1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عفت فاطمہ, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    سانا جی آ جائیں ۔۔۔:happy:
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی آگئ میں بھی گپ شپ میں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    یہ لڑی تو آپ بنانے والی تھیں؟؟
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    واہ جی نئی لڑی بن گئی ہے مبارک ہو
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی آپ کو بھی مبارک ہو۔
    آج سورج غروب ہوتے بھی دیکھا اور طلوع آفتاب کا نظارہ بھی دیکھنے کو ملا۔۔۔۔
     
  6. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    خیر مبارک احمد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔:happy:
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    لڑی کوئی بھی بائے کیوئی فرق نہیں پڑتا ہم تو یہاں خوب گپ شپ کرئیں گے
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ارے واہ
    ماشاءاللہ سے نئی لڑی بنا دی عفت جی نے
     
  9. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کیسی ہیں ہادیہ جی آپ؟
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    عفت فاطمہ ایک اچھا اضافہ ہیں فورم میں۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاں پر وہ ہے کہاں
     
  12. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی میں یہیں پہ ہوں۔۔۔۔
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    لیکن اتنی چپ چپ کیوں رہتی ہیں کیا فورم کی سمجھ نہیں آئی یا گپ شپ سے زیادہ دلچسپی نہیں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اگر یہی سوال مجھ سے کیا جاتا تو میں کہتا کہ یہ میرا پہلا فورم ہے اور ابھی تک اچھی طرح سمجھ نہیں آئی۔ اور اسی لئی گپ شپ سے ہمیشہ کتراتا رہا۔مگر آہستہ آہستہ اعتماد بحال ہوا اور آج اس لڑی میں ہوں۔۔۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اللہ کا کرم ہے
    آپ سنائیں ہوگیا آخری پریکٹیکل ؟

    اب تو مزے ہوں گے بھئی:86:
     
  16. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    نہیں ایسی بات نہیں ہے۔
    میں بولتی توبہت ہوں مگر یہاں ہے کوئی نہیں ہے۔
     
  17. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اچھا ہو گیا۔
    جی کچن کے کام کر کے۔۔۔
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    تو کیا ہم جن بھوت ہیں۔۔۔۔۔۔۔:doh:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    عفت صاحبہ آپ نے گپ شپ تو بنا دی۔
    مگر اس لڑی کا کیا بنا؟
     
  20. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مجھے اس لڑی کی اچھے سے سمجھ نہیں ہے،
    آپ بنا دیں میں کوئی اور بنا دوں گی۔
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    احمد جی یعنی آج آپ نے بھی مان لیا:hasna:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اس وقت جتنے بھی آنلائن ہیں وہ سب ہی اس بات کی زد میں آتے ہیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی میں بنا دیتا مگر سانا صاحبہ نے آج اتنے سوال اٹھائے کہ ہمت ٹوٹ گئی فی الحال۔۔۔۔
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ہاں تو میں کب آپ اکیلے کو کہا ہے ، سب کی بات کر رہی ہوں خود سمیت،بس داؤد بھائی کی کمی ہے:201:
     
  25. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    گپ شپ ۔میں آپ سبکو میرا السلام و علیکم۔
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    کہاں ہوتے ہیں آپ
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام

    خوش آمدید فیصل بھائی :222:
     
  28. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    شکریہ۔۔۔:n_thanks:

    احمد بھائی اپکا بھی شکریہ۔:n_thanks:

    میں اپنی برادری کے ایک دینی مدرسے سے وابستہ ہو گیا ہوں اور اس کی انتظامیہ میں ہوں ۔اس لیئے بہت کم اب آنا ہوتا ہے۔
    آپ سب کی محبت ہی ہے جس کی وجہ سےآج آن لائن ہوا ہوں۔
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جب بھی وقت ملے آتے رہا کریں
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مبارکاں جی مبار کاں

    نئ لڑی بنانے کی :222:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں