1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میری زندگی کا ایک یادگار دن تھا ۔اتنے سارے پرخلوص دوستوں کے ساتھ سارا دن بہت اچھا گزرا اور سب سے مزے کی بات میں عطاءالرحمن منگلوری صاحب کو لڑکا سمجھا تھا لیکن جب میں انہیں لینے پہنچا تو پتا چلا وہ انکل ہیں۔
    محمود صاحب نے مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور سب سے بڑھ کو ان کا اشفاق احمد جیسا انداز گفتگو
    مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اس ملاقات میں۔محمود صاحب اگر ممکن ہو تو جو پنجابی نظم آپ نے سنائی تھی وہ لکھ دیں۔
    جیسا میں ٹیوب ویل میں نہانے اور حوض میں تربوز توڑ کر کھانے کو انجواے کیا امید ہے سب نے کیا ہو گا۔
    دعاہے کی اللہ پاک ہماری محبتوں کو ہمیشہ ایسے ہی قائم رکھے
     
    ملک بلال، بزم خیال، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ھارون جی اور اختر بھائی کے نہانے سے اجتناب کی بات اب سمجھ میں آئی !!!!!!

    او یارو





    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔



    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔




    ۔



    ہودی چھوٹی سی:(
     
    عاطف حسین، ملک بلال، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی تصویر بھی حاضر ہیں۔
    [​IMG]
    چائے کے لوازمات کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے​
    [​IMG]
    اسلام آبادی ٹیم کی آمد​
    [​IMG]
    درختوں کی چھاؤں میں​
    [​IMG]
    غوری بھائی کے نمائندے​
    [​IMG]
    بھنے مرغ​
    [​IMG]
    ٹیوب ویل کا پانی​
    [​IMG]
    ٹھنڈا پانی اور ہدوانہ​
    [​IMG]
    درختوں کی چھاؤں میں​
    [​IMG]
    ظہرانہ​
    [​IMG]
    ڈیرے کا ایک منظر​
     
    ملک بلال، نعیم، ھارون رشید اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا پیارا دیسی ڈیرے داری کا پروگرام ۔۔۔۔ بھئی واہ
    اب تو میں خود کو ہی شرمندہ کرنے کے بجائے اور کر بھی کیا سکتا ہوں
     
    لاجواب، ملک بلال، ھارون رشید اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضور بزم خیال تہارے بزرگاں کا پٹیالے نال ا کوئی تعلق تھا۔۔
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    واصف بھائی بہت دلنشیں تحریر ہے۔ بہترین عکاسی کی ہے۔
    تصاویر تو شام کو دکھائی دیں گی۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
    ملک بلال، بزم خیال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی شکر ہے کہ آپ نے دیگر احباب کی تصاویر نہاتے ہوئے اور تربوز کھاتے ہوئے لگادیے ورنہ ہم تو ۔۔:ida: ۔۔۔۔بس کچھ نہ پوچھیں۔۔۔:06: ۔۔۔۔کہ کیا کریں ۔۔۔۔جذبات میں تصاویر بنا بیٹھے اور اب۔۔۔۔۔چلو۔۔۔۔۔جب سب ہی ۔۔۔۔ہیں موجود تو کوئی غم نہیں :wink:
     
    عاطف حسین، ملک بلال، واصف حسین اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر چاچو ! ہزاروں ہو تو کیا ، محبوب تو ایک ہی ہیں نا ۔
     
    ملک بلال, محبوب خان, بزم خیال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم جی واصف بھائی کی تحریر اور ساتھ ویڈیو اور تصویریں ، بہت زبردست انداز بیاں اور فوٹو گرافی ،اورپینڈو ماحول اور پر تکلف دعوت ،صرف یہی الفاظ اس وقت ملے ہیں ؛بہت شاندار؛اللہ کرے یہ ساتھ تاقیامت قائم دائم رہے۔ آمین
     
    عطاءالرحمن منگلوری، ملک بلال، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں غوری بھائی ہمارے بزرگوں کا تعلق ضلع ہوشیار پور سے تھا۔
     
    ملک بلال, غوری, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    منور بھائی آپ خود کو ابھی تک کیا سمجھتے ہیں۔۔۔۔ لڑکا یا انکل :D
    نہانے میں آپ نے کوئی کسر نہ چھوڑی مجھے ابھی تک افسوس ہے میں نے کیوں نہ ڈبکیاں لگائیں ۔ خوب انجوائے کرنے سے رہ گیا۔
    منور بھائی کون سی نظم کی بات کر رہے ہیں۔ تیری راہواں وچ اپڑی میں دل ہار وے ۔۔۔ یا ۔۔۔ آکھ وچ ککھ اے رہندا نال فقیراں دے
     
    ملک بلال، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام لگتا ہے ہر بار کی طرح اس بار بھی میرے حصے میں ہی آئے گا
     
    ملک بلال، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کوئی خاص کام حصے میں آیا ہے خیر ہو کس کی شامت آنے والی ہے۔۔:p_wife:
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بزم خیال جی ،،،
    فیر تاں جی اسیں وی ہوشیار پورئیے ای آن
     
    بزم خیال, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وڈے چاچا جی !
    بڑے " ہشیار " ہیں آپ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    بزم خیال اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل پھر بے بات ہوگیا ہے ------
     
  17. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم،
    غوری بھائی !میں نے عبدالوہاب کو بتایا تھا کہ آپ ان دنوں تربوز پر تحقیق کر رہے ہیں۔۔۔مگر وہ سمجھا نہیں تھا شاید۔
    دیار غیر میں وطن کے تر بوز نہ بھولے جس کو​
    اس محب وطن بھائی کو ہم سلام پیش کرتے ہیں​
     
    بزم خیال، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی کا نالا(ازاربند) لمک رہا ہے
     
  19. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    منور بھائی،یہ بال تو دھوپ میں سفید ہوئے جا رہے ہیں۔میں آج بھی اپنے آپ کو لڑکا ہی سمجھتا ہوں۔بقول شاعر اپنی حالت یہ ہے۔
    چہل سال عمر عزیزت گزشت-مزاج تو از حال طفلی نہ گشت
     
    بزم خیال، ملک بلال اور واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بعد میں کیا لاہور کی گڈیاں بند ہوجانی ہیں
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو میرا ڈیڑھ کرسی پر بیٹھنا چبھ رہا ہے :zuban:
     
    آصف احمد بھٹی اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات آپ کو کس نے دسی ہے ؟:cfd:
     
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یار اتنا دل میلا نہ کیا کرو آپ !
    ایسی تو کوئی بات ہی نہیں تھی !
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگا دیں میرا نام
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جانتے ایک دل ہی تو اپنا چیٹا باقی دانتوں کی تو ہم نے کدی پرواہ ہی نہین کی :wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    گڈیاں تو ہوں گی مگر
    یہ میلہ نہیں ہو گا نا۔۔:(
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا ضرورت آپ کا نام لگانے کی
    یہ کام تو آپ نے خود کر دیا !
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی ذات میں خود انجمن ہیں ماشاء اللہ
     
    آصف احمد بھٹی، واصف حسین، مناپہلوان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں کہ اللہ پاک خیر کرے ۔اور سب کو سلامت رکھے (آمین) یہ میلے ان شاء اللہ ہوتے رہیں گے
     
    بزم خیال، ملک بلال اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دیں آپ کل کو مجھے نادرہ بنا دیں گے
     
    عطاءالرحمن منگلوری، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں