1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید صاحب کا رُخ انور۔ ۔ ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏21 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں‌خوشی ہورہی ہے :neu:[/quote:19rn6xg7]
    ہارون بھائی ۔ آپ نے یہ جو سمائیلی :neu: یہ والی لگائی ہے نا۔
    :neu: :neu: :neu:

    اسکو اور آپکے اوتار کو غور سے دیکھنے پر ۔۔ کچھ نہ کچھ مماثلت ضرور نظر آتی ہے۔ آپ بھی غور کریں۔ :neu: :neu: :neu:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ سب کو کیا ہو گیا ہے سبھی اپنی تصویریں بدل رہے ہیں خیر تو ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
    ھارون جی کی تصویر پہ کوئی تبصرہ نہیں کرنا مجھے کیونکہ پھر کسی نے چوکا چھکا کہہ دینا ھے :hpy:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تصویریں بدلنے کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ کچھ خیمہ پوش لوگوں کو بھی ترغیب مل جائے۔ :hpy:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    میں نے تو اسی لیے اپنی فوٹو اوریجنل لگائی ہوئی ہے۔
    کسی کو شک ہو تو دم پہ ہاتھ لگا کے چیک کر لے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ترغیب سے آپ کی مراد اگر اپنا اوتار لگانے کی ترغیب ھے تو اتنا کہوں گی او دن ڈوبہ جدوں گھوڑی چڑھیا کبہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شگلیہ :a191:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو آپکی دم پہ ہاتھ لگائے بغیر ہی یقین ہے بھتیجے صاحب۔ :pagal:
     
  8. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشااللہ۔۔۔محلے میں آپ کی " ٹور " تو بہت ہو گی۔۔۔ :hasna:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی ہارون رشید بھائی کے رخ انور کی ہے۔

    آپ تعریفیں عقرب صاحب کی کیے جارہے ہیں۔ ایسا کیوں ؟ :nose:
     
  10. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی میں‌معافی چاہتا ہوں " ڈاکٹر صیب " سے۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں‌معافی چاہتا ہوں " ڈاکٹر صیب " سے۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool:[/quote:3lwgo4kb]

    معافی دینےمیں دیر ہوگئی شاید :soch:

    کاظمی بھائی آپ کو دلی طور پر معاف کیا جاتاہے آجائیں آپ :201:
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ھارون بھائی نے کافی دنوں سے اپنی کوئی نئی فوٹو نہیں لگائی؟؟؟ :soch: :nose:
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    اُنھیں شاید کسی ماہر فوٹوگرافر کی تلاش ہے۔۔۔۔
    جیسا کہ آپ کی دسترس میں ایک ہے۔
    ۔
    آزاد بھائی اِس جُملہ میں۔۔۔ صرف " مصور " ( فوٹوگرافر) کی ہی تعریف نہیں کی گئی ہے۔
    میں نے کچھ اور بھی کہا ہے۔
    :hasna: :hasna:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایسے تو نہیں‌ بولیں نادر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے پیارے تو ہیں ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ سے۔۔۔۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی بچوں کے ساتھ بھی مذاق سے باز نہیں‌آتے بچہ :mashallah: خوش کل ھے اور یہ کیمرے کا کمال نہیں ھے نہ فوٹوگرافر کا ، بلکہ خدا کی تخلیق ھے جو سب جہانوں کو بنانے والا ھے
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: نادر بھائی خوشی جی۔۔۔آپ دونوں پھر سے کوئی لڑائی شرائی کرنے والے ہیں‌کیا۔۔۔؟
     
  17. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ؛
    خدا جانے آپ ۔۔۔
    کب میری باتوں کو سمجھیں گی۔
    یا پھر جان بوجھ کر آپ ۔۔۔ کوئی پہلو نِکالتی ہیں۔۔۔
    :hasna: :soch:
    میرے جُملہ پر غور کریں۔۔۔
    میں نے صرف فوٹوگرافی کی ہی تعریف نہیں کی۔۔۔
    بلکہ object یعنی آزاد بھائی کی بھی تعریف کی ہے۔
    '
    غور کریں۔۔۔
    اور ہمیں آپس میں لڑانے کی کوشش نہ کریں۔ :happy:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ اتنی جلدی دفاعی تدابیر کیوں‌اختیار کر لیتے ھیں میں نے ایسا تو کچھ نہیں لکھا جس کی آپ کو تردید کی ضرورت پڑی اور وہ بھی اتنی جلدی :serious:
     
  19. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    جب مقابل " خوشی " جیسا ( جیسی ) " حملہ آور " ( جُملہ آور ) ہو تو۔۔۔
    یہ حکمتِ عملی اختیار کرنا پڑتی ہے۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:
    ہو زور قلم اور زیادہ

    :a191:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ماشاء اللہ چشم بدور۔۔۔ کیری آن۔۔۔

    آپ دونوں رُک کیوں گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاباش شاباش۔۔۔کیری آن۔۔۔


    :hasna:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپ ان دونوں کی خوب حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ :mashallah:
    اللہ آپ کو نیک کام کا صلہ دےگا۔ :hands:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی کی بات اچھی ہے :201: :201: :201:
     
  24. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    نعیم بھائی !!
    آپ کہنا کچھ اور چاہتے ہیں۔۔۔
    اور کہہ کچھ اور رہے ہیں۔
    '
    '
    کاشفی ۔۔۔ ہم دونوں کی باتوں کے شعلوں کو ہوا دیتے ہیں۔
     
  25. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہارون رشید صاحب کا رخِ انور تو اس سارے قصے میں اوجھل ہوگیا ۔ :nose:
     
  26. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    اور " کسی " کا
    " اوجھل " رُخِ انور ایک قصہ بنا ہُوا ہے۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی ماڑے بندے کا کوئی حال نہیں ہوتا :neu:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    '
    '
    اور " کسی " کا
    " اوجھل " رُخِ انور ایک قصہ بنا ہُوا ہے۔[/quote:973ou4ua]


    آپ ہر جملے میں سے ادب نکال لیتے ھیں :happy:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    '
    '
    نعیم بھائی !!
    آپ کہنا کچھ اور چاہتے ہیں۔۔۔
    اور کہہ کچھ اور رہے ہیں۔
    '
    '
    کاشفی ۔۔۔ ہم دونوں کی باتوں کے شعلوں کو ہوا دیتے ہیں۔[/quote:2iidyvxm]

    دوست دوست نہ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔کم گو کم گو نہیں رہیں۔۔۔۔۔۔۔

    کاشفی بیوفا زمانہ ہے۔۔۔اعتبار مت کرنا
    دونوں کی باتوں کے شعلوں کو ہوا مت دینا
    :neu:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی آپ باز آ جائیں میں نے آج سب پتہ چلا لیا ھے :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں