1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارونی میکڈونلڈ ۔۔ ہارون رشید کا نیا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 دسمبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس خوشی میں :happy:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سانوں کی پتہ
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تُسی نَوّی نَوّی (نئی نئی) ہو سوہنی اتھے؟۔۔۔ ھممممم
     
  4. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ہارون صاحب۔ میکڈونلڈ کیسا چل رہا ہے آپکا ؟
    آجکل پنجابی گاہک کچھ زیادہ ہی ہوگئے ہیں۔ :hpy:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو تو پتا ہی ہے کہ یہ لہوری بڑے چٹورے ہوتے ہیں

    آپ بھی تشریف لاتے رہا کریں :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لاہوری کا اشارہ اب کس کی طرف تھا :soch:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ تو لاہورن ہیں۔۔لاہوری تو نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔صحیح صحیح بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں آپ نادر بھائی کے بھائی کو بیوقوف تو نہیں بنا رہی ہیں۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں پریشانت ہوگئی ہیں :soch:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ھارون بھائی آپ نے کنفیوزوا دیا ہے مجھے۔۔۔ خوشی جی لاہوری ہیں کہ لاہورن۔۔۔ٹیل می۔۔۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے چٹورے کہا پریشان تو ہونا ہی تھا میں نے تو صرف بریڈ کاھئی ھے چائے کے ساتھ ابھی بھائی کا فون آیا ھے وہ فش اور گاجر کا حلوہ لارہے ھیں ٹوٹنگ سے پھر کیا پتہ کیا کچھ کھا جاؤں
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کھایا پیا کریں بھئی۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ ذرا جلدی سے ایک میٹھا فِش میگ لگائیے گا۔
    اور ساتھ میں گرم گرم لسی ۔۔۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھا نظر لگا دی ناں بھائی گاجر کے حلوے کی بجائے پتیسہ دے گئے ھیں :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی میں نے بات کی گاجر کے حلوے کی تو ابھی بھائی دے کے گئے ھیں ھے نا اتفاق کی بات بھئی کہاں ھے وہ لڑی اتفاق والی ذرا تلاش کریں میرے آنے تک
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ میرے پوچھے گئے سوال کا جواب نہیں دے رہی ہیں۔۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے کیا پوچھا تھا :soch: :soch: :soch:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو ہارونی میکڈونلڈ کی کاروباری رپورٹ ہی پوچھنا تھی جناب
    اور کیا پوچھنا تھا :nose:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی خوراک دیکھ کے لگتا ھے کہ آپ بہت کچھ اور بھی پوچھ سکتے ھیں جن کا تعلق کسی نی کسی طرح صرف اور صرف کھانے پینے سے ہو سکتا ہو
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو آتے نہیں میں اس کاروبار کو وائینڈ اپکرنے کا سوچ رہا ہوں
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو آتے نہیں میں اس کاروبار کو وائینڈ اپکرنے کا سوچ رہا ہوں[/quote:7ezh8axb]
    ہارون بھائی ۔ اب میں آگیا ہوں۔


    آپ کہاں ہیں ؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھینسوں کا او ور فلو لینے گیا تھا بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے پھر آپ بھی تو جلانی ہوتی ہے :happy:
     
  23. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انسان اپنی عقل ناقص کو عقل کامل سمجھ کر چال چلتا رہتا ہے ۔
    اور وہ اللہ تو سب سے بہتر چال چلنے والا ہے ۔
    بھول جاتا ہے انسان کہ مجبور محض ہے اسکی ہستی ۔ آزادی کے نام پر بہلایا گیا ہے ۔
    اک ٹانگ اٹھا سکتا ہے اپنی مرضی سے ۔ دوسری اٹھانے کے لیئے سہارے کا محتاج
    بندہ کرے کولیاں سوہنا سچا رب کرے سولیاں
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201:

    بلا تبصرہ
     
  25. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہارون جی
    خدا کا شکر ادا کر بھائی
    جس نے ہماری گائے بنائی
    محترم اسماعیل میرٹھی کب کا کہہ گئے یہ
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201:

    بلا تبصرہ[/quote:3ug9me04]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ تو سمجھ ہی گئی ہیں ناں :zuban:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اب صرف وہی نہیں سمجھیں ۔
    سارا جہان سمجھ گیا ہے۔
    اس لیے

    اب

    آپ بھی سمجھ جائیے۔ :hasna:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اب صرف وہی نہیں سمجھیں ۔
    سارا جہان سمجھ گیا ہے۔
    اس لیے

    اب

    آپ بھی سمجھ جائیے۔ :hasna:[/quote:3u6kvtw0]

    کوئی سمجھانے والی




























    ہستی بھی تو ملے :zuban:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ نے میکڈونلڈ چلانا ہے تو سمجھ بوجھ کا کیا کام ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں