1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید صاحب کا رُخ انور۔ ۔ ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏21 نومبر 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا پتا چلا لیا ہے۔۔۔۔ مجھے بھی بتائیں پلیز۔۔۔ :hpy:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    '
    '
    اور " کسی " کا
    " اوجھل " رُخِ انور ایک قصہ بنا ہُوا ہے۔[/quote:pp20greu]
    واہ نادر خان بھائی ۔ کیا کہنے اس نکتہ وری کے۔ :hasna:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی ماڑے بندے کا کوئی حال نہیں ہوتا :neu:[/quote:ag4zkh38]
    آپ کا مسئلہ نیلوصاحبہ نے عوام کے سامنے اٹھایا تھا ۔ لیکن بیوروکریسی نے پھر فائل دبا دی ۔ :hasna:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    '
    '
    نعیم بھائی !!
    آپ کہنا کچھ اور چاہتے ہیں۔۔۔
    اور کہہ کچھ اور رہے ہیں۔
    '
    '
    کاشفی ۔۔۔ ہم دونوں کی باتوں کے شعلوں کو ہوا دیتے ہیں۔[/quote:30z5nakr]

    دوست دوست نہ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔کم گو کم گو نہیں رہیں۔۔۔۔۔۔۔

    کاشفی بیوفا زمانہ ہے۔۔۔اعتبار مت کرنا
    دونوں کی باتوں کے شعلوں کو ہوا مت دینا
    :neu:[/quote:30z5nakr]
    کاشفی بھائی ۔ہوا بازی کا عمل جاری رکھیے۔
    اس دفعہ کچھ آگ بھڑکا کر ہی دم لیجئے گا ۔ :hpy:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل جلوں کی سوزِ دل کا ہوا اثر دونوں جگہ
    گرم ہو کونین آتش خانہ آپکو ایسا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    آگ ہم سے لگوا کر وہ کہتے ہیں میاں چنو
    اب بہت بھڑک چکی ہے آگ۔۔اب اس میں کود کر بین جایئے۔۔۔۔ :hasna:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو ہر طرف شعر لکھنے لگے :neu:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تو کیا لکھوں‌آپ ہی بتا دیں۔۔وہی لکھونگا۔۔۔ :hpy:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی کی کوئی بات ورنہ لڑی کو چھڑنے کا الزام آُ پ پہ لگے گا :happy:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا بول رہی ہیں۔۔۔میں‌کسی لڑکی کو نہیں‌چھیڑتا بھئی۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا :happy: ہارون جی کے رخ انور کی بات کریں
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اُس رُخ انواری کی کیا بات کروں
    جسے دیکھتے ساتھ ہی دل دھک دھک کرتا ہے۔۔۔ :hasna:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: مبارز جی خیر تو ھے میں نے ہارون پائی کی بات کی تھی :soch:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ھممم اچھا ھارون بھائی کی۔۔۔۔ :hpy: ۔۔ھارون بھائی کے رُخ انوار کے بارے میں کیا کہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کیا علم کیا کہنا ھے میں نے تو یہ لڑی نہیں بنائی تھی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201:

    چک دے چک دے کاشفی بھائی پھٹے چک دے۔ :suno:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی بہٹ خوب دل جلوں کے ہنسنے کا بھی انتظام کر دیا بہت‌خوب ، مگر اب کیا یہ لڑی ہارون جی کے رخ انور کی لڑی نہیں تھی :soch:
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہارون رشید صاحب۔ جلدی سے اپنا رخ انور دکھا جائیے ورنہ یہاں فائیر بریگیڈ کی ضرورت پڑ جائے گی :hasna:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ آ گئی ھیں‌اب نہیں پڑتی ضرورت فائر بریگیڈ کی نیلو جی
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس وقت اچانک ہارون صاحب بھی آجائیں تو بات بن جائے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی جانے کہاں ھیں‌آج کل :soch:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پھر ایک بار وہ بڑا گول مٹول رُخ انور دکھاتے
    دیدار کو آنکھیں ہیں ترستی۔۔پر وہ نہیں آتے :happy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہ
    ہر جگہ شعر
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ شعر نہیں میرے دل کی آواز۔۔۔
    آواز آئی کہ نہیں۔۔۔ :hasna: ۔۔۔نہیں‌آئی۔۔۔اچھا ۔۔۔۔پھر ایک شیشے کا گلاس ہاتھ میں اُٹھا کر نیچے گرا دیں۔۔ آواز آئے گی بہت پیاری سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہا نہیں ایسی آواز نہیں سننی بڑی مہنگی پڑے گی یہ آواز



















    بڑے مہنگے گلاس لائی ہوں میں
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hpy: ۔۔۔نائس۔۔۔اللہ مبارک کرے۔۔آمین۔۔۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ

    جزاک اللہ
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ویسے چاند سا مُکھڑا کدھر چھپا ہوا ہے۔۔۔کچھ معلوم کدھر ہیں۔۔۔رُخ انور۔۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمیں‌کون سا بتا کے جاتے ھیں وہ :no:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ معلوم کر لیں جناب۔۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہاں آ کے اپنا چہرہ مبارک دکھائیں ۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں