1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف الرحمن

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ارسلان میاں
    1 ۔۔۔خُدا کے سوا کوئی معبود نہیں جو انسان ،،، صرف مُسمان ہی نہیں ،،، اُس ربِ ذوالجلال کو قادرِ مطلق نہیں مانتا وہ کافر ہے
    2۔۔۔۔حضرت مُحمّد مُصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں ۔ اُن کے بعد کوئی نبی نہیں
    3۔۔۔ اہلِ بیتِ اطہار کا رُتبہ سرکارِ دو عالم کے بعد سب سے بُلند ہے
    4۔۔۔ اصحابہ کرام کا رُتب اُن کے منصب کی طرح درجہ بہ درجہ احترام کے لائق ہے اور ہمارے لیے سب ہی انتہائی قابلِ احترام ہیں
    5۔۔۔ اُن کے بعد تابعین ۔۔ تبع تابعین ۔۔
    اُن کے بعد اؤلیاے اُمت اور اپنے اپنے منصب پر قابلِ صد احترام ہیں
    اللہ کی تمام نزولی کتابیں برحق ہیں
    القصہ مسلماں کو مُشرق یا کافر کہنے والاخُود جہنمی اور مُرتد ہے
    یہ ہے ہمارا ایمان
    ہاں ایک بات
    دُشمنانِ اہلِ بیت پر ہم لعنت کرنا نہیں بھولتے
    اُن پہ لعنت بے شمار اور صبح شام ہمارا شُغل ہے
    کیوں کہ اس سے اُن کے دشمن چیخ پڑتے ہیں
    ُقُرآنِ پاک اور احادیثِ مُبارکہ کے علاوہ
    اب ہم آپ کی کوئی ذاتی بکواس سُننے کو تیار نہیں
    میں نے اپنا مذہب بیان کردیا ہے ۔ اس سے بڑی تؤحید کو میں نہیں جانتا
    آئندہ گُفتگو میں احتیاط برتیں!
     
  2. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    بہت خوب لالہ جی ان جیسےانتشاری اور عشق مصطفیٰ:drood:سے خالی دل اپنی گندی لغت اسمال کرتے
    رہتے ہیں وہ کیاجانے قیامت کےدن بھی شفاعت ان کی ہو
    گی اللہ تعالیٰ سےدعاہے کہ یہ اللہ سےاپنےلیے ہدایت مانگیں​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    میرا بھی یہی خیال ہے اس سے قبل کہ ہمارا محبت بھرا پر خلوص ماحول خراب ہو اس کو بین کردینا چاہئے
     
  4. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد:

    معزز و محترم قارئین کرام ، خارجیت زدہ فکر کے پیروکار نام نہاد مؤحد ارسلان ملک کی کج روی کے ثبوت ملاحظہ فرمائیں:

    پوسٹ نمبر 11 میں نوید بھائی نے ویڈیو کے ذریعے ثابت کیا کہ داتا دربار پر دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائینڈ انکا شیخ توصیف الرحمن تھا ، مگر اس پر کوئی جواب نہ دے سکے۔ مگر پوسٹ نمبر 17 میں الٹا سوال داغ دیا کہ:
    اس سے ان صاحب کی ذہنی کیفیت قارئین اسی وقت جان گئے۔ بعد کی پوسٹوں میں بھی انکا یہ طریقہ قائم ہے، جو کہ قارئین کو بہت کچھ سمجھا رہا ہے۔

    اسی پوسٹ نمبر 17 میں انہوں نے لکھا کہ:
    اس پر عالمِ اسلام کے سب سے بڑے مستند علمی و تحقیقی مرکز جامعۃ الازہر الشریف کے دارالافتاء سے جاری ہونے والے فتویٰ پوسٹ نمبر 65 میں پیش کیا گیا ، مگر اس پر کسی قسم کا تبصرہ کرنا ہی گول کرگئے، اور اپنی سابقہ ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے معاملے کو مسلسل الجھانے کی کوشش کرتے رہے۔ انصاف پسند معتدل مزاج قارئین کیلئے اس طبقہ فکر کے لوگوں کی یہ روش بڑی ہی چشم کشا ہے۔
    پوسٹ نمبر 3 میں لکھا کہ:
    مگر اپنے اس دعویٰ پر کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ جب ثبوت طلب کیا گیا تو اور کچھ نہ بڑا تو ایک نعت
    کو شرکیہ قرار دے ڈالا، [ملاحظہ فرمائیں پوسٹ نمبر 21 ] مگر اس کے ثبوت کیلئے قرآن کریم سے جو آیت کریمہ لکھی ، اس سے کسی بھی طرح سے انکا دعویٰ ثابت نہیں ہوتا۔ جب نعیم بھائی نے پوسٹ نمبر 33 میں ، اس پر ان الفاظ میں گرفت کی:
    تو یہ صاحب اس بات پر کوئی جواب نہ دے پائے ، مگر غلطی کو تسلیم کرنے کی بجائے دوسرے معاملات پر قارئین کو الجھانے کی کوشش میں لگ گئے۔
    اسی نعت کے حوالے سے راقم نے بھی اپنی پوسٹ نمبر 65 میں ارسلان ملک کے دعویٰ کو باطل ثابت کیا مگر یہ صاحب ، اسکا جواب بھی گول کرگئے۔

    یہ لوگ اللہ کے علاوہ کسی سے مدد طلب کرنے کو شرک کہتے ہیں ، چاہے مجازی ، غیر مستقل اور اللہ کے اذن سے ہی کیوں نہ ہو، مگر اپنے علماء کو جگہ جگہ "مولانا " کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔ انکے اس دوہرے معیار کو بے نقاب کرنے کیلئے ہمارے ایک دوست شاہ جی نے پوسٹ نمبر 46 میں ان سے سوال کیا تو پوسٹ نمبر 51 میں ارسلان ملک صاحب کا یہ انوکھا جواب ملا کہ:
    مگر قارئین ، ارسلان صاحب ابھی تک اس سوال کے جواب سے فراری ہیں کہ "ابھی انکی تحقیق جاری ہے" انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان ظالموں نے کلمہ گو مسلمانوں کو ناحق مشرک ثابت کرنے پر تو سارا زورِ تحقیق صرف کردیا اور کوئی بھی معاملہ ہو ، بلا روک ٹوک جھٹ سے شرکیہ فتویٰ کا لٹھ ہر طرف آزادانہ گھمانے لگتے ہیں، مگر اپنوں کا معاملہ آیا تو - - - - ہنوزتحقیق جاری ہے!!! اللہ تعالیٰ ہدایت دے!!!

    پوسٹ نمبر 61 میں محترم محمد اقبال فانی صاحب نے قرآن کریم سے درجنوں تقابلی آیات پیش کیں اور سوال کیا کہ انکے خیال میں کیا اللہ تعالیٰ نے شرک کی تعلیم دی؟ مگر جواب ندارد۔

    یہ صاحب سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکہ دینے کیلئے خوارج سے اپنی براءت ظاہر کرتے ہیں ، مگر انکی کج فکری ، ہٹ دھرمی اور مسلمانوں کو ناحق مشرک قرار دینے پر تشدد کی پالیسی اس بات کا واضح ثبوت ہے یہ صاحب اور انکے بڑے {جنکی اندھی تقلید میں یہ صاحب حق کو فراموش کئے بیٹھے ہیں}، سب خوارج کے پیروکار ہیں۔ قارئین کرام خوارج کا بانی شخص "ذوالخویصرہ تمیمی " نام کا ایک آدمی تھا جس نے صحابہ کرام کی بھری مجلس میں ہمارے پیارے آقا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ طریقے سے خطاب کیا اور کہا کہ "اے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) عدل کیجئے! پھر اسی کی ذریت سے تاریخ اسلام میں وہ پہلا گروہ تھا جنہوں نے سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کو کافرو مشرک کہہ کر انکے خلاف قتال کیا۔ مخبر صادق رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق یہ خوارج قیامت تک نکلتے رہیں گے، حتیٰ کہ انکا آخری گروہ دجال لعین کے ساتھ نکلے گا۔اللہ تعالیٰ اس فتنے سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھے۔ حقیقت شناس لوگوں پر بہت واضح ہے کہ یہ لوگ ہٹ دھرمی میں حد سے گزر جانے والے ہیں ، مگر پھر بھی اتمامِ حجت اور سادہ لوح مسلمانوں کو انکے شر سے محفوظ رکھنے کیلئے انکے پھیلائے گئے شبہات کا ازالہ ضروری ہوجاتا ہے۔
    --- جاری ہے ---
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    ارسلان جی۔۔ بات کچھ یوں ہے کے میں نے آپ کی ساری باتیں ٹھندے دل سے پڑھی۔۔ پھر اپنے نانا جی کو فون کرا۔۔ اور ساری باتیں پوچھیں۔۔ مجھے سب پتا چل چکا ہے کے آپ کون ہیں اور مجھے کیا سمجھانا چاہتے ہیں۔۔ اللہ کا شکر ہے کے میں آپ کی باتوں میں نہیں آئی۔۔ مجھے میری ساری باتوں کے جواب میرے نانا جی سے مل گئے ہیں۔۔ اور جو کتابیں مجھے پڑھنی چاہیے وہ بھی میرے پاس آ چکی ہیں۔۔
    لیکن میں یہ کہہ کر چلی نہیں جاوں گی۔۔ بتانا بھی چاہوں گی سب کو۔۔ تا کہ سب کو بھی تو اصلیت کا پتا چلے۔۔
    ایک جگہ آپ نے کہا کے۔۔
    قرآن کھولیں ارسلان جی۔۔
    سورت یونس۔۔ آیات نمبر 62-63-64
    خبرادر۔۔ بیشک اولیا اللہ پر نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے۔۔ وہ ایسے لوگ ہیں‌جو ایمان لائے اور (ہمیشہ( تقوی شعار رہے۔۔ ان کے لئے دنیا میں زندگی میں (بھی عزت اور مقبولیت کی( بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔۔ اللہ کے فرمان بدلا نہیں کرتے۔۔ یہی وہ عظیم کامیابی ہے۔۔
    جب آپ نے اولیا کو بد تمیزی سے پکارا تھا وہاں آپ کی سوچ کا اندازہ ہو گیا تھا۔۔ میں نے اعتراز کیا تو اب آپ اداب سے ان کا نام لے رہے ہیں۔۔ مطلب کیا ہوا؟ یہ منافقت ہے۔۔ کسی کو پھنسانے کے لئے۔۔ یقینا آپ لوگ آپس میں ولیوں کو بے ادبی سے ہی پکارتے ہوں گے۔۔ آپ انہیں ایسے ہی پکاریں گے۔۔ کیونکہ آپ کے دلوں میں ان کی محبت اللہ نے رکھی ہی نہیں۔۔ اور وہ لوگ خوش قسمت ہیں جن کے دلوں میں اللہ اپنے نیک بندے کی محبت رکھتا ہے۔۔
    حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کے حضرت محمد :saw: نے فرمایا۔۔
    جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرئیل :as: کو آواز دیتا ہے کہ میں فلاں بندے سے محبت کرتا ہوں۔۔ تو بھی اس سے محبت کر۔۔ پس جبرئیل :as: بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔۔ پھر حضرت جبرئیل :as: آسمانی مخلوق میں ندا دیتے ہیں کے اللہ تعالی فلاں بندے سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو۔۔ پس آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں۔۔ پھر زمین والوں کے دلوں میں اس کی مقبولیت رکھ دی جاتی ہے۔۔
    بخاری شریف۔۔ باب ذکر الملائکہ۔۔ 1175/3
    اب آپ دیکھ سکتے ہیں کے دنیا میں کن لوگوں کی مقبولیت ہے۔۔ کتنے بادشاہ۔۔ کتنے شہنشاہ مر گئے۔۔ کوئی نہیں جانتا۔۔ لیکن حضرت داتا گنج بخش:ra: جن کو بچہ بچہ جانتا ہے۔۔ اور جانے کیسے نا؟؟ اللہ نے خود ان کو مقبولیت عطا کری ہے۔۔ اور اللہ میاں ان سے محبت کرتے ہیں اور محبت کرنے کا کہتے ہیں۔۔
    اور یہ جو آپ نے کہا نا کے
    اسے بات کو آپ اتنا معمولی بیان کر رہے ہیں جیسے کوئی بات ہی نہیں۔۔ چلو مان لو ارے میں تو پہلے ہی مانتی ہوں کے اولیا قیامت کے دن سفارش کریں گے۔۔ لیکن اللہ کا واسطہ آپ بھی مان لیں۔۔ اور دل سے مان لیں۔۔ پلیزززز۔۔ کیونکہ۔۔
    حضرت ابوہریرہ :rda: سے روایت ہے کے حضرت محمد :saw: نے فرمایا۔۔ اللہ تعالی فرماتا ہے۔۔ جومیرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں۔۔
    بخاری شریف۔۔ باب التواضع۔۔ 2384/5
    ۔۔
    اور ہاں اولیا اللہ قیامت کے دن ہمارے کس کام آئیں گے وہ بھی بتا دوں۔۔

    حضرت ابو سعید خدری :rda: سے روایت ہے کے بے شک حضرت محمد :saw: نے فرمایا۔۔ یقینا میرا ایک امتی لوگوں کے ایک گروہ کی شفاعت کرے گا۔۔ ان میں سے کوئی کسی قبیلہ کی شفاعت کرے گا۔۔ ان میں سے کوئی کسی قبیلہ کی شفاعت کرے گا۔۔ ان میں سے کوئی کسی قبیلہ کی شفاعت کرے گا۔۔ اور ان میں سے کوئی کسی شخص کی شفاعت کرے گا۔۔ یہاں تک کے وہ سب جنت میں داخل ہو جائیں گے۔۔
    ترمذی شریف۔۔باب ماجاء فی الشفاعتہ۔۔ 627/4


    رہی وہ باتیں جو مزاروں پر غلط کام ہوتے ہیں تو وہ تو کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔۔ یہاں آپ کو کس نے کہا کے قبروں پہ جا کے سجدہ کرنا جائز ہے؟؟ یا اور جو بھی غلط کام ہوتے ہیں وہ ٹھیک ہیں؟؟ جو غلط ہے اس کو سب غلط ہی کہہ رہے ہیں۔۔ اس پر تو بحث کرنا ہی فضول ہے۔۔
    واصف جی کی بات پر غور کریں۔۔
    ارسلان جی اللہ آپ کا بھلا کرے۔۔ نا آپ ایسی غلط باتیں کرتے نا بہت سی صحیح باتوں کا مجھے علم ہوتا۔۔ اور یہ سب جو میں نے لکھا ہے نا۔۔ یہ کاپی پیسٹ نہیں ہے۔۔ میں نے خود پڑھ کر ٹائپ کرا ہے۔۔ اور محنت بھی کی ہے۔۔ انسان کو خود سے سب پڑھنا چاہیے۔۔ یہ لکھتے لکھتے میں سوچ رہی تھی کے آج کے دور میں میرے جیسی اسلام سے کتنی دور ہیں۔۔ لیکن اس کے باوجود میں نے کوشش کری اور حق پا لیا۔۔ ہم سب کو چاہیے کے اپنے دین اسلام کے جاننے کے لئے روز تھوڑا وقت ضرور نکالیں۔۔ یہ بہت ضروری ہے۔۔ ورنہ اس دور میں بہت سے ارسلان ہیں جو قرآن کی وہ آیتیں جو مشرکین کے لئے نازل کی گئیں وہ سنا سنا کر مسلمانوں کو ہی مشرک بنا رہے ہیں۔۔ اور گمراہ کر رہے ہیں۔۔
    آخر میں دعا کروں گی کے اللہ میاں ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دیں۔۔ اور ارسلان جی سے کہوں گی کے آپ نے اکثر دوسروں کو ہی دعا دی کے اللہ ان کو سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق دے ہدائت دے۔۔ وغیرہ۔۔ آپ اپنے لئے بھی ہدائت کی دعا کر لیا کریں۔۔ :suno:
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    میرا خیال ہے کے ارسلان جی کی پوسٹز کو حذف نا کرا جائے۔۔ اس بحث سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔۔ سچا کون ہے سب کو نظر آ رہا۔۔ بے ادب اور گمراہ کون ہے وہ بھی نظر آ رہا ہے۔۔ میرے خیال سے ارسلان جی نے جو گمراہ ویب سائٹس کے لنکس دیئے ہیں صرف ان کو ہٹا دیا جائے۔۔ اور ان کی پوسٹز لگی رہیں۔۔ پڑھ کر غصہ تو آتا ہے لیکن حقیقت کا بھی پتا چلتا ہے۔۔ اور اس پوسٹ کو مقفل کر دیا جائے۔۔ اور میری پوسٹ ڈیلیٹ نا کریئے گا۔۔ میں نے زندگی میں پہلی بار اتنی محنت کری ہے۔۔ :(
     
  7. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    --- گزشتہ سے پیوستہ ---
    6۔ پوسٹ نمبر 72 میں ان صاحب نے عنوان قائم کیا کہ:
    اور پھر یکے بعد دیگرے یہ آیات اپنے دعویٰ کی تائید میں لے آئے:

    معزز قارئین کرام یہاں پر ان صاحب نے ایک بار پھر خوارج کے پیروکار ہونے کا ثبوت فراہم کیا ہے، کیونکہ یہ آیات کفار و مشرکین کے بارے میں نازل ہوئی ہیں، جنہیں یہ صاحب اپنی ضد و ہٹ دھرمی کی عادت سے مجبور ہوکر مؤمنین پر ناحق چسپاں کرنے پر مُصر ہیں۔ یہ آیات اہل سنت کا موقف ثابت کررہی ہیں اور خوارج کے موقف کے حق میں کسی بھی طرح سے مفید نہیں ہیں:
    الف۔ عنوان سے ہی صاف ظاہر ہے کہ قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام نہیں آئیں گے۔ یعنی بات مشرکین کی ہورہی ہے نا کہ مؤمنین کی، مگر چونکہ انکی آنکھوں پر کج فکری ، تعصب اور خوارج کی اندھی تقلید کی پٹی بندھی ہے، اس لئے اتنی سادہ سی بات بھی انکی عقل میں نہیں آرہی کہ اس بات پر تو سرے سے کوئی اختلاف ہی نہیں ہے، پھر اس عنوان کے قائم کرنے سے انکو کیا فائدہ ہوا؟ اللہ اکبر!!!
    ب۔ انکی پیش کردہ آیات میں سرخ رنگ کے الفاظ کو غور سے دیکھئے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان آیات میں اللہ کے سوا کسی اور کو الہ یعنی معبود سمجھنے اور ایسے معبودان باطلہ کے بارے میں امر الہی کے خلاف مدد ملنے کا ناحق اعتقاد رکھنے کی مذمت بیان کی گئی ہے۔ اب آپ انصاف سے جائزہ لیں کہ اہل سنت نے اس طرح کے کسی باطل عقیدہ کی کبھی تائید نہیں کی بلکہ اسکے خلاف ہمیشہ یہی بیان کرتے ہیں کہ : لا الہ الا اللہ یعنی اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اور تمام ملائکہ ، انبیاء کرام ، اولیائے عظام ، جن و انس اللہ کی مخلوق اور مملوک ہیں ، ہر کوئی اللہ کے حکم کا پابند ہے اور امرِ الہی کے خلاف کوئی بھی کسی کی مدد کرنے پر قادر نہیں ہے !!!
    مگر افسوس ، اس سب کے باوجود ، خوارج کی ہٹ دھرمی دیکھئے کہ من دون اللہ والی آیات کو تو بڑے شدو مد کے ساتھ سینہ تان کر بیان کرتے ہیں مگر باذن اللہ والی آیات کو جان بوجھ کر چھُپاتے ہیں اور اس طرح امت مسلمہ کی اکثریت کو کافر و مشرک قرار دینے پر بڑی ہٹ دھرمی کا مسلسل مظاہرہ کرتے چلے جاتے ہیں۔

    قارئین کرام آپ نے انکی ہٹ دھرمی اور کج فکری ملاحظہ فرما لی ، اب آئیے آپکے سامنے پوسٹ نمبر 65 کا متعلقہ اقتباس ایک بار پھر پیش کرتا ہوں تاکہ حق خوب واضح اور روشن ہوجائے:
    کیا اس طبقے کے بارے میں خوارج کا پیروکار ہونے کا قول سچا ہونے میں اب بھی کوئی شک باقی رہ جاتا ہے؟
    فاعتبروا یا اولی الابصار !!!

    --- جاری ہے ---
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    خوبصورت جی ، میں آپکی بات سے بالکل متفق ہوں کہ ارسلان ملک کی کسی بھی پوسٹ کو ڈیلیٹ ہرگز نہ کیا جائے تاکہ متلاشیانِ حق کو اس طبقے کے منفی رویوں کو سمجھنے میں آسانی ہوسکے اور اس لئے بھی کہ خوارج کے پیروکاروں کو اس آئینے میں اپنی مکروہ شکلیں نظر آتی رہیں اور ہوسکتا ہے کہ انمیں سے کسی کو قبولِ حق کی توفیق نصیب ہوجائے۔ اللہ کریم ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین!
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    آپ سب لوگ خوش رہیں بُہت اچھے جواب دیے خوارج کو
    آپ سب دوستوں سے التماس ہے کہ میں نے سُنا ہے کہ
    ہمارے آقا و مؤلا نے نجد کے بارے میں کُچھ ارشاد کیا تھا
    اگر کسی دوست کو اُس حدیث کا علم ہو تو ۔ برائے مہربانی یہاں لگا دیں اور مُجھے بھی زِپ کر دیں
    اور ہاں ! میں اپنی خُوبصُورت سی بھتیجی کا بُہت مشکور ہوں
    اور حیران بھی کہ چوہی سی بچی نے کمال کر دیا
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    تھینک یو۔۔ انکل جی۔۔ :n_TYTYTY:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ سے منقول ایک قول کہیں پڑھا تھا ، آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ۔ کسی کا دین چھیڑوں مت اور اپنا دین چھوڑوں مت ( میرے پاس اس قول کا ماخذ موجود نہیں ) دین اسلام ہمیں ہر بات میں میانہ روی کی تعلیم دیتا ہے ، کیا ہی بہتر ہو کہ ہم لوگ کسی کلمہ گو کو (سوائے ان کے کہ جن کہ کفر پر سب متفق ہیں ) دائرہ اسلام سے خارج کرنے میں جلد بازی کرنے کے بجائے تحمل اور صبر سے اس کی اصلاح کریں اور اپنی بات کو دلائل سے بیان کریں ( جیسا کہ خوبصورت نے نہایت ہی خوبصورتی سے کیا ہے ) ہم کسی کو بدل نہیں سکتے اس لیے کسی کی زبان بندی کر دینے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا ، اگر ہماری باتیں کسی کی اصلاح کا سبب بنتی ہیں تو ہمیں اور کیا چاہیے ؟
    گستاخ رسول کے لیے البتہ کوئی دلیل کسی کام کی نہیں کیونکہ اللہ تعالی نے ان کی سیاہ دلوں پر مہر لگا دی ہے اور وہ لاتوں کے بھوت ہیں ۔
     
  12. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    الکرم جی، خوارج کے بارے میں تمام احادیث اس کتاب میں ایک جگہ پر موجود ہیں ، اسکا مطالعہ بہت مفید رہے گا، ضرور پڑھیں:
    بہرحال آپکے حکم پر صرف حدیث نجد یہاں پر پیش کرتا ہوں:


    17. عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضي اﷲ عنهما قَالَ : ذَکَرَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم : اللَهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي شَامِنَا اللَّهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي يَمَنِنَا قَالُوا : يَا رَسُولَ اﷲِ، وَ فِي نَجْدِنَا؟ قَالَ : اللَهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي شَامِنَا اللَهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِي يَمَنِنَا، قَالُوا : يَا رَسُولَ اﷲِ، وَ فِي نَجْدِنَا فَأظُنُّهُ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ : هُنَاکَ الزَّلَازِلُ وَ الْفِتَنُ، وَ بِهَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَ التِّرْمِذِيُّ وَ أحْمْدُ.

    وَ قَالَ أبُو عِيْسَی : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ صَحِيْحٌ.

    الحديث رقم 17 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الفتن، باب : قول النبي صلي الله عليه وآله وسلم الفتنة من قبل المشرق، 6 / 2598، الرقم : 6681، و في کتاب : الاستسقاء، باب : ما قيل في الزلازل و الآيات، 1 / 351، الرقم : 990، و الترمذي في السنن، کتاب : المناقب عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : في فضل الشام و اليمن، 5 / 733، الرقم : 3953، و أحمد بن حنبل في المسند، 2 / 118، الرقم : 5987، و ابن حبان في الصحيح، 16 / 290، الرقم : 7301، و الطبراني في المعجم الکبير، 12 / 384، الرقم : 13422، و المقري في السنن الواردة في الفتن، 1 / 251، الرقم : 46، و المنذري في الترغيب و الترهيب، 4 / 29، الرقم : 4666.

    ’’حضرت (عبداللہ) بن عمر رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا فرمائی : اے اﷲ! ہمارے لئے ہمارے شام میں برکت عطا فرما، اے اﷲ! ہمیں ہمارے یمن میں برکت عطا فرما، (بعض) لوگوں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! ہمارے نجد میں بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (پھر) دعا فرمائی : اے اﷲ! ہمارے لئے ہمارے شام میں برکت عطا فرما۔ اے اﷲ! ہمارے لئے ہمارے یمن میں برکت عطا فرما۔ (بعض) لوگوں نے (پھر) عرض کیا : یا رسول اﷲ! ہمارے نجد میں بھی میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا : وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا سینگ (فتنہ وہابیت) وہیں سے نکلے گا۔
    ‘‘


    اب حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں یہ بات واضح ہوگئی کہ "نجد" ایسا علاقہ ہے جسکے لئے رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی دعا کرنے سے انکار فرمایا ، یہی نجد زلزلوں اور فتنوں کا مرکز قرن الشیطان کے ظاہر ہونے کا مقام ہے۔

    باقی تفصیل آپ بخوبی جانتے ہیں۔
     
  13. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    واہ الکرم انکل واہ ، بہت خوب، زبر دست !!!
    خوبصورت جی، دیکھا ، انکل جی نے موقع ملتے ہی چھکا لگانے میں دیر نہیں کی!!!
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    السلام علیکم
    میں نے اپنے اختیارات کا پہلی بار استعمال کرتے ہوئے محمد ارسلان ملک کو بین کر دیا ہے ۔ اس کی وجہ سے یہاں کا موحول دن بہ دن خراب ہو رہا تھا ۔
    اور اب اس لڑی کو بھی بند کیا جا رہا ہے ۔
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گندے ننگے فلمی چینل اتنے خطرناک نہیں جتنا qtvخطرناک ہے۔ اہلحدیث مولانا توصیف ال

    آصف بھائی بہتر کیا آپ نے۔
    ایک بات پر میں‌نے غور کیا ۔ کہ ہم لوگ انجانے میں پھر بھی ان خارجیوں کی سازش کا شکار ہوتے رہے۔ ان لوگوں نے محرم کے مبارک ایام میں‌‌ ہمیں ذکرِ شہہِ کربلا سے کسی حد تک غافل کر کے ہماری توجہ ان مباحث کی طرف مبذول کروا لی تھی۔ اللہ کریم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں