1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارونی میکڈونلڈ ۔۔ ہارون رشید کا نیا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    آپ سب کو بخوشی اطلاع دی جاتی ہے کہ
    ہارون بھائی نے ڈسپنسری کےعلاوہ اب میکڈونلڈز بھی کھول لیا ہے۔
    آئیے۔
    ہارونی میکڈونلڈز کا لطف اٹھائیے
    پھر انکی ڈسپنسری جائیے۔


    ثبوت کے لیے یہ دیکھیے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل اور مالا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    شکر ہے آپ نے میرا موبائیل نمبر صحیح نہیں لکھا ورنہ میں آرڈر کیسے پورے کرتا :201:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میکڈونلڈز کے اڈے پر کھڑے رہیں ۔ ہوم ڈیلیوری کا کام نہ شروع کریں جناب :hasna:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی پتے کی بات کی ہے جناب بہت شکریہ :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میکڈونلڈز کھولنے کی مبارک ہو
    کوئی مٹھائی شٹھائی تو کھلا دیں۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تشریف لائیں کریلے کھویا اور بینگنی برفی سے آپ کی خاطر خواہ تواضح کی جائے گی :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔ میں تو آپکے میکڈونلڈ کی مشہوری کررہا ہوں
    اور آپ مجھے جگتیں مار رہے ہیں :nose:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون رشید بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نیا بزنس مبارک ہو :dilphool:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    کیوں ہوم ڈیلیوری آپ کے ذمے ہے؟
    ہارون بھائی نیا بزنس مبارک ہو!!! :201:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ھارون بھائی بہت بہت مبارک ہو۔

    ایک مشورہ ہے کہ آپ خود کبھی اپنی دکان سے کچھ نہ کھائیے گا۔ ورنہ اتنی چھوٹی سی دکان تو چند دن بھی نہیں نکالے گی۔
    :nose:
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:21lp6d6a]
    اللہ کرے آپ کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی کریں آمین​
    [/glow:21lp6d6a]
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: ساگراج بھائی کا پہلی ہی بال پر شاندار چھکا۔ :hpy:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201: :201: ساگراج بھائی کا پہلی ہی بال پر شاندار چھکا۔ :hpy:[/quote:19f2leff]
    شکریہ بھائی جان
    :flor: :flor: :flor:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ دیکھا آپ کو ہماری اردو سے کتنے زیادہ ہمدرد " مفت کاروباری مشیر " بھی دستیاب ہوگئے ہیں۔

    لگتا ہے جلد ہی امریکی میکڈونلڈز والے اپنے میکڈونلڈز بند کرکے ہارونی میکڈونلڈز کی برانچ بن جائیں گے :hasna:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب بھائی بہنوں کا اور خصوصی طور پر نعیم بھائی کا بہت بہت شکریہ :dilphool:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:



    ساگراج بھائی کا مشورہ بہت بروقت ہے :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ نے اوپر اپنے میکڈونلڈ پر لکھا ہے
    چپس آرڈر پر بھی دستیاب کیے جاتے ہیں۔

    یہ کیا چیز ہوتی ہے ؟ اسکا آرڈر کیسے دیا جاتا ہے ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مرتبہ جج نے ہتھوڑا بجا کر :hathora: کہا آرڈر آرڈر

    وہاں ایک میرے جیسا پینڈو بیٹھا تھا اور اسے بھوک بھی لگی تھی
    اس نے کہا ایک پلیٹ چنے دو روٹیاں :neu:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: آرڈر آرڈر :hasna:
    تو آپ چپس بھی ایسے ہی آرڈر پر تیار کرتے ہیں ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :yes:
     
  20. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہارون بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کدو کا“ آم لیٹ “بھی ملے گا آپکی میکڈونلڈ نگری سے؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کھائیں گے کیسے :soch:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون چاچو

    نیا بجنس ممارک ہو
    :dilphool:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بیٹا کب آرہے ہو دُم جلوانے کلیئے :happy:
     
  24. commando
    آف لائن

    commando ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2008
    پیغامات:
    95
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی منہ سے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو پردہ اٹھ جائیگا :happy:
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارونی میکڈونلڈز کے افتتاح پر [glow=red:2zhvqd7h]مبارک باد[/glow:2zhvqd7h]قبول ہو :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کیساتھ مبارک باد قبول کی جاتی ہے :flor:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ پہلی بار مبارک باد دینے والوں کا منہ بھی میٹھا کروایا جاتا ہے۔

    خالی شکریہ نہیں چلتا :no:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کریلے کا حلوہ ہے ناں جی آیاں نوں :dilphool:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر۔۔۔ میں نے بھتیجے عقرب کا منہ میٹھا کرانے کی بات کی تھی :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں