1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گستاخ رسول کون۔

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از غیاث, ‏20 اکتوبر 2011۔

  1. غیاث
    آف لائن

    غیاث ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اپریل 2011
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے توہین رسالت کے موضوع پر نہایت اہم خطاب کی دوسری نشست کا پہلا حصہ آج بجے 7 نشر ہوگا۔خواہشمند احباب تحریک منہاج القرآن کے انٹرنیٹ ٹی وی چینل منہاضڈات ٹی وی پر ملاحظہ کریں۔
    روزانہ ایک قسط نشر ہوگی۔کل 6قسطیں ہونگی۔روزانہ دن 1بجےپاکستانی وقت پر دوبارہ نشر ہوگا۔آخری قسط25 اکتوبر کورات سات بجے اوردوبارہ26 تاریخ کو دن 1بجے نشر ہوگی۔
    اس اہم علمی نشست میں گستاخی ثابت نہ ہونے والے الفاظ کو زیر بحث لایاجائیگا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون۔

    السلامُ علیکم۔ اس موضوع پر دونوں نشستوں میں ہونے والے خطابات کی مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں، اس لڑی میں:
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=11140
    والسلام۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں