1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف الرحمن

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    اہلحدیث سلفی مولانا توصیف الرحمن دنیا میں شاید واحد شخص ہے جو سوائے سعودی علماء ، شیطان اور دجال کے باقی ہر شخص اور ہر چیزکے خلاف بولتا ہے۔ لیکن مندرجہ ذیل ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوسکتا ہے کہ یہ لوگ کس قدر تنگ نظر ، انتہا پسند اور اپنے علاوہ ہر کسی حتی کہ سوادِ اعظم "اہلسنت والجماعت" کے بارے میں‌بھی کیا خیالات رکھتے ہیں۔ اسلام کی صحیح ترین تعلیمات کو عام کرنے والے ٹیلی ویژن چینل کیو ٹی وی QTV کے بار ےمیں انکی رائے ملاحظہ کریں۔ نیز گانے بجانے کے حوالے سے انکی منطق ملاحظہ کریں اور حق و باطل کا فرق پہچاننے کی کوشش کریں۔

     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جناب اِن کے علاوہ دُنیا میں کوئی مُسلمان ہی نہیں
     
  3. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    الحمدللہ،اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے توصیف الرحمن راشدی صاحب حفظہ اللہ کو۔
    کیو ٹی وی واقعی دنیا میں شرک پھیلانے والا چینل ہے۔شیخ کی یہ بات قابل حیرت نہیں کیونکہ سورۃ النساء کی ایک آیت کا مفہوم ہے کہ "اللہ تعالیٰ شرک کے علاوہ ہر گناہ کو معاف کر سکتا ہے لیکن شرک قابل بخشش نہیں"۔ننگے ،بے ہودہ اور فحش قسم کے چینل دیکھنا بھی البتہ بہت بری بات ہے لیکن شرک سے زیادہ بری نہیں۔اگر ایک آدمی بے ہودہ چینل دیکھ کر گناہ کر بیٹھتا ہے تو وہ اس کا گناہ ہی لکھا جائے گا۔لیکن ایک شخص کیو ٹی وی یا کہیں بھی شرک کرتا ہے تو اس کے عمل تباہ و برباد ہو جاتے ہیں۔دین پھیلانے کا دعوی تو صوفیاء اور نصرت فتح علی خان نے بھی کیا تھا لیکن انہوں نے اسلام کی سچی تعلیمات سے خود بھی انحراف کیا اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی۔
    اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    اس بندے نے کسی کو چھوڑا بھی ہے؟ لگتا ہے اسلام کی درست تشریح اس کے علاوہ دنیا میں کوئی نہیں کر سکتا۔
     
  5. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے شیخ صاحب نے قرآن و حدیث کی روشنی میں ہر قسم کے باطل کا سر توڑنے کی کوشش کی ہے۔جہاں شرک،کفر،نفاق،بدعات کی تعلیم عام کرنے والے علماء ہیں تو وہاں توحید و سنت کی طرف دعوت دینے والے علماء بھی شیخ صاحب کے علاوہ اور بھی ہیں۔الحمدللہ
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    یا اللہ کیا کہوں اس شخصیت کو ، تو ہی اسکو ہدایت عطا مرما۔۔۔۔
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ۔دین پھیلانے کا دعوی تو صوفیاء اور نصرت فتح علی خان نے بھی کیا تھا لیکن انہوں نے اسلام کی سچی تعلیمات سے خود بھی انحراف کیا اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی۔
    اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین۔[/quote]

    یعنی آپ کے شیخ صُوفیاء میں سے نہیں ہیں ؟
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جو دین پہلا نا جانتے ہیں وہ کبھی کسی مسلمان کو بُرا نہیں کہہ سکتے ۔
    ان کا مقصد صرف دین پہلانا ہوتا ہے نا کہ کسی دوسرے مسلمان پر تنقعید کرنا۔
    یہاں تو مجھے لگا شاید وہ اپنے چینل کو چلانے کے لیے کسی اور چینل کو بُرا کہہ رہے ہیں۔ ہمارا دین محبت سے رہنا سیکھا تا ہے نا کر ایک دوسر پر کیچڑ اُچھالنا۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جو دین پہلا نا جانتے ہیں وہ کبھی کسی مسلمان کو بُرا نہیں کہہ سکتے ۔


    سانا جی ! سو باتوں کی ایک بات کر دی آپ نے۔ سارا کچھ اسی میں ہے کوئی سمجھے تو۔
     
  10. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    توصیف الرحمان کے بارے راقم کی بھی ایک تحقیق ہے جو کہ ہماری اردو کے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں، دیکھیں اور سوچیں‌کہ ان کا مشن کیا ہے۔


    [​IMG]

    [​IMG]


    Link1:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=AJtdMHK7y0Q
    Link2:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=LvGpGvyU9V4
    Link3:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=mnFiugVDMfw
    Link4:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=2s0bAhw5HZE
    Link5:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=G5QvlnxntbI
    Link6:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=F700H4YsK2c
    Link7:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=Ss35hnt6nIU
    Link8:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=NZ_tjMh_vls
    Link9:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=wXq2mUU0zuk
    Link10:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=v2nK2v1SS7Q
    Link11:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=YGMpUGaBI1g
    Link12:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=MewrCkPPdjc

    خوش رہیں
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

    اس کے علاوہ بہت سے دوستوں کو معلوم ہو گا کہ داتا دربار پر حملہ بھی اسی کے خطاب کو سن کر کیا گیا تھا، یعنی اس حملے کے ماسٹر مائنڈ یہ صاحب ہی تھے، ثبوت کے طور پر موصوف کا خطاب پیش کر رہا ہوں۔

    http://www.youtube.com/watch?v=dJs5S0O1-hc

    والسلام
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جن کا ذہن ہی گندہ ہو انہیں گندگی سے دلچسپی اور خوش بو سے بے چینی ہوتی ہے
     
  13. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    اور اس شخص کے بارے میں کیا کہنا چاہیں گے جو اپنے آپ کو سجدے کروائے اور مسجدوں میں لوگوں کو نچوائے۔
     
  14. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    یعنی آپ کے شیخ صُوفیاء میں سے نہیں ہیں ؟[/quote]

    ہمارا دین اسلام ہے۔صوفیت نہیں۔
     
  15. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    واقعی دین پھیلانے والے تحمل سے کام لیتے ہیں۔ذرا علماء بریلویت کے ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب اور دیگر علمائے اہلحدیث کے بارے میں زبان سن لیں خود آپ کو گھن آئے گی۔مزاروں پر ننگے بیٹھ کر دھمال نہ ڈالنے والوں کو ماں بہن کی گندی گالیاں دینے والے آپ لوگوں کے سامنے دین پھیلانے والے ہو گئے اور اللہ کے موحد بندے آپ کے نزدیک کیچڑ اچھالنے والے ہو گئے واہ یہ پیمانہ ہے آپ کے انصاف کا؟
     
  16. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

     
  17. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    یہ مزار شرک مٹا دیے جانے کے لائق ہیں۔پہلے یہ تو ثابت کریں کہ یہ علی ہجویری کی اصل قبر بھی ہے یا نہیں۔اور علی ہجویری خود بھی اس قسم کا عقیدہ رکھتا تھا یا نہیں۔اللہ کا نیک بندہ تو انسان تب بندہ ہے جب اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرے۔آج پاکستان میں جتنی بھی تباہ کاریاں ہیں۔خوف،بدامنی،سیلاب،زلزے،طوفان اور دیگر آفات سماوی و زمینی۔یہ تمام اس شرک کی لعنت کی وجہ سے ہے۔اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائے اور ہمیں ایسا حکمران عطا فرمائے جو ان مزاروں کو تباہ و برباد کر کے شرک کا نام مٹا دیے۔آمین
    ان شاءاللہ
     
  18. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جی جناب جیسے طاہر القادری صاحب کو ہی دیکھ لیں۔مردے کو کلمہ پڑھوانے پہنچ گئے۔یہ حرکتیں کرتے وقت اتنا تو سوچ لیا کرو کہ کل قیامت والے دن اللہ کے سامنے جواب بھی دینا ہے۔کیا ایسا ہی تھا تو جو شخص مال غنیمت کی چادر چوری کرنے کے جرم میں آگ میں تھا کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جن کو اللہ نے تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا کلمہ نہیں پڑھا سکتے تھے۔
    لیکن کیا کریں ہہ باتیں تو ہمیں تب سمجھ آئے گی نہ جب عقل سے کام لیں گے جبکہ شرک اور عقل ایک دوسرے کی ضد ہیں۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    السلام علیکم محترم ارسلان صاحب
    زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔ بات تحمل ، برداشت اور حوصلے سے کریں ۔ علمی انداز میں اگر بات قرآن و سنت کے حوالہ جات سے کریں گے تو سنجیدہ صارفین آپ کی بات سنیں گے ۔
    پہلا سوال :
    پہلے تو یہ ثابت کریں کہ کیو ٹی وی پر کون کون سا شرک پھیلایا گیا ہے یا پھیلایا جارہا ہے ؟

    یاد رہے کہ جواب قرآن و سنت کی روشنی میں ہونا چاہیے۔
     
  20. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ارسلان ملک صاحب آپ کے جواب کے منتظر ہیں
     
  21. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    زیادہ تفصیل میں کیا جانا صرف کیو ٹی وی پر لگنے والی شرکیہ نعتیں ہی دیکھ لو۔اتنا واضح شرک ہو رہا ہے لیکن شاید آپ کو اس بات کو مانتے ہیں کہ یہ امت شرک کر ہی نہیں سکتی۔
    ایک نعت کا مصرعہ اور اس کا رد لکھ رہا ہوں ملاحظہ کریں۔
    قرآن میں ہے
    يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَاۗءُ اِلَى اللّٰهِ ۚ وَاللّٰهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيْدُ (سورۃ الفاطر آیت15
    اے لوگو تم الله کی طرف محتاج ہواور الله بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے

    اس طرح اور بھی کئی نعتیں ہیں جو عیسائیوں کے عقیدے سے ملتی جلتی ہیں۔
    آپ امیر حمزہ صاحب کی کتاب "شاہراہ بہشت" کا مطالعہ فرمالیں۔
    اس قسم کی نعتیں بڑی شوق سے چلتی ہیں کیو ٹی وی پر اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے شرکیہ عقائد پھیلائے جاتے ہیں۔
     
  22. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    شیخ توصیف الرحمن راشدی صاحب کیو ٹی وی کی حقیقت واضح کرتے ہوئے۔تعصب سے نہ دیکھیے گا بلکہ غوروفکر کیجیے گا۔
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ارسلان ملک جی!
    شاہراہِ بہشت کا ایک نسخہ میرے پاس موجود ہے۔ جس جنت میں جانے کے راستے کے نام پر صرف اور صرف بے جا تنقید ، من گھڑت واقعات موجود ہیں۔ اسی کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ حضرت علی ہجویری رح کا مزار شاہی قلعہ کے ایک تہہ خانہ میں میں موجود ہے۔ اور جہاں تک بات ہے آپ کے سوال کی کہ "ثابت کریں کہ حضرت علی ہجویری کی اصل قبر ہے بھی یا نہیں" تو اس بارے میں اتنا ہی کہوں گا کہ آپ لوگوں کا بس نہیں چلتا کہ آپ نعوذباللہ ثم نعوذباللہ کل یہ بھی تحقیق کرنے لگ جائیں کہ مدینہ شریف میں روضہ مبارک بھی اصل ہے یا نہیں!
    اور دوسری بات جو آپ نے طاہرالقادری صاحب کے بارے میں کی کہ وہ مردوں کو کلمہ پڑھانے پہنچ گئے تو اس اعتراض سے ہی آپ کی علمیت کا اندازاہ ہو رہا ہے ۔ ارسلان جی ! اگر آپ کو "تلقین" کے بارے میں‌نہیں پتا تو پہلے اس بارے میں معلومات لیں۔ کہ تلقین کیا ہے اور کتب میں اس کا تذکرہ موجود ہے یا نہیں‌پھر آپ یہ اعتراض کیجیے گا۔
     
  24. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ملک جی
    ذرا ان واقعات کا علمی رد تو پیش کریں تاکہ ہمارے علم میں بھی یہ بات آئے کہ امیر حمزہ صاحب نے کیسے بے جا تنقید کی ہے۔
     
  25. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ملک جی
    ذرا ان واقعات کا علمی رد تو پیش کریں تاکہ ہمارے علم میں بھی یہ بات آئے کہ امیر حمزہ صاحب نے کیسے بے جا تنقید کی ہے۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ارسلان جی!
    علمی سطح کی بحث کے لیے ضروری ہے کہ ٹاپک بھی علمی ہو۔ ایک من گھڑت اور فضول تنقید پر لکھی گئی کتاب، جسے شاہراہِ بہشت کا نام دیا گیا ہے۔ میں اسے اس علمی لیول کا نہیں‌سمجھتا کہ اس پر بحث کی جائے۔
    ایک بات کہوں گا۔ اس بارے میں کبھی ٹھنڈے دل سے ضرور سوچیے گا۔
    کچھ لوگ جتنا زور بازو حضور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھنے والوں کی تنقید پر لگتا ہے ۔ اور ان کے اذہان و زبان ہمہ وقت اسی عمل میں مصروف ہوتے ہیں۔ کاش وہ لوگ اس سے آدھا زور بھی حضور آقائے نامدار کی مدح سرائی میں لگائیں اور ان کی محبت میں ڈوب جانے میں لگائیں ۔ تو میں حلفیہ کہتا ہوں کہ ان کی دین و دنیا بھی سنور جائے اور اتحاد بین المسلمین کی راہ بھی ہموار ہو گی۔
     
  27. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جناب معزز اراکین السلامُ علیکُم
    جناب آپ سب باتوں کو چھوڑیں
    آپ اس بات پہ غؤر کریں کہ مؤصوف نے کِتنے غور سے ننگے چینل دیکھے ہو نگے
    اور پھر اُن پہ غؤر کرنے کے بعد یہ نتیجہ نِکالا کہQtv کے سارے پروگرام چاہے
    وہ استخارہ کے ہوں یادیگر تبلیغِ دین کے ۔ ننگے چینلوں سے اچھے نہیں ہیں
    جناب خُدا آپ کو یہی ذہن اور سوچ بدلنے کی تؤفیق دے
    اور آپ کی آنکھوں سے تعصب کی گندی پٹی اُتارے تو آپ کو
    کُچھ معلوم ہو کہ اسلام اس کا نام نہیں کہ جو آگے نظر آئے
    وہی مُشرق
    اصل میں صاحب جو کُچھ کر رہے ہیں
    اِنہیں ہی بدعتِ ضلالہ کہا جا سکتا ہے
     
  28. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    جان چھڑانے کا اچھا طریقہ ہے۔
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال



    جیسا کہ آپ نے اوپر 12 ثبوتوں پر مبنی نوید بھائی کی پوسٹ پرصرف حاسدین کے لیے بددعا کر کے جان چھڑا لی بجائے ان کا جواب دینے کے؟
    میں یہاں سب لوگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ یہ کتاب پڑھیں اور اگر میری باتوں سے ذرہ برابر بھی اختلاف پائیں تو میں حاضر ہوں
     
  30. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    نوید صاحب کی پوسٹوں میں کوئی علمی بات نہیں کی گئی صرف راشدی صاحب کی ذات پر اعتراضات کیا گیا ہے اس لیے میں نے ان کو دعا دی۔لیکن آپ نے ایک کتاب کے مواد پر اعتراض کیا ہے جس میں علمی باتیں ہیں جس کا آپ نے کوئی علمی رد پیش نہیں کیا اور اب راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں۔خیر ملک جی میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ "شاہراہ بہشت" کتاب میں موجود مضمون "مسلمانوں اور عیسائیوں کی نعتیں" کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ بریلویت اور عیسائیت میں کس قدر مشترک عقائد ہیں۔اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ عقائد آپ کی طرف غلط منسوب کیے گئے ہیں تو اپنا اصلی عقیدہ بیان کیجیے اور امیر حمزہ صاحب کی تحریر کا علمی رد کیجیے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں