1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھر کوئی میٹھی بات کر بھی نہیں سکتا ویسے آپ کریں میٹھی بات میں منع نہیں کر رھی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ میری تعریف فرمارہے ہیں یا :soch:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تعریف سمجھ لیں کیونکہ میٹھی تو تعریف ھی ھو سکتی ھے :hpy:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ اتنا آسان کلیہ میری سمجھ میں نہیں آیا :titli:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گتگو میٹھی کریں پلیزززززززززززززززززز
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ آپ میری تعریف فرمارہے ہیں یا :soch:[/quote:nxl901uh]
    یہ تو آپ بہتر جانے ہیں نا کہ بھابھی کسی طرح آپ کو عیدی دیں گی :bigblink:
    :dilphool:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیوں بتاؤں :zuban:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عید الفطر پر عیدی کیوں‌ دیتے ہیں ؟
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جب تک عیدی ملتی تھی تو بہت اچھا لگتا تھا۔ لیکن اب تو کہیں سے نہیں ملتی۔ ہر جگہ دینی ہی پڑتی ہے :neu:
    :dilphool:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بڑی عمر ہونے کا یہ بھی نقصان ہے۔
    میں تو ابھی تک عیدی لیتی ہوں :101:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چلیں ابھی کر لیں موجیں۔ پھر ساری عمر آپ کو بھی عید دینا پڑے گی :nose:
    :dilphool:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔۔تمام دوستوں تو عید مبارک۔۔۔۔آج یہاں ابوظہبی میں عید ہے۔۔۔۔تمام دوستوں کو ۔۔پاکستان میں رہنے والوں کو اور بیرونِ ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانیوں کی طرف سے دلی عید مبارک ۔۔۔ہماری دعا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان کے حالات اللہ رب العزت ٹھیک کر دے۔۔۔آمین اور ہم سب پاکستانی پہلے کی طرح ہزاروں عیدیں منائیں۔۔۔۔مسکراتے ہوئے۔۔۔۔مسرتوں سے بھر پور۔۔۔۔ہماری ہر گھڑی اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا شکر ادا کرتے ہوئے گزرے۔۔۔مسکراتے ہوئے ہم سب ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دیں۔۔۔۔آمین


    عید مبارک بہت بہت۔۔۔سب خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:

    بس میں اب تھوڑی دیر میں شارجہ جاؤنگا ماموں کے یہاں سوئیاں کھانے۔۔۔۔ :dilphool: سب اپنا اپنا دھیان رکھیں۔۔۔اور عید کی خوشیاں سب سے شیئر کریں۔۔۔

    میری طرف سے سب کو 5000 روپے عیدی ۔۔۔اور میری طرف سے ساگراج بھائی نعیم بھائی سے لے کر نور مریم خوشی ھارون بھائی عبدالرحمن صاحب۔۔عبدالجبار بھائی ۔۔زاہرا صاحبہ۔۔لاحاصل۔۔سسٹر سعدیہ۔۔۔عقرب۔۔برادر بھائی۔۔مجیب بھائی۔۔۔۔آزاد بھائی۔۔لنک فارورڈ ۔۔پیاجی۔۔نوید۔۔۔نادر بھائی۔۔۔اور سب ہماری اردو پیاری اردو بزم کے ارکان کو دیں گے۔۔۔۔یہ عیدی میری طرف سے ہوگی ۔۔۔لیکن دیں‌گے ساگراج بھائی نعیم بھائی سے لے کر۔۔۔۔۔ :dilphool:

    اللہ حافظ
    کاشفی
    ابو ظہبی ۔۔۔متحدہ عرب امارات
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کوشش کریں تو پاکستان میں ایک اچھے سیاسی وزیر بن سکتے ہیں :201:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سیاسی وزیر کیا ھارون بھائی ۔۔۔۔میں صدرِمملکت بننے کے خواب دیکھ رہا ہوں۔۔۔سب کا وقت آتا ہے ھارون بھائی ۔۔۔۔میرا بھی وقت آئے گا۔۔۔جب آپ دیکھیں گے۔۔۔۔کہ صدرِمملک عزت مآب کاشفی کس طرح اپنی وزیر اعظم جانِ جان دل کی دھڑکن آنکھوں کا نور زبان کی مٹھاس سرئیلی آواز گلاب کی خوشبو چھوئی موئی سی بیگم سے کس طرح دب کر رہتے ہیں۔۔۔۔ایک وقت آئے گا جب میں بھی صدر ہونگا۔۔۔۔ :dilphool:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو انتہائی شدت سے سلوتری صاحب کی ضرورت ہے :201: :201:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور بھابھی کیا امریکہ کی صدر ہونگی :soch:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور بھابھی کیا امریکہ کی صدر ہونگی :soch:[/quote:3ib2a21v]

    یعنی کافی عمر رسیدہ ہونگی :zuban:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گفتگو میٹھی کریں پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا کی صدارت کڑوی ہے کیا :soch: :nose:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چاند نظر آگیا اب تو باتیں میٹھی کریں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دودھ کا پتیلا چولھے پے رکھ دیا گیا ہے کھیر اور سویاں پکنے کی تیاریوں شروع ہیں چھوٹے بھائی کو اعتکاف سے لانے کیبعد مٹھائی کھائی اور بانٹی گئی ہے چائے پی رہے ہیں اور اور اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی کچھ بتائیں :happy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی میٹھی باتیں‌میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آخر مجھ سے سیکھ ھی لیں :hpy: :hpy:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا شکریہ :dilphool:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ شرمندہ کریں اب کس کس بات پہ آپ میرا شکریہ ادا کریں گے بس باتیں میٹھی کریں شکریہ کی بجائے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میٹھے میں کیا پکا رہی ہیں :khao:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شیر خورمہ
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ مجھے بھی بہت پسند ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میٹھی باتیں کرتی ھوں میٹھے پکوان بناتی ھوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں