1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گدھا پانچ ہزار روپے کا نوٹ کھاگیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏18 ستمبر 2009۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کوئی ایک تو ایسا ھوتا،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یا تو اس لڑی کی جان چھوڑیں یا اس بات کی:yes:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :143: :143: :143:
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میرے خیال سے اس خبر پر خوش ہونیوالی کوئی بات نہیں

    اس بیچارے غریب شخص کا پانچ ہزار کا نقصان ہوگیا اور اس کی عید خراب ہوگئی اور میڈیا کے لئے یہ خبر مصالحے دار بن گئی

    کسی کی جان گئی ۔۔۔۔ کسی کی ادا ٹھہری
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارشد بھای اصلی مسلہ یہاں یہ ہے کہ ہر لڑی گپ شپ کی لڑی بن جاتی ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو انجم جی اب گدھے کے 5 ہزار کھا لینے پہ اب کیا قصیدے پڑھیں ہم
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری رائے میں یہاں گدھے اور 5 ہزار والی بات سے زیادہ بھوت صاحب کے غیر اخلاقی طرز تخاطب سے بات بڑھی تھی ۔ امید ہے آئندہ اخلاقی حدود کی پاسداری کی جائےگی ۔ انشاءاللہ ۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس کے پاس 5 ہزار کا نوٹ ہو وہ بھی گدھوں کو کھلانے کے لئے، غریب ہوتا ھے کیا :soch:
     
  10. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    خوشی بہن آپ نے پوسٹ صحیح طریقے سے نہیں پڑھی۔ اس میں‌بتایا تھا کہ نوٹ اس کی جیب سے گرگیا تھا اور گدھا کھاگیا تھا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ راشد جی اب غور سے پڑھ لیا
    اب گدھوں کا کیا کریں پاکستان میں ایسے گدھوں کی کمی نہیں جو اپنے ہی مالکوں کا مال ہڑپ جاتے ھیں
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    پاکستانی گدھے تو عوام کا مال ہڑپ کرتے ہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم عوام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلے الیکشن میں انہیں پھر سے سب کچھ ہڑپ کرنے کے لیے اسلام آباد پہنچادیتے ہیں۔
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واقعہ گدھے ھی نوٹ کھاتے ھیں،!!!!

    گرے بےچارے کسی کی جیب سے اور اسے کھا گیا گدھا،!!!!

    اب عوام کی جیبوں سے گرے ھوئے جو لوگ نوٹ سمیٹ رھے ھیں،!!! انہیں کیا کہیں گے ؟؟؟؟ ھماری عوام بھی تو کتنی بھولی ھے، کیسے کیسے گدھوں کو اپنی اپنی جیبوں سے نوٹ گرا گرا کر کھلارھی ھے،!!!!!!
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی آپ نے بالکل درست بات کی
    لیکن پلیز عوام کو "بھولی بھالی"‌مت کہیے۔ اس کے علاوہ جو مرضی کہہ لیں۔ :237:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کے علاوہ شاید کوئی اور بھی بھولا بھالا ہو :bigblink:
     
  17. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حیرت ھے مجھ کو اچھے اچھے لوگ بھی گدھوں کا ساتھ دے رہے ہیں اِس مہنگائی کے دور میں پانچ ہزار کی فکر کسی کو نہیں۔اگر وہ گدھا پانچ ہزار کھا ہی گیا ھے تو کسی کو تو توفیق نہیں ھوئی کہ کم از کم فتح جنگ میں گواہی کیلئے بھی آ جاتا ہے ۔رپورٹ درج کروانے کا فائدہ بھی نہیں ھوا اُلٹا ایس ایچ او رشوت مانگ رہا ہے ۔ایف ائی ار کا کوئی فائدہ نہیں ھوا اُلٹا گدھا ہنس رہا ہے اور کہ رہا ھے پاکستان میں گدھوں کا راج چاہیے کچھ کر لو
    اُلٹی دھمکی دے دی ھے کہ گدھوں کے بارے میں نازیبا الفاظ کا انتخاب نہ کرو ورنہ مُشیرات اُن کی جیب میں ہیں کیا کرو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا لیکن مجھ کو اللہ کی ذات پر کامل یقین ھے کہ وہ انسانوں کی ضرور سُنتا ھے۔گدھا کہتا ھے ایف ائی ار سڑ جائے گئی لیکن گدھے کا کچھ نہیں بگڑے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں