1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عفت فاطمہ, Jul 10, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    میں نے آپ کو ایلو ویرا جوس کے بارے میں ذکر کیا تھا۔ آپ کوشش کرکے دیکھیں آپ کو افاقہ ہوجائے۔۔۔۔۔
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    چلیں میں کوشش کرتا ہوں انشاءاللہ
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    لیکن ایلو ویرا کا جو س تو بہت کڑوا ہوگا نا؟
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی بالکل نہیں۔ میں روزانہ پیتا ہوں اور ابھی 12 بوتل پاکستان بھی بھجوائی ہیں۔ یہ جوس آپ کیلئے ڈاکٹر کا کام کرتاہے۔ اللہ کا بہترین تحفہ ہے۔
     
  5. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اسلام علیکم
    :car:
     
  6. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    گاڑی کی بریکیں ٹھیک کرالیں؟؟؟
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام

    کیا حال ہیں آپ کے

    آپ آئیں اور مین چلا
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    بغیر بریک کی گاڑی کہاں ہے؟
     
  10. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    کیا حال ہیں ،معصومہ؟
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    معصوم جی حاضر ہوں!
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    لیکن ایلو ویرا تو کڑوا ہوتا ہے
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کس نے کہا خراب ہیں۔۔۔:suno:
     
  14. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اللہ کا کرم ہے ہادیہ
    آپ سنائیں:serious:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کچھ دن پہلے یہ گاڑی ہادیہ جی کے پاس تھی انہوں نے ہی بتایا تھا
     
  16. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وہ میں نے سکھر سے ٹھیک کرواکے اپنی پاس ہی رکھ لی ہے:hands:
    بے فکر ہوکر گھومیں:p
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    نہیں بھئی کس نے کہا کڑوا ہوتا ہے۔ میں آپ کو صحیح طریقہ بتاسکتا ہوں۔ یہ آپ کی سکن، آپ کا معدہ اور دیگر جملہ امراض کیلئے بہترین قدرتی حل ہے اور کوئی سائڈ افیکٹ بھی نہیں۔
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    پھر ٹھیک ہے نہیں تو ایسے ہی گاڑی دیکھ کر تراہ نکل رہا تھا
     
  19. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    لیکن میں نے خود چکھا تھا غوری جی
     
  20. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    احمد جی ذرا وہ والی سمائلی تو لگائے مجھے بہت پیاری لگتی ہے جس میں آپ ہادیہ جی کی گاڑی دیکھ کر بھاگ رہے ہوتے ہیں پلیزززز:p
     
  21. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  22. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    میری گاڑی میرے پا س ہے:car:

    جس نے بھی سیر کرنا ہے جلدی ے گاڑی میں بیٹھ جائیں
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    آپ نے کیا چکھا ؟
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاہاہاہا
    کتنا تو پیارا بھاگ رہے ہیں:p
     
  25. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی بھی نہیں وہ ہمارے پاس ہے وہ بھی بلکل صحیح والی حالت میں:159:
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    بھاگنے سے صحت پہ اچھا اثر پڑتا ہے۔
     
  27. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ایلو ویرا
    ..........................
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    پکا دادی کی دوائیوں سے چرا کر چکھی ہوگی:201::201:
     
  29. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہاہا

    ہاں نا:p
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ایلو ویرا کے استعمال کا طریقہ اس طرح ہے کہ آپ ایک پنکھ ایلو ویرا کو جڑ سے اکھاڑیں اور پھر اسے اچھی طرح دھو لیں۔
    اس کے بعد ایلو ویرا لیف سے دو دو انچ کے دو تین ٹکڑے کاٹے اور ان کے اندر کا گودا جوس بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک اورنج کاٹ کے ڈالیں اور بلینڈ کریں ۔
    اضافی چینی کا استعمال نہ کریں۔
    اور اسے پی لیں۔ اسے کچھ دن استعمال کریں تو آپ کا امیون سسٹم، نظام انہضام اور سکن کے جملہ مسائل سے افاقہ ہوگا۔

    میں جو جوس پیتا ہوں وہ امریکہ سے درآمد شدہ ہے اور میں نے 12 ڈبے لاہور بھجوائے ہیں اگر آپ کے جاننے والے کوئی لاہور میں ہوں جو وہاں سے کولیکٹ کرلیں اور آپ کو سکھر بھجوا دیں۔

    میں نے تقریبا 5 ہزار مختلف نیشنلٹی ہولڈرز کی ہیلپ کی اور تو اور بہت سے ڈاکٹروں کی بھی میں نے مدد کی۔ سب لوگ اب ریگولر استعمال کرتے ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page