1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا آڈیٹوریم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏10 ستمبر 2006۔

  1. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو کی کلاس روم میں پرچہ حل کرنا پڑتا ہے۔
    سوالوں کے جواب دینے پڑتے ہیں۔
    نمبر نہیں ملتے ۔
    اگلی کلاس میں ترقی بھی نہیں ہوتی۔

    ہماری اردو کے استادو !
    تساں اے اوپن یونیورسٹی دی طرز دا سیٹ اپ بنایا ہوئیا اے ایس واسطے نقل دی توقع رکھو
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    بھائی آپ اُردو سے پیار کرتے ہیں تو اُردو میں ہی لکھیں، پنجابی کے لئے الگ سے پنجابی چوپال موجود ہے۔
     
  3. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    بڑے بھائی یہاں پر تو مکمل سیٹ اپ ہی اوپن یونیورسٹی طرز کا ہے اس لیے یہاں نقل کی توقع رکھیں۔
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    مشورہ مفت ہے

    ہم نقل تھوڑی مارتے ہیں ہم تو صرف مشورہ کرتے ہیں بھی مشورہ کرنے پر بھی پابندی لگ گئی واہ بھئی واہ
     
  5. محمد ارشد مغل
    آف لائن

    محمد ارشد مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم

    بھائی جان اچھے بچے تو نکل کے بارے میں سوچا بھی نہیں کرتے لیکن کیا کریں
    اندھیری رات بھی ہو اور چراغ بھی نہ لیں
    یہ کیسے ہو سکتا ہے
    آپ سے میرا حقیر سا سوال ہے کہ اس دُنیا سے اخلاق ختم ہونے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    بد اخلاقی کا عام ہو جانا۔

    اور کوئی سوال ؟؟
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    بد اخلاقی عام ہونی کی وجوہات کیا ہیں ؟ :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    اللہ اور اسکے رسول :saw: کی پیاری تعلیمات کو عملاً فراموش کر دینا۔

    آج دنیا کے غیر مسلم معاشروں میں خوش اخلاقی کے مناظر اسلامی معاشروں کی نسبت کہیں زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں۔ حالانکہ وہ کلمہ گو نہیں ہیں۔ لیکن خوش اخلاق، ملنسار اور انسانی حقوق کے قدردان ضرور ہیں۔
    یاد رہے کہ میں معاشرے کا عام افراد کی بات کر رہا ہوں۔
    میں نے سیاستدانوں اور حکمرانوں‌کی انسانیت کُش پالیسیوں کی بات نہیں کی۔
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    مجھے کسی بتانے والے نے بتایا تھا کہ اسلام کا نام پاکستان میں‌ملتا ہے لیکن اسلام کی عملی تصویر یورپ میں نظر آتی ہے۔ آگے اللہ بہتر جانے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    جی کم از کم فلاحِ عامہ کے نظام کی حد تک تو بات کافی حد تک درست ہے۔
     
  11. شاخ
    آف لائن

    شاخ ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اگست 2008
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: پرچہ حل کرنے کے قواعد و ضوابط

    یورپ اور امریکہ کی ترقی کی وجہ بھی تو یہی ہے۔ کہ بیشک وہ غیر مسلم ہیں لیکن انہوں نے اسلامی تعلیمات کو عملاً اپنایا ہوا ہے۔
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ آڈیٹوریم بنا دیا گیا ہے۔
    اس کا کیا مقصد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھماری سارے حقوق العباد باھر کے یورپی ممالک میں ھی نظر آتے ھیں، ھمارے یہاں اکثریت ان لوگوں کی ھے جو خوش اخلاقی سے پیش آنا تو دور کی بات ھے، بعض لوگ تو سلام کا جواب ھی نہیں دیتے،

    خوش اخلاقی، عاجزی انکساری، ضبط تہمل، برداشت، سچ بولنا، وعدہ کی پاسداری، ایمانداری دیانتداری اور بھائی چارہ،!!!!! کیا یہ سب صفتیں اب ھم لوگوں میں موجود ھیں،؟؟؟؟ ھم تو ذرا سی بات پر غصہ سے لال پیلے ھوکر ایک دوسرے سے دست و گریباں ھو جاتے ھیں، لوگ انہیں سمجھانے کے بجائے کھڑے تماشا دیکھنے میں لطف اندوز ھوتے رھتے ھیں، کم تولنا اور زیادہ منافع کمانا لوگوں میں اب ایک عام عادت بن چکی ھے، بات بات پر قسم کھا کر جھوٹ بولنا، گالیاں دینا ھر وقت ھم لوگوں کی زبان پر ھے،!!!!!!!

    ھمارے پیارے نبی (ص) :saw: نے اپنے کردار اور سیرت کی وجہ سے ھی لوگوں کو اسلام کی طرف راغب کیا، اور آج ھم سب سنت رسول (ص) :saw: کی پیروی کرنے کے بجائے ان کے بالکل برعکس چل رھے ھیں،!!!!!!!

    اللٌہ تعالیٰ ھم سب کو ہدایت دے اور قران و سنت نبوی (ص) :saw: کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین،!!!!!!!
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین ثم آمین۔۔۔

    جزاک اللہ ۔۔سر آپ نے درست فرمایا۔۔۔ :dilphool:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب اس آڈیٹوریم میں اور کیا بات کی جائے ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرنا ضروری ہے :neu:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو پھر آڈئیٹوریم کس لیے بنایا ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی باتیں یاد کرلیں :happy:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی کی باتیں یاد کرلیں :happy:[/quote:3abz2dir]
    اگر انتظامیہ نے مہربانی کردی اور وہ بحال ہوگئے تو اس آڈیٹوریم کو خود ہی آباد کردیں گے۔
    انشاءاللہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کے بحال ہونے تک ہم انہیں یاد کرتے ہیں :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووووووو یاد کرتے ھیں
    میں :hpy: ‌نے تو سنا ھے یاد اسے کیا جاتا ھے جسے بھول گئے ھوں
    ھر فلم میں‌ھیرو یہی کہتا ھے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اس فلم میں جس میں ہیروئن جلدی مر جاتی ہے :yes:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے فلمیں‌آپ بھی دیکھتے ھیں بس یہی معلوم کرنا تھااااااااااااااااااااا :201: :201:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیسا لگا :hasna:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا کوئی تو میری طرح فارغ ھے :201: :201:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صرف اس فلم میں جس میں ہیروئن جلدی مر جاتی ہے :yes:[/quote:27m97fuj]
    ھارون بھائی آج کل تو ہر دوسری فلم میں ہیرو کو مار دیا جاتا ہے۔ :yes:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان چھوٹی ہیرو ختم فلم شروع :201:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں نیا ہیرو آ پ کو رکھ لیا گیا ھے کیا :201: :201:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں نصیحتیں کرنے کیلئے :201:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا یہ کون سی مووی ھے :soch: :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں