1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ھے تو پرانا ھی :neu: :neu:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا مطلب تھا کہ اس کی وضاحت فرما دیں۔ مجھ نالائق کا سمجھ نہیں‌ آیا تھا۔
    :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کی کیا گارنٹی ھے کہ نالائق کو سوبارہ سمجھانے پہ سمجھ ا جائے گی :201: :201:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کی اس میٹھی بات سے کنفرم ہو گیا کہ آپ کا غصہ ختم ہو گیا ہے، اس لئے اب نالائق کا سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے :happy:
    :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a180: :a180: :a191:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں یہ سمائیلی والی لڑی تو نہیں ہے نا؟؟؟ :soch:
    :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سمائلی کیا کڑوی ھوتی ھیں جو یہاں نہیں لگ سکتیں
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی سمائیلی کے ساتھ یہاں میٹھی میٹھی باتیں بھی کرنی ہوتی ہیں :237:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج گرمی محسوس ہورہی ہے فالودہ یا آئس کریم کھانے کا موڈ ہے :khao:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان آج صبح صبح ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی تو آپ لسی پی کر اپنے گراں میں توتاں دی چھاں تھلے، وان دی منجی پر میٹھی نیند سو بھی سکتے تھے :yes:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رات چھیتی سو گیا تھا اب نیند نہیں آئے گی اور آپ کی پرجائی کہتی رہتی ہے کہ موٹے میٹھا کھانا منع ہے کی کروں :rona:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ ہمارے ساتھ باتیں کریں :237:

    ایک اور بات کا اندازہ ہوا ہے کہ آپ بھابھی جان سے ڈرتے ہیں۔ یعنی بوقت ضرورت بھابھی جان کی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں :yes:
    :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا کچھ دوستوں نے پہلے ایسا سوچا تھا
    آپکی بھابھی کا خیال ہے سگریٹ نوشی اور نشا کرنا ایک ہی بات ہے
    میرے قریبی دوستوں نے آپ کی بھابھی ساے کہا کہ ھارون نشا کرتاہے جبکہ سب جانتے ہیں کہ میں سموکنک کے سخت خلاف ہوں

    تو آپ کی بھابھی نے یہ تاریخی الفاظ ارشاد فرمائے کہ : اہنے پلیوں کردا اے تواڈا کی جاندا اے :201:
    اپنے خرچے پہ کرتا ہے تمہیں اس سے کیا
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان ہم ثبوت بیانات دلائل کی موجودگی میں مسئلہ فیثا غورث برائے شادی آن ڈھٹھا کھوہ پیش کریں گے نا :yes:
    :dilphool:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو آجائیں‌کس نے روکا ہے آپکو :201:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پہلے آپ اپنے دل میں موجود خفیہ ارادے کے مطابق دوسری شادی کی بات تو چلائیں پھر دیکھیں ہماری آنیاں :yes:
    :dilphool:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ اپنے دل میں موجود خفیہ ارادے کے مطابق دوسری شادی کی بات تو چلائیں پھر دیکھیں ہماری آنیاں :yes:
    :dilphool:[/quote:1nsyl4la]

    جی بسم اللہ ! دوسری شادی تو میں نے کرنی نہیں پہلی کا ولیمہ آپکو دوبارہ کھلا دوں گا آپ اپنا وطن واپسی کا بتائیں ذرا :dilphool:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پہلے آپ اپنے دل میں موجود خفیہ ارادے کے مطابق دوسری شادی کی بات تو چلائیں پھر دیکھیں ہماری آنیاں :yes:
    :dilphool:[/quote:3em1swcz]
    جی بسم اللہ ! دوسری شادی تو میں نے کرنی نہیں پہلی کا ولیمہ آپکو دوبارہ کھلا دوں گا آپ اپنا وطن واپسی کا بتائیں ذرا :dilphool:[/quote:3em1swcz]
    جزاک اللہ بھائی جان
    آپ نے دعوت دی اور میرے تک پہنچ گئی ہے۔ اللہ آپ کے رزق میں برکت دے، آمین
    :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خدا کی پناہ
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کسی سے؟؟؟؟؟ :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سب حضرات سے
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا کہا یعنی کہ ہماری اردو کے سارے حضرات سے؟؟؟
    :nose:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں گفتگو میٹھی کرنی ھے ساگراج جی نہ کریں ایسے سوال :201: :201:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لیکن ایسی میٹھی گفتگو کا بھی مزہ نہیں‌ ہے جس میں دل میں غصہ ہو اور زبان سے میٹھا کہنے کی کوشش کی جا رہی ہو :nose:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو نہ کیا کریں ایسا ایسا کرنا تو واقعی اچھا نہیں‌صحت کے لئے بھی :hpy:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مشورہ کا شکریہ
    لیکن کبھی آپ نے محسوس کیا کہ میں ایسا کر رہا ہوں تو بتا دیجئے گا :yes:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بتا تو دیا ھے اور کیسے بتاؤں :201: :201:

    جسٹ مذاق
    ابھی لکھ دوں کہ مذاق ھے ورنہ آپ کا اگلا سوال یہی ھو گا کہ کیوں محسوس ھوا اپ کو اور کس بات پہ :201: :201:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں بے وقوف ہوں لیکن اتنا بھی نہیں کہ مذاق نہ سمجھ سکوں
    :dilphool:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
    کچھ تو سمجھا وہ بھی کچھ مان کے :a150: :a150: :a150:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ میرے بے وقوف بننے پر اتنا شکر کیوں ادا کر رہی ہیں؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں