1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جون 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    :n_Congratulations:​

    ہمارے بہت ہی پیارے ، راج دلارے ہماری اردو پیاری اردو کے روشن چاند ہم سب کی اکھیوں کے تارے ھارون رشید صاحب یعنی میرے پیارے چاچا جی کو ہماری اردو پیاری اردو کے پیارے پیارے فورم پر پورے پچاس ہزار پیغامات ارسال کرنے پر پانچ میٹرک ٹن مبارک باد قبول ہو یاد رہے چاچا جی اور فرعون نے ایک ساتھ ہی ہماری اردو پیاری اردو جوائن کی تھی ۔
    میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]
    اور ساتھ اس خواہش کا اظہار بھی وہ ہمیشہ یونہی ہمارے ساتھ رہیں گے اور ہم سب کو اپنی خلوص بھرے محبت بھرے اور معلوماتی پیغامات سے نوازتے رہینگے
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    السلام علیکم پیارے اور بڑے بھائی ہارون رشید صاحب۔
    50 ہزار پیغامات پر 50 ہزار مرتبہ مبارک باد قبول ہو
    [​IMG]

    ہماری اردو کی بزم کی رونقیں قائم و دائم رکھنے کا سہرا آپ ہی کے سر ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو ہر دوجہاں‌میں‌ ایمان کی خوشبو اور خوشیوں کی نعمت سے مالامال رکھے۔ آمین ​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    ُپیارے پتر اور میرے انتہائی پیارے بھائی
    [​IMG]

    ہماری پیاری اردو نے جتنی چاہت اور پیار مجھے دیا ہے شاید ہی کوئی سوچ سکے

    آپ لوگوں کا

    [​IMG]


    کہ آپ ہر لمحے مجھے یاد رکھتے ہیں​
     
  4. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    مبارك هو هارون بهاي الله پاك آپكو خوش ركهے :n_Congratulations::p_rose123:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    [​IMG]
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    ہارون پھا جی پچاس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک لاکھ مبارک باد قبول فرمائیں ۔ یہ آپ ہی کی شان ہے اس سنگ میل کوعبور کرنا ۔ [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    [BLINK]ھارون بھائی کو دلی مبارکباد[/BLINK]
    [​IMG]
    اور مجھے بہت خوشی بھی ہے اور حیرانی بھی آپ نے واقعی ایک بہت بڑا کام کیا اتنےےےےےےےےےے سارے پیغامات اور اچھی اچھی پوسٹس
    [​IMG]
    میں تو ساری زندگی لگی رہو پھر بھی اتنے سارے میسجز نہیں کر سکتی
    بہت بڑا کارنامہ ہے اپکا اسلیئے میری طرف سے بہت ساری مبارکباد اور نیک تمنائیں
    [​IMG]
    اللہ تعالی اپکو سلامت رکھے اور ہمیشہ زندگی میں ہر ہر قدم پہ کامیابیوں سے نوازے۔۔۔آمین
     
  8. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    میری خیالات بھی تانیہ جیسے ہی ہیں
    ھارون بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت بہت مبارک باد
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
    اور اس فورم کو بھی یونہی شاد آباد رکھے۔
    آمین
    :n_Congratulations:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    http://recluse.me/wp-content/uploads/2008/05/50000-747001.jpg

    بہت ہی پیارے ھارون بھائی۔ [BLINK]50000 [/BLINK]پیغامات مکمل کرنے اور ہماری اردو کے ٹاپ پوسٹرز کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر آنے پر پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمایں۔

    http://www.things4myspace.com/wp-content/uploads/2007/congratulations/congratulation-68.gif

    http://www.crystalscomments.com/6/2370.jpg

    اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو خوش و خرم رکھے اور بہت سی آسانیاں عطا فرمائے
    آمین​
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    محمود الحق بھائی ، تانیہ بہن ، عفت بہن اور میرے پیارے بھائی بلال آپ کا تہہ دل سے شکریہ - یہ صرف آپ لوگوں کی محبت ہے جو مجھ نکمے کو اتنی عزت بخشتے ہیں
    اللہ کریم آپ سب کو کامیابیاں اور بے انتہا خوشیوں سے نوازیں
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    السلام علیکم
    ہارون بھائی کو نصف سنچری کرنے پر بہت بہت مبارک
    :n_Congratulations:
    [​IMG]
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    ھارون بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت بہت مبارک باد
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
    اور اس فورم کو بھی یونہی شاد آباد رکھے۔
    آمین
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    50000 پورے کر کے چاچو کوخوشیاں چڑھی ہیں
    []
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    میری طرف سے بھی بہت بہت بہت مبارک ہو


    سچ کہا ھے کسی نے کہ چڑھتے سورج کی پوجا ہوتی ھے،،بہت خوش رھیں سلامت رھیں اور اسی طرح رونق لگائے رکھیں
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    :y_thinking:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    میرے پیارے بہنو اور بھائیو
    اللہ آپ کو شاد آباد رکھے آپ لوگوں کا انتہائی مشکور ہوں
     
  18. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو
    [​IMG]
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    پیارے بھائی کیانی آپ کا تہہ دل سے شکریہ خوش رہیں اور میرے لئے بھی دعا کردیں
     
  20. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    اللہ آپ کے قول وفعل میں برکت عطا فرماے آمین بھاہی کی دعاہیں آپ کے ساتھ
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
    :143: :143: :143:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    سانا بہن آپ کی پرخلوص‌مبارک باد کا شکریہ
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    ھارون بھائی مبارکاں ۔۔۔ ۔مبارکاں۔۔۔۔:222:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    50،000 بار مبارک ہو :222:
     
  26. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    :143::143::143:کجھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔:143::143::143:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    صدیقی بھائی ۔ آپ اور مجھ سمیت بہت سے صارفین کو سمجھ تو شاید نہیں‌آئی ۔
    البتہ بوووووووووووووووو ووووووووووووو بہت آئی ہے۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    نعیم بھائی بری بات ایسا نہیں کہتے
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    بہت خوب :222:
     
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون رشید صاحب کو مبارک ہو

    ھارون جی بہت بہت مُبارکاں؛50،000پیغامات مُکمّل ہونے پر۔۔۔۔۔۔۔۔
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
    :n_Congratulations:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں