1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا آڈیٹوریم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏10 ستمبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سچ کہا تھا مذاق نہیں میں‌بولتی کم ھوں لکھتی شاید زیادہ ھوں
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جو بھی بولتی ہیں آپ لاجواب بولتی ہیں۔۔ماشاء اللہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ :hpy:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ یہاں بھی چاپلوسی مہم ؟
    یار آپ کس طرف ہوتے ہو ؟ [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ یہاں بھی چاپلوسی مہم ؟
    یار آپ کس طرف ہوتے ہو ؟ [​IMG][/quote:1tf9ci04]

    نعیم بھائی اس سمائیلی میں بینگن نہیں ہے :soch:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کو تو سچ بولنے دیں آپ کا کیا جاوت ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


    :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا پورا کاشفی ہمارے ہاتھ سے جارہا ہے آُپ کہتی ہیں کیا جاتا ہے :takar:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمارا پورا کاشفی ہمارے ہاتھ سے جارہا ہے آُپ کہتی ہیں کیا جاتا ہے :takar:[/quote:2izpv7l4]


    یہ بات بات پہ آپ دیوار بے چاری کی شامت کیوں لے آتے ھیں‌اس بے چاری کا کیا دوش
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی اور ھارون بھائی میں‌ آپ لوگوں کے ساتھ ہی ہوں۔۔۔چاپلوسی واپلوسی نہیں‌ کر رہا ہوں۔۔۔
    ھارون بھائی میں کہیں بھی نہیں جارہا ہوں۔۔۔میں دل سے آپ لوگوں کے ساتھ ہوں۔۔۔ہوں ہوں ہوں۔۔۔۔۔

    خوشی آپ سچ بولا کریں۔۔۔۔۔جس طرح آپ بولتی ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی جی !
    تو کیا آپ ہمارے ساتھ نہیں ہیں ؟ :131:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز میں یہی تو ایک خوبی ھے نور ان کا پتہ نہیں‌چلتا کہ یہ کن کے ساتھ ھیں
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا خوبی ۔۔۔۔اس کو آپ خوبی کہہ رہی ہیں۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔یہ خوبی نہیں ہے۔۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوبی نہیں تو کیا اردو کا آڈیٹوریم ھے کیا
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا یہ بھی کہہ سکتی ہیں۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے آپ کیا بتا سکتے ھیں‌اس لڑی کی پہلی بات کیا تھی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اسکا مطلب ہے کاشفی بھائی آپ کو بھی پتہ ہے کہ یہ سب کیا ہے :201:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں نعیم بھائی۔۔۔۔ :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ میں‌یہ بھی ایک خوبی ھے کہ بات جلدی مان لیتے ھو :201:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں تو کسی کی بھی نہیں مانتا۔۔۔۔ اگر وہ بات مجھے صحیح لگتی ہے تو پھر میں اپنی مان کر اس بات کو بھی مان لیتا ہوں۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ آپ کتنا بولتے ھو تھکتے نہیں مبارز گھر والے تنگ نہیں‌پڑتے آپ سے
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں تو گھر سے باہر ہوں کلّا اکیلا۔۔۔۔۔۔۔۔گھر جاتا ہوں تو سب خوش ہوتے ہیں۔۔۔تنگ نہیں‌ پڑتے۔۔۔اللہ کا شکر ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:

    وھاں آپ یقینا بولتے نہیں‌ھوں گے :201:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کہاں نہیں بولتا ہونگا۔۔۔۔؟
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے گھر میں جیل میں تو نہیں‌کہا بابا جو اتنا غصہ کر رھے ھیں :neu:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غصہ۔۔۔ میں؟ بالکل بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر میں تو میرے چھوٹے چھوٹے کزنز مجھے بولنے کا موقع ہی فراہم نہیں کرتے۔۔۔ :hpy:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    دیکھا میں‌نے پھر ٹھیک کہا تھا نا کہ گھر میں‌آپ بولتے نہیں‌ھو گے :201: :201: :201:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بولتا ہوں ۔۔۔لیکن میرے کزنز مجھے چُپ کرا دیتے ہیں / دیتی ہیں۔۔۔۔کہ ہماری سنو۔۔چُپ کر کے۔۔۔۔بالکل خاموش۔۔۔۔ :hpy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ بالکل اچھا نہیں‌کرتے اگر وہ آپ کو گھر میں بولنے دیں تو یہاں ہمارا کچھ بھلا ھو جائے
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا۔۔۔صحیح۔۔۔ اکثر ایسا ہوتا ہے۔۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اکثر کیسا ھوتا ھے :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں