاللہ 30 مہینوں‌میں نہیں‌بکہ 17 دنوں‌کی بات ہوگی ۔
    یہ بات اور ہے کہ میرے 17 ہزار میں‌ " ایک سمائیلی والے" یا ایک آدھ لفظ والے یعنی " واہ " یا " بہت خوب" وغیرہ والے پیغامات شاید ایک آدھ فیصد ہوں گے۔ لیکن کمیپوٹر کا کیا کیا جائے کہ وہ 10 ہزار والے الفاظ پر مشتمل پیغام کو بھی ایک پیغام گنتا ہے اور 1 لفظ والے 10 ہزار پیغامات 10 ہزار گن دیتا ہے۔

    خیر قطع نظر اس مذاق کے۔ میں پھر اعتراف کرتا ہوں‌کہ آپکی آمد سے ہماری اردو میں انتہائی پررونق اضافہ ہے۔ ماشاءاللہ۔ اسی طرح یہ رونقیں لگائے رکھیے گا۔ اللہ تعالی ہماری اردو کو آباد رکھے اور آپ سب کو سلامتی و عافیت سے رکھے۔ آمین

    لیکن خوشی ! ایک بات میرے ذہن کے کسی گوشے میں کھٹکتی ہے۔ نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے آپ کا اندازِ تحریر ، یا تو مریم سیف سے مماثلت رکھتا ہے یا پھر ہماری بجو باجی سے ملتا ہے۔

    بہت محبتوں ، دعاؤں اور آپ سب سے دعاؤں‌ کی درخواست کے ساتھ ۔۔ اجازت
    اللہ حافظ

    آپ سب کا ۔۔۔۔ محمد نعیم رضا[/quote:1vla3s1k]
    بہت خوب نعیم بھائی ۔ اس بات کا اعتراف تو سبھی کرتے ہیں کہ آپ کے پیغامات محض داد نہیں ۔ بلکہ ہمیشہ معیاری، علمی، مفید، یا پھر ہنسی مزاح کی پوٹلیاں اپنے دامن میں‌لیے ہوتے ہیں۔
    جبھی تو ہم سب آپ کی واپسی کا بےتابی سے انتظار کر رہے ہیں :172: :172: :172:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھائی لائیٹ کرنے کی ضرورت نہیں‌تھی میں نے غور سے پڑھا تھا سارا میسج :201: :201: :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ غور بھی کرتی ہیں :suno:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی کچھ چیزیں‌غور طلب بھی ھوتی ھیں جیسے - - - -- - - -- -









    کچھ یاد نہیں‌آرھا کل بتاؤں گی :soch:
     
  7. Guest
    Online

    Guest مہمان

    جو جو پیغام مجھے بطور "مہمان" نظر آتے ہیں (تقریباً سارا فورم ہی نظر آتا ہے) وہ سارے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ہماری اردو کے ساتھ دلچسپی ہی کچھ ایسی ہے۔ نئے یوزرز اور پھر آپ جیسے دلچسپ ، بارونق اور خوش گفتار یوزر کے پیغامات تو خاص طور پر پڑھنے کو دل کرتا ہے۔
    بہت دفعہ کچھ لکھنے کو جی چاہتا ہے لیکن فورم داخلہ کی اجازت نہ دے کر آگے سے منہ چڑانا شروع کردیتا ہے۔ اور میں اپنا خوبصورت سا منہ لے کر بیٹھ جاتا ہوں۔ :-(
    =======================================
    وسیم بھائی ۔ آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی کا شکرو احسان ہے جس نے ہماری اردو کے توسط سے آج کے مادیت زدہ نفسانفسی کے دور میں بھی ہمارے دلوں‌میں ایک دوسرے کے لیے اتنا خلوص بھر دیا ہے۔ الحمد للہ۔

    سب دوستوں کو اپنے نعیم کا سلام ، دعائیں اور نیک تمنائیں۔

    اللہ حافظ

    محمد نعیم رضا
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نعیم جی یہ جو آپ کے مداح نعیم جی ھیں ناں ان کا کہنا ھے کہ وہ ایک سمائلی والے میسج سے اختلاف رکھتے ھیں‌تب میں نے کسی میسج میں بھی خالی ایک سمائلی سینڈ نہیں کیں


    بلکہ دو سمائلیز سینڈ کی ھیں

    مجھے لگتا ھے آپ سے خوب نبھے گی ھماری بھی آآئیں تو ذرا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ آنے ہی والے ہیں :khao:
     
  10. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ھارونن صاھب کب تک :nose: سب کو فجول امیدیون پر رکہینن گے ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    او بھائی نام تو درست لھ دیا کرو پلیز :201:

    اور نعیم بھائی کی بحالی امید نہیں یقینی بات ہے :hathora:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کو مگر سمجھ نہیں‌آنی ھارون جی چاھے جتنا مرضی :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الف صاحب ہمارے بھائی ہیں انہیں ابھی حالات کا صحیح اندازہ نہیں آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے :yes: :flor:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو اگر یقین ھے تو پھر ٹھیک ھے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں مجھے یقین ہے کہ نعیم بھائی بحال ہونگے :dilphool:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی ہاں مجھے یقین ہے کہ نعیم بھائی بحال ہونگے :dilphool:[/quote:9gej5uah]

    انشاء اللہ :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌نے یقین بحال کی بات پہ نہیں کہا تھا ویسے یہاں کون کسی کی بات سمجھتا ھے :neu: :neu:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ویسے آپ کو بتاؤں میں ۔۔۔میں آپ کی بات سمجھ جاتا ہوں۔۔۔اور میری بات نعیم بھائی ہی اچھی طرح سمجھتے ہیں۔۔ :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ جناب :a191:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ویسے آپ کو ایک اور بات بتاؤں ۔۔۔آپ کی بات نعیم بھائی مجھ سے زیادہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔۔۔ایک اہم اطلاع ہے آپ کے لیئے ۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھر باذوق انسان میری بات بخوبی سمجھ سکتا ھے :happy: :hpy:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہاں آپ کی بات سمجھ آگئی ہے مجھے۔۔۔

    پھر سے کہیے گا آپ کے کہنے کا مطلب کیا ہے۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بار بار ایک ھی بات کہی جائے تو وہ اپنا اثر کھو دیتی ھے

    کچھ عرصے بعد دوبارہ کہوں گی
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سمجھ گیا ۔۔ :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش اچھے شاگرد ھیں‌آپ تو
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hpy:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ جواب میں دوسرے کا اقتباس کیسے شامل کرتے ھیں
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اس طرح ۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    کچھ سمجھ میں‌ بات آئی آپ کے یا بس ایسے ہی۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں