1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفٹ ہیمپر :-

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by جمیل جی, Jul 15, 2010.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    آپ پھر وارد ہو گئے۔ چلیں غائب ہوں ورنہ وارد سے زونگ کر دوں گا۔
     
  2. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    شائد مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں‌ اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں :hands:
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    او سر جی جا کر کلینک سنبھالیں کن چکروں میں پڑ گئے ہیں۔
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    خبردار اب کوئ ادھر نہ آئیے [​IMG]
     
  5. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-


    یہ جو چکر آپ لوگوں کو دیتے ہیں
    انہی چکروں میں‌ پڑا ہوا ہوں‌میں :84:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    نہیں ہم کچھ کھا رہے تھے
     
  7. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-



    احمد بھائی ، فوج سے ریٹائر ہونے کے بعد بھی اپنے شوق نہیں‌ بھولے آپ ۔ رکھ دیں اب تک زنگ لگ گیا ہوا اس کو ۔ اور اس پوسٹنگ کو اپنی آخری پوسٹنگ فرض کریں :207:
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اور ھارون بھائی آپ تو ہار مان چکے تھے اور بھاگ چکے تھے اس لڑی سے لگتا ہے تسلی نہیں ہوئی پھر سے آپ کی کچھ خدمت کرنا پڑے گی پھر ہی غائب ہوں سے لیکن صرف اس لڑی سے ۔
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    نہیں ابھی چلا کر دیکھی ہے چلتی بھی ہے[​IMG]
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    بہت دیکھے ہیں ایسے کھلونے۔ کسی اور کو دکھایئے گا۔ فی الحال تو کھسکیں یہاں سے۔
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    بلکل اصلی ہے آواز بھی آرہی ہے ٹھا ٹھا کی
     
  12. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اس کے نیچے جو لکھے گا ، وہ کوئی پاگل ہی ہو گا :176:
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل ہوں، چلو کوئی بات نہیں،!!! ڈاکٹر صاحب آخر آپ کس دن کام آئیں گے،؟؟؟؟؟
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    میں نے تو آپکے پیغام کے اوپر لکھا ہے:soch:


     
  15. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    :207: :207: :207: :207: :207: :207: :207: :207: :207: :207: :207:
     
  16. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    چلو شکر ہے آپ پاگل ہونے سے بچ گئے،!!!!!!
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    لگتا ہے بلال بھای نے ہمت ہار دی ہے
     
  18. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    میں‌ تاج لے کر گھر جا رہا ہوں ، آپ لوگوں کو یہاں‌ گلنے سڑنے کے لیے چھوڑ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nose:
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    کونسا تاج کیسا تاج کہاں کا تاج
     
  20. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    احمد بھائی جس کی آخری پوسٹ ہو گی ایک ماہ تک یہاں‌ پر ، میں اپنے مبارک ہاتھ سے اسکی تاج پوشی کرونگا :yes:
     
  21. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    لو بھائی، وہ تو تاج کو خود ہی لے اڑے،!!!! نہ تاج رہا، نہ تاجی،!!!!!!! نہ باجا رہا نہ ان کی باجی،!!!!
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    یہ کام تو نہیں ہو سکتا
     
  23. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اب تو میں ہی آخری یہاں پر ہوں،!!!!!!! مبارک دیں مجھ کو،!!!!!
    کب تاج پوشی کررہے ہیں آپ میری،؟؟؟؟
     
  24. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اوئے خدا کے بندو ! اس لڑی میں‌ مت آؤ :164:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    ایک ماہ تک بلال، احمد ، ہارون چپ رھیں مشکل ھے اور میں تو ہوں ہی کم گو
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اور مجھے بولنا ہی نہیں آتا:baby:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    میرا وعدہ ھے لڑی بنانے والے کے بعد کوئی پیغام نہیں‌لکھوں گی اس سے زیادہ نہیں کر سکتی مہربانی
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    یہی وعدہ میرے بارے میں بھی فرما سکتی ہیں برائے مہربانی۔
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    میں تو ویسے ہی بہت کم بولتا ہوں،!!!!!!
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    تین دن سے کوئی اس لڑی میں نہیں آیا اب سید بھائی کو ونر قرار دیا جائے
     

Share This Page