1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏29 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبر کاتہ

    اسما، جی کی بنائ ہوئ لڑی کے 100صفحات مکمل
    ہونے پر میں نے
    گپ شپ حصہ دوم لڑی بنائ ھے

    کیونکہ گپ شپ کے علاوہ گزارہ نہیں ھے

    مجھے امید ھے آپ کویہ لڑی پسند آئے گی

    توآئیے گپ شپ شروع کریں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    بھائی آپ نے لڑی بناتے ہوئے اسما صاحبہ سے اجازت لی؟؟؟
    اگر نہیں تو آپ گناہ گار ہیں۔
    آپ کو چاہیے کہ استغفار کریں اور ان سے معذ‌رت طلب کریں۔
    یہ ان کے اختیار میں ہے کہ آپ سے کیا سلوک کرتی ہیں۔۔۔۔۔
    ہماری اردو پیاری اردو کے ماحول کو دنیا کی آلودگیوں سے پاک رکھیئے۔
    آپ سے اچھے کی امید ہے۔۔
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    یہاں کوئ ھے جو میری
    اصلاح کرے
    جو بات غورئ بھائ نے کی ھے
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    محمدداؤدالرحمن علی جی ۔۔۔۔۔ آپ نے شپ شپ کی نئی لڑی کا آغاز کیا اچھی بات ہے۔
    اسما جی نے ناراض نہیں‌ہونا ،کیونکہ لڑی کا آغاز کوئی بھی صارف کر سکتا ہے۔
    خوش رہیں‌
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    السلام علیکم
    شکریہ ہادیہ آپی
    کہ آپ نے میری پریشانی کو دور کیا
    ورنہ میں غورئ بھائ کی بات سے
    کافی پریشان تھا
    اس بارے میں میں نے اسما، آپی سے بھی بات کی تھی
    ماشاءاللہ انہوں نے بھی میری حوصلہ افزائ فرمائی
    اس پر میں آپ کا اور اسما،آپی کا بے حد مشکور ہوں
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    یہ سب کا فورم ہے اور یہاں کوئی لڑی کسی کی ملکیت نہیں جس کا جی کرئے پرانی لڑی ختم ہوتے ہی نئی لڑی بنا دیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے لیکن یہ احتیاط ضرور کرتے کہ حصہ 2 نہ لکھتے کیونکہ یہ گپ شپ کی دوسری لڑی نہیں ہے
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    بھت شکریہ بھائ جان آپ کا

    آپ نے میری حوصلہ افزائ فرمائ

    تو پھر 2 کو مٹادیں
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    میرے پاس ربر نہیں ہے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    میرے پاس بھی نہیں ھے
    ربر اب کیا کریں
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    تو لکھا رہنے دیں
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہ لیں ربر
    [​IMG]
    آپ اس لڑی میں اپنے پہلے میسج کو ایڈٹ کریں، ایڈوانسڈ میں جائیں اور لڑی کے عنوان میں سے 2 کو اس ربر سے مٹا دیں۔۔مٹ جائے گا
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    اب صحیح‌ہے آپ کی لڑی کا نام بھائی:serious:
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھت بھت شکریہ ہادیہ آپی
    اصل میں مجھےکوئ اعتراض نہیں تھا
    اعتراض تو احمد بھائ کو تھا
    بہر حال آپ کا شکریہ
    احمد بھائ کا اعتراض
    ہادیہ آپی نے دور کر دیا اب خوش ہیں
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بھت شکریہ حریم آپی
    آپ مجھے ربر دے کر کہاں غائب ہو گئیں
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لگتا ھے آج کوئ گپ شپ کے موڈ میں نہیں ھے
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہمارے ہاں
    گلشن بلاک لاہور میں
    اللہ کی رحمت برس رہی ھے

    پریشان مت ہوئے آپ کہں گے صرف اللہ کی رحمت
    گلشن بلاک لاہور میں ہی برس رہی ھے اور کہیں نہیں
    میں بارش کی بات کر رہا ہوں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بہت خوب۔ بارش تو واقعی رحمت ہوتی ہے
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    یہاں کے قوانین کے مطابق کسی بھی لڑی کے سوصفحات مکمل ہونے کے بعد کوئی بھی ا س کا حصہ بنا سکتا ہے کیونکہ یہ فورم یا کوئی لڑی کسی کی ملکیت نہیں ہے۔۔۔۔۔گپ شپ کی یہ لڑی کوئی 5 بار بننے جا رہی ہے اور میں نے خود کسی صارف کے تسلسل کے سلسلے میں بنائی تھی۔۔۔۔۔۔
    اور آپ تو داؤد بھائی کو ایسے ڈرا رہے ہیں جیسے کوئی انتہائی غلط کام کردیا ہے اور میں پتہ نہیں اس کے ساتھ کیا کروں گی:143:
    مجھ سے یا کسی سے معذرت مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
    یہ ہم سب کا فورم ہے اور یہاں ہر صارف کا دل کھول کر استقبال اور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکریہ نعیم بھائ

    آپ سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہورہی ھے

    کیا حال ہیں آپ کے
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    بھت بھت شکریہ اسما، آپی آپ کا
    میں تو سزا بھگتنے کے لیئے تیار تھا
    میں نے کہا پتہ نہیں اسما، آپی کی عدالت
    کتنی سزا دے گی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    دیکھا یہاں کے صارفین کتنے وسیع القلب ہیں۔ ماشاءاللہ
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    جی ماشاءاللہ
    اللہ سب کو خوش رکھے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    قدرت کے رنگ ہیں۔ آپکے بارش ہوتو آپ خوش
    یہاں دھوپ نکلے تو ہم خوش :p_banana:
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بس اب رک چکی ھے بارش

    اور نماز مغرب کا بھی ٹائم ہونے والاھے
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویسے اس فورم میں میں نے نوٹ کیا ھے

    تقریبا سب کے سب مجھ سے بڑے ہیں

    اور میں اس فورم کا سب سے چھوٹا صارف ہوں

    تو اس لحاظ سے میں آپ کو انکل یا چاچو بلا سکتا ہوں

    آپ کو کوئ اعتراض تو نہیں ھو گا
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    فی الہال ھم چلے واپڈا والوں کے پاس
    کیونکہ انہوں نے ابھی لوڈ شیٹنگ کر نی ھے
    ملتے ہیں ایک گھنٹہ کے بعد
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ۔(2)

    Well if you have no problem I do not mind. Thanks for your gesture of kindness....
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
    غوری بھائ میں سمجھ چکا تھا
    جہاں اسما،آپی کی عدالت ہو
    وکالت غوری بھائ کریں
    وہاں میرا بچنا مشکل ھے
    میں اپنے آپ کو سزا کے لئے
    تیار کر چکا تھا
    پھر حال آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم
    داؤد بھائی
    آپ نے کہاں دیکھ لی ہے میری عدالت ۔۔۔میری کوئی عدالت نہیں ہاں البتہ وکالت ضرور پاس کی ہے پر بحرحال ابھی وکالت کرنے کی نوبت نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    غوری بھائ کی باتوں سے اتنا ڈر گیا تھا
    سمجھ بیٹھا کہ آپ کی کہیں نہ کہیں عدالت ضرور ہوگی
    اس لئے محتاط رہا
    چلو آپ نے وکالت نہیں کی تو جج تو بن گئیں
    فیصلہ تو سنا دیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں