1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by محمدداؤدالرحمن علی, Apr 29, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    کیسی ہیں ہادیہ اور حریم
     
  2. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    اسلام علیکم
    کیسے ہیں سب اور کہاں ہیں؟
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    میں ابھی آئی ہں
    آپ سنائیں سفر کیسا گزرا؟
     
  4. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    اتے ہی غلطی کر دی ہادیہ آپ نے
     
  5. جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    الحمداللہ میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں اسما، آپی
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم سلامممممممممممممم
    ویلکمممممممممممممم ہادیہ
    کیسی ہیں ہادیہ
     
  7. جواب: گپ شپ

    اس کا مطلب اسما، آپی آپ سے خوب مہمانیاں اُڑاکر سکھر پہنچ گئ ہیں
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم محمدداؤدالرحمن علی
    کیسے ہیں ویلکممممممم جناب
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    اللہ کاشکر ہے۔۔ہم تویہاں ہیں آپ کہاں ہیں:soch:
     
  10. جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں مرزا بھائ

    شکریہ
     
  11. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    جی بالکل، خیر سے پہنچ گئیں اپنے گھر
     
  12. جواب: گپ شپ

    اللہ کا شکر ھے اسما، آپی صحیح سلامت گھر پہنچ گئیں
     
  13. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    اللہ کا شکر بھائی اچھا ہوں
     
  14. جواب: گپ شپ

    آج تو آپ کے اتار میں اماں جی بھی ہیں

    اور آپ کی 32 بھی چل رہی ھے
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    یہ 32 پاک والوں کو دیکھتا ہوں دیکھو 24 گھنٹے نہیں بند ہوتی ہاہا
     
  16. جواب: گپ شپ

    ٹھیک ھے لگے رہیں جناب
     
  17. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: گپ شپ

    تو آپ بھی اجاو نا جناب
     
  18. جواب: گپ شپ

    جناب میں تو یہں ہوں
     
  19. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    پھر یہاں گپ شپ کیوں نہیں ہو رہی
     
  20. جواب: گپ شپ

    کوئ یہاں آئے گا تو گپ شپ ہوگی نا ہادیہ آپی
     
  21. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    چلیں پھر ہم کرتے ہیں گپ شپ باقی سب بھی آجائین گے
     
  22. جواب: گپ شپ

    چلیں پہر شروع کریں گپ شپ ہادیہ آپی
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    کیا ہو رہا آج کل داؤد بھائ؟ی
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: گپ شپ

    داود جی تو اپنے اوتار میں کچھ سوچ رہے ہیں شاید. :soch:
     
  25. آسماء
    Offline

    آسماء ممبر

    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    کیاحال ہے آپ سب کا؟
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم اسلام
    ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ؟
     
  27. جواب: گپ شپ

    جی مدرسہ سے چھٹیاں ہو گئ ہیں آج کل امتحانات ھورھے ہیں ہمارے بوڈ کے میں اس سال نہیں دے رھا بڑے بھائ دے رھے ہیں

    اور میں فارغ رمضان کی انتظار ھے
     
  28. جواب: گپ شپ

    میں سوچ رھاہوں اتار تبدیل کرلوں
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: گپ شپ

    رمضان کا کیا پروگرام ہے؟؟
     
  30. جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام

    جی الحمداللہ میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page