1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھو نہیں سکتا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏5 مارچ 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یوں تو اس دنیا میں بہت کچھ ھو سکتا ہے مگر پھر بھی ھو نہیں سکتا ۔تو ایسا کیا کچھ ہے جو ھو سکنے کے باوجود ھو نہیں سکتا ۔ ذرا مت سوچیے اور لکھ ڈالیے کیوں کہ آپ سے سوچنے کا عمل بھی ھو نہیں سکے گا۔
    1 پولیس نے رشوت لینا چھوڑدیا ھے۔
    2 صدر پرویزمشرف نے وردی اتار دی۔
    3 بیویوں نے شوہروں پر رحم کھانا شروع کردیا ہے۔
    4 لڑکیوں نے ساس بننے کا پروگرام ترک کردیا ہے۔
    اب سب کچھ میں ہی لکھ دونگا تو آپ کیا لکھیں گے۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی آج کے بعد خود کو بھولا بھالا نہیں کہیں گے۔ :p
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بلکہ بھولے بھائی کہیں گے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان میں سے ایک کام تو ھو چکا ھے مشرف کی وردی والا :201:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز چپ رھے یہ ھو نہیں سکتا
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی آپ تو کم از کم پرویز مشرف کا نام پورا لیا کریں پلیز۔۔۔۔ :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا جناب محترم مبارز کاشقی صاحب :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرا نام نہیں۔محترم پرویز مشرف سید صاحب کا نام پورا لکھا کریں۔۔پلیز۔۔ :dilphool: ۔۔۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا اچھا
    مشرف جی کا تھیک ھے سمجھ لگ گئی

    ان کا پورا نام کیا ھے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں مبارز جی کیوں
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی جب بهی کیوں کا لفظ استعمال کریں گی تو ایک سے زیادہ دفعہ نہیں لکهیں گی۔ اور خوشی ہتهوڑی چهوڑ دیں ۔ یہ ہو نہیں سکتا
    :no:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: لگتا ھے آپ نے اتنی لمبی چھٹی میں بہت مس کیا ہتھوڑی کو :hathora: :hathora: :hathora:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دیکھ لیں میرا اندازہ درست تھا۔ خوشی کو میرے سر پر رحم آ جائے، ہو نہیں‌ سکتا
    :nose:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہتھوڑی مارتے ہوئے خوشی کے ہاتھ کو درد ہو ۔ یہ ہو نہیں سکتا۔ اگر ایسا ہوتا تو اب تک خدامعلوم ہاتھ کا کیا حال ہوتا
    :nose:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خاموششششششششششششششششششش :hathora: :hathora: :hathora:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ بھی اتنی آسانی نہیں‌ہو سکتا

    :no:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں نہیں ہو سکتا
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جس طرح خوش کا ہتھوڑی چھوڑنا یا غصہ کرنا چھوڑ دینا اتنی آسانی سے نہیں ہو سکتا۔ اب اگر میں پوچھوں کہ یہ کیوں نہیں‌ہو سکتا ؟؟؟؟؟
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب کچھ ہو سکتا ھے ہو کیوں نہیں سکتا
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ تو اچھی خبر ہے۔ کب ہو رہا ہے ایسا
    :soch:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا ہو رھا ھے جو نہیں ہو سکتا تھا :soch:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ ہتھوڑی دوبارہ کب پکڑ رہی ہیں
    :soch:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب دل چاہے گایا کسی کی طبیعت خراب ہو گی تو
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور اگر کسی کو ٹھنڈ لگنے سے طبیعت خراب ہوگئی تو

    :nose:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسا کیسے ہو سکتا ھے
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ تو اب ڈاکڑ ہی بہتر جانتے ہیں کہ ایسا ہونے پر کونسا علاج کرنا ہے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈاکٹر کچھ علاج بارے بھی جانیں یہ تو ہو نہیں سکتا
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہو نہیں سکتا کہ خوشی جی آفلائن ہوں :no:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری بئی مان ہو نہیں سکتا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں