1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھو نہیں سکتا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏5 مارچ 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہو نہیں سکتا کہ زرداری بئی مان نا ہو :no:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہو نہیں سکتا کہ حسن کوئی طویل پیغام لکھ لیں :happy:
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    " ہو نہیں سکتا "

    یہ لفظ تو میری ڈکشنری میں نہیں


    :car:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی گاڑی میں تو بریک بھی نہیں لگتی


    ویسے یہ ہو نہیں سکتا
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ، میرے شام

    :car:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ہندی کا بہت اثر لگتا ھے آپ پہ کیا انڈیا میں رھے ھیں
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں زیادہ سعودیہ میں رہا ہوں
    لیکن یہاں بھی ہر قوم کے لوگ ہیں

    مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں
    اور شکر ہے کہ میں ابھی پاکستان میں نہیں ہوں



    :car:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پاکستانی بھی شکر ہی کرتے ہوں گے اس پہ :happy:
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب اندر کے حال تو خُدا ہی جانتا ہے

    لیکن ایسی بات نہیں

    دو چار ہمارے چاہنے والے بھی ہیں


    :car:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہو نہیں سکتا کہ میں کام پہ لیٹ پہنچوں

    اس لئے اب مجھے جانا ہو گا

    اللہ کے حوالے شام کو بات ہوتی ھے :khudahafiz:
     
  11. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    دو یاں چار ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ حافظ -

    شکریہ آپ نے ہمیں اپنے قیمتی وقت میں سے اتنا سارا وقت دیا ۔

    خوشی

    آپ سے ملکر خوشی ہوئی ۔


    :car:
     
  13. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ حافظ جمیل اختر بھائی
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بوبی بھائی !

    خوشی ڈیوٹی پر گئی ہیں

    میری چُھٹی ہے آج ۔

    مِس انڈرسٹینڈنگ ۔۔ :takar:



    :car:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بوبی کو اکثر مس انڈر سٹینڈنگ ہو جاتی ھے
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    Missunderstanding
    OR
    Miss under stand ing



    :car:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    2نوں ہی اپنی اپنی جگہ ٹھیک ھیں



    ویسے ہو تو نہیں‌سکتا مگر مجھے نیند آ رہی ھے
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی
    لیکن میں آپ ہی کے بولنے کا ویٹ کر رہا تھا ۔
    آج تو مجھے چھٹی تھی ، کل سے شائد پھر سے ٹائم نہ ملے ۔
    اپنا بہت دھیان رکھیے گا ۔
    شب بخیر ۔
    اللہ حافظ ۔

    :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوکے اللہ کے حوالے :khudahafiz: کل مجھے چھٹی ھے
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں چلنا ہے آپ کو ؟
    آئیے میں ڈراب کر دیتا ہوں‌ ۔
    میں بھی اُدھر ہی جا رہا ہوں ۔
    بیٹھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :car:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جناب یہ تو کسی صورت بھی ہو نہیں سکتا :yes:
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نہ میں
    اور اشارے ہا ں میں ۔
    کیا بات ہے آپ کی ۔



    :car:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ ہاں اپنی بات کی تائید میں تھی ، غلط اندازے مت لگائیں
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اندازہ غلط ہو گا
    اِس کا اندازہ نہ تھا :takar:




    :car:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کبھی کبھی ہو جاتا ھے آپ دل پہ مت لیں کہیں دماغ ہل ہی نہ جائے سر پٹخنے سے
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اِس طرح سے دماغ تیز ہوتا ہے ۔
    یقین نہیں ہوتا نا ؟
    ٹرائی کر کے دیکھ لیں :takar:




    :car:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مشورے کا
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ وہ کنگی ہے جو تب حاصل ہوتی ہے
    جب انسان گنجا ہو چُکا ہوتا ہے ۔ :bigblink:




    :car:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہا

    بہت خوب

    مردوں کی اکثریت ویسے گنجی ھے، پاکستانی مردوں کی


    کنگھی ایسے لکھتے ھیں :happy:
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ابھی یہ سوچ کر ہنسی آ رہی ہے کہ اگر کوئی لڑکی اللہ کے حُکم سے خدانخواستہ گنجی ہو جائے
    تو کتنی بُری لگے گی ۔ آپ بھی زرا سو چو ۔


    او کے مِس ۔ نیکسٹ ٹائم یہ غلطی 2بارہ نہیں ہو گی ۔ :no:




    :car:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں