1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفٹ ہیمپر :-

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏15 جولائی 2010۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو یوزر بھی اس تھریڈ کی لاسٹ پوسٹنگ کرے گا ، اور اسکی پوسٹ کے ایک ماہ بعد تک یہاں کوئی پوسٹنگ نہیں‌ ہو گی ، اسے میری طرف سے ایک سرپرائز گفٹ ملے گا ۔ بیسٹ آف لک :a172:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    لیکن لکھنا کیا ہے ؟ :soch:
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    بس آپ کو یہاں حاضری دینی ہے بلال بلاناغہ ، اگر تو آپ کی پوسٹ کے بعد ایک ماہ تک کوئی پوسٹ نا ہوٕئی تو میں‌ آپ کو ایک سونے کا تاج گفٹ کروں گا ۔ ایز آ کنگ ، فی الحال بس یہ گلاب :flor:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    لگتا ہے اب یہاں کوئی نہیں آئے گا 1 ماہ تک
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    جی نہیں پہلی پوسٹنگ میری تھی آخری بھی میری ہو گی۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    میں اس لڑی کو مقفل کرسکتا ہوں آخری پیغام لکھ کر :computer:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    جناب اس مقابلے میں کمپنی کے بندے حصہ نہیں لے سکتے۔:207:
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اب یہاں‌ کوٕئی نا لکھے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hathora:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    کیوں کیا آپ تاج خود اپنے ہی سر پر رکھنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں وخت میں کیوں ڈالا ہوا ہے۔:131:
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    ایک ماہ کیا یہاں تو ایک منٹ صبر نہیں‌ہو رہا بلال پاجی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑے دنوں کی تو بات ہے ، آسرا کر لیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    وجہ ؟
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    آپ پھر آ گئے یہاں ؟ :takar:
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    لگتا ہے اس کے بعد یہاں‌کوئی نہیں‌آ گٕا ، یہ تاج کا سہرا میرے ہی سر جانا ہے :yes:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    کیوں نہیں آئے گا بھئی،؟؟؟؟؟؟ کوئی تو ہمیں بھی بتائے،!!!!!!!!! یہ کیا ماجرا ہے،!!!!!!
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    انکل جو یہاں آخری پوسٹ کرےگا ، اور اس کی پوسٹ کے ایک ماہ بعد تک یہاں کوئی نہیں‌آیا ،تو ایک ماہ بعد میں‌اسے ایک تاج دینے والا ہوں گفٹ میں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    لیکن آپ تو خود آج ہی چھ مرتبہ آچکے ہیں،!!!!!
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    آپ کے سر تو خالی سہرا ہی چلا جائے تو بہت ہے۔ تاج کے خواب مت دیکھیں۔:zuban:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اب آنے دیں ان کو :hathora::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora: نکالنے کے لئے طریقہ استعمال کیا جائے گا۔
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    ہتوڑا مارنے سے پہلے ان سے گفٹ ہیمپر تو کھینچ لیں،!!!!!
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    انکل آپ نے ایک ماہ تک اس لڑی میں‌نہیں‌آنا اور نا کسی اور کو آنے دینا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلال بھإٕٕٕی کو میں دیکھ لوں‌گا :horse:
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    :warzish: آپ مجھے کیا دیکھیں گے میں نے پوری تیاری کر رکھی ہے۔
    :horse: :horse: :horse:
    :horse::horse::horse:
    :horse::horse::horse:
    بلکہ ٹینٹ والوں کو آرڈر بھی دے دیا ہے۔ بھئی میری تاجپوشی کی رسم جو کرنی ہے آپ نے۔
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    : اوئے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدقے جاواں اس سیلف کانفیڈنس کے :p
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    :a191::a191::a191:
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اور کوئی نہیں ، صرف آپ میرے اور تاج کے آڑھے آئے ہوئے ہیں :133:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    اصل میں‌ وہ آپ کے سر پر پورا نہیں آئے گا۔ آپ خوامخواہ کا متھا لگا رہے ہیں۔ چھوڑیں رہنے دیں ایک مہینہ ملنا تو مجھے ہی ہے چنانچہ لائیں ادھر۔
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    ویسے خود اعتمادی آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے بچپن میں‌ امی جان نے کوٹ کوٹ کر بھری ہے :hathora:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    جس ہتھوڑی سے امی جان نے کوٹ کوٹ کر بھری تھی اسی ہتھوڑی سے لگتا ہے آپ کی نکالنی پڑے گی۔ :hathora:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    میرے بعد جو بھی لکھے گا وہ دنیا کا سب سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ب ی و ق و ف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/ہو گاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    جو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے ایسا میری امی نے بتایا تھا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گفٹ ہیمپر :-

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا


    مگر میری امی یہ بتانا بھول گئی تھیں:hasna:کہ بھلا یہ بات کوئی مانتا بھی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں