1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏14 اکتوبر 2011۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کیخلاف گزشتہ روز ہونے والے پروپیگنڈے کا مدلل جواب شیخ الاسلام کی زبان سے ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟
    کن کلمات سے گستاخی ثابت ہوتی ہے ؟؟
    تحفظ حرمت رسالت و تحفظ حرمت دین ۔ ۔ ۔
    نشست اول



    پانچ گھنٹے کا یہ لیکچر شیخ الاسلام کی تحقیق کا صرف پچیس فیصد حصہ ہے ۔
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    محمد رضی الرحمن طاہر جی ۔۔:salam:
    بُہت پیارا پیغام ۔ خُدا آپ کو شاد و آباد رکھّے
    حسد سے جل جائیں بے دینوں کے دِل
    یا رسُول اللہ،:saw:، کی شِدّت کِییجیے
     
  3. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    [​IMG]
     
  4. جیلانی
    آف لائن

    جیلانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2011
    پیغامات:
    72
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    بہت خوب او عمدہ شیئرنگ
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ۔
    گستاخِ رسول کون ہوتا ہے، کن کلمات سے گستاخی ثابت ہوتی ہے، اس موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کے تفصیلی محققانہ خطاب کی پہلی نشست آپ اوپر ملاحظہ فرما چکے ہیں۔ پیشِ خدمت ہے اب اس سلسلے کی دوسری نشست:
    http://www.youtube.com/watch?v=NV259WY0yuw&feature=feedu
    اس نشست میں نفسِ مسئلہ پر بھرپور علمی اورفقہی بحث کی گئی ہے اور موجودہ جاری تحفظِ ناموسِ رسالت کے ایشو پر مذہبی جماعتوں کے منفی کردار کا قرآن و حدیث اور تصریحاتِ ائمہ دین کی روشنی میں احاطہ کیا گیا ہے۔ تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اسکو تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں۔ شکریہ ، والسلامُ علیکم و رحمہاللہ وبرکاتہ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    جزاک اللہ العظیم
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    اسلام کتنا سادہ تھا ۔
    افسوس ! ہم نے اسے کتنا پیچیدہ بنا دیا ہے ۔
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گستاخ رسول کون ہوتا ہے ؟

    اسلام اب بھی سادہ ہے۔۔۔۔۔۔یہ تو کچھ لوگ ہیں۔۔۔۔جو خود مشکل ہوتے ہیں۔۔۔۔اور نام اسلام کا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔۔۔۔۔جہاں دنیادار دین کے نام نہاد عالم ہیں۔۔۔۔وہاں سچے اور کھرے عالم بھی ہر جگہ اور مسلک میں موجود ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں