1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جون 2011۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    سچ کہا ھے کسی نے کہ چڑھتے سورج کی پوجا ہوتی ھے،،بہت خوش رھیں سلامت رھیں اور اسی طرح رونق لگائے رکھیں[/QUOTE]

    خوشی بیٹا ایسا کیوں ؟
    :doh:
    :119:
    :y_thinking:
    :takar:
    :no:
    :143:
    :120:
    :thnk:
    :207:
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    آصف حُسین جی میری طرف سے
    آپ کو پُورے اوور کے چھِ چھکّے
    کیا نچایا ہے چاچو کو بھئی واہ کمال کر دیا
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو


    نعیم بھائی تسی تے غصہ ہی کر گئے او جی۔۔۔۔۔۔۔۔:titli:
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    میری طرف سے بھی محترم جناب ہارون رشید صاحب کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو ،​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    وعلیکم اسلام ورحمت اللہ
    بے باک بھائی آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں آپ نے اتنی محبت کا اظہار کیا ہے کہ شکریہ کے الفاظ اس کے لئے بہت کم ہیں‌

    فورم کے سب میمبر جانتے ہیں کہ آپ نے پیاری اردو کی دوبارہ آن لائین ہونے میں کتنی دلچسپی اور دل جمعی سے کام کیا اور سب کو اس بات پر متفق کیا کہ پیاری اردو کا آن لائین ہونا اشد ضروری ہے آج اگر پیاری اردو کی رونقیں بحال ہیں تو یہ آپ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے آپ کی شفت اور خلوص کے لئے ہم سب آپ کی خوشیوں کیلئے دعا گو ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں