1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گدھا پانچ ہزار روپے کا نوٹ کھاگیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏18 ستمبر 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راشد بھاٰی آپ نے بہت دل دکھانے والی خبر لکھی ہے
    یہ تو پاکستانی گدھوں اور عوام کی مثال ہے پاکستان کو بھی گدھے کھا رہے ہیں اور ہم اس انتظار میں بیٹھے ہیں کہ شاید گدھے ہمارہ پاکستان ہمیں لٹا دیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کمہار کے پاس 5 ہزار کا نوٹ‌آیا کہاں سے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے کچھ روز پہلے ایک گدھا فروخت کیا تھا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو کیسے پتہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201::201::201:
    :201:

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔:201::201::201:
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    کیوں کہ یہ وہیی گدھا ھے:201::201::201:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر پہلے تو آپ بھوت تھے:139:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بھوت بھائی ۔
    اس سے پہلے بھی آپ سے گذارش کی تھی کہ لاکھ بےتکلفی کے باوجود دوسروں کی عزت نفس کو مجروح کرنے سے پرہیز کرنا اور اخلاقیات کا دامن تھام کر گفتگو کرنا ہماری اردو پیاری اردو کی خاص صفت اور روایت ہے۔ اور براہ کرم اس کا خیال رکھا کریں۔

    میں آپکے طرز تخاطب پر احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ ہماری اردو کے اہم صارف اور ناظم چوپال کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے کا نوٹس لیا جائے۔


    شکریہ ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ حالات حاضرہ کے سنجیدہ سیکشن میں‌بھی آپ نے میرے ہنسنے ہنسانے کا سامان کر دیا۔ شکریہ ۔ :201:
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ جو مرضی لکھ لیں ہارون جی نے آ‌کے اپنی مختصر نویسی یہاں بھی دکھا جانی ھے وہ لکھیں گے

    کی ہویا،،،،


    اور یہی وجہ ھے کہ یہاں بھوت آ جاتے ھیں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسلئہ تو کہیں سے کہیں چلا گیا،!!!!!میں تو ابھی تک کسی اور سوچ میں تھا کہ " کیا گدھا بھی رشوت کھاتا ھے،؟؟؟؟؟"
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو واقعی ھمارے ملک میں چند تگڑے تگڑے گدھے ھی باقی رہ گئے ھیں، جو بھی ملا، مال غنیمت سمجھ کر کھا رھے ھیں، اور معصوم عوام اپنی جیبیوں سے ان کا پیٹ بھر رھے ھیں،!!!!!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ آپ کی چاہت ہے مگر
    نعیم بھائی ہر ایک بندے کی اپنی ذہنی اپروچ ہوتی ہے بجائے غصہ ہونے کہ دعا کریں کہ اللہ کریم انہیں عقل سے نوازیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کی ہویا بھوت کتھوں سے آجاتے ہیں :119:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی رعب دبدبہ بھی رکھتے ھیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لڑی‌آپ کی فیورٹ لڑی کیوں بن گئی ھے:hathora:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ھتوڑا کسے مار رھی ھیں،!؟؟؟؟
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کچھ زیادہ طرف داری کر رھے ھیں ہارون جی
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کہا نا،!!!!!! کہ وہ واقعی بہت معصوم ھیں ،!!!!!! کیونکہ وہ کسی کی کسی بات کا برا مانتے ھی نہیں،!!!!!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کوئی ایسی بات کی بھی نہیں صرف ان کے مذاق کا جواب دیتی ہوں
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کمال کرتی ھیں،!!!!!!!
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کون سا مذاق کیا :soch:
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو وہ کچھ زیادہ ھی لمبی جاچکی ھیں،!!!!!! اسی دوران میں نے ایک مزاحیہ نظم ھی لکھ ڈالی،!!!!!!
     
  27. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201:
    نعیم صاحب اپکا جواب نہیں ۔برحال شکریہ
    خوشی جی عید کیسی گزر رہی ھے
    باقی سب کو عید مبارک ہارون رشید کو عید مبارک:201:
    ویسے ویب سائٹ کا رنگ پہلے کی نسبت اچھا ھو گیا ھے۔
    مجھ کو لگتا ھے اپ لوگ کچھ دوستوں کو دوبارہ ایکٹو کرنا چاہتے ہیں۔
    نعیم بھائی اپ شکایت کے علاوہ بھی کوئی اچھا کام کر لیا کرے اپ ہر وقت انتظامیہ سے شکایت کردیتے ہیں اپ تو خود اب انتظامیہ کا حصہ ھے جناب ۔خیر عید مبارک
    :201:

    گھسیٹا خان 10 دن کی چھٹی پر چک 420 گیا ھوا ھے۔اِس وجہ نادرنایاب اقوال زیریں سے اج ہارون رشید مسفید نہیں ھو سکے گا۔ویسے مجھ کو اُس کا ایک پُرانا قول یاد ھے وہ میں اج عید کے موقع کی نست سے شئیر کرتا ھوں

    خبردار!!!!! گھسیٹا خان کے اقوال سرکاری املاک ھے اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو باحق سرکار اُسکی املاک دانشوری اُس سے چھین لی جائے گی۔

    قول!!!!!!!!! اللہ کتنا بڑا رحیم کریم ھے جس کو عزت دے جس کو چاہیے زلت دے۔جب اُس کی پکڑ آتی ھے تو پھر وہ تم لوگوں میں سے ہی پھوٹ ڈلوا دیتا ھے پھر تم لوگ رنگ تبدیل کرنے پر مجبور کر دیے جاتے ھو۔کھبی کبھی ایسا بھی ہوتا ھے انصاف کا ترازو کمی کمین کے ہاتھ آ جاتا ھے یہ تو صرف ایک امتحان ھے لیکن تو یہ نہ سمجھ جو کوئی بڑا عامل فاضل بن گیا ھے بلکہ تو ایسا کر اُس کا شکر بجا لا۔
    پھر گھسیٹا خان کہتا ھے کہ
    اللہ نے تو نہ کالے کو فوقیت دی ھے نہ گورے کو فوقیت دی ھے بس یہ سب ایسا ھے کہ جو کام وہ تم سے لینا چاہتا ھے وہ لے کر رہے گا یہ اُس ذات کا اٹل فیصلہ ھے لیکن تم نادان سمجھتے ھو کہ تم عقل مند ھو بلکہ جناب ایسا ھے وہ وہی چاہا رہا ھے جو وہ کرنا چاہتا ھے اس وجہ وہ اللہ کریم اپ کو دوڑائے جا رہا ھے۔اور تم اپنے اپ کو عقل مند سمجھتے ھوے دوڑے جا رہے ھو ایک وقت آے گا تم ٹھوکر کے بل گروگے اور سامنے دیکھو گے تو بہت بڑی کھائی ھو گئی۔
    خیر یہ تو تھا گھسیٹا خان۔اس کی باتیں تو میری کبھی سمجھ میں نہیں آئی لیکن وہ میرا پیر و مرشد ھے اس وجہ سے جو وہ کہتا ھے وہ میں حرف با حرف لکھ دیتا ھوں ۔
    اس وقت مجھ کو دستور یاد آ رہا ھے جس نے کہا تھا ابو لہب تیرے ہاتھ ٹوٹیں۔شاید اب کی بار وہ آیا تو یقیناً وہ یہی کہے گا ابو لہب تجھ کو موت آئے اور مجھ کو یقین ھے موت آ کر رہے گی کیوں کہ اب میں سمجھتا ھوں اُس کی بد دُعا میں اثر تھا۔اور میں اُس وقت سے ڈرتا ھوں جب دستور کے ساتھ قانون بھی حرکت میں آئے گا۔یہ کچھ اشارے ہیں بس۔

    :201:
    ویسے سب کو میری طرف سے عید کی مبارک ھو۔انتظامیہ کو بھی میری طرف سے عید کی مبارک ھو۔
    ہارون رشید اب کی بار ورزش شروع کر دیں:warzish:

    :201:
    میری دُعا ھے کہ گھسیٹا خان جلدی آ جائے میرا تو اُس کے بغیر دل نہیں لگتا۔اپ لوگ بھی دُعا کریں۔میرا پیر و مرشد جلدی آ جائے۔:hpy:

    یاد آیا

    جس گدھے نے پانچ ہزار کا نوٹ چبا کر کھا گیا تھا وہ پانچ ہزار میرے تھے۔:201::201:
    میں نے گدھے کے خلاف پرچا کٹوا دیا ھے ایف آئی آر نمبر 234/420 تھانہ فتح جنگ۔محلہ شریف آباد۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا آپ کی اس بات سے عوام " عقلمند" ثابت ہوتے ہیں :176:
    تسی سمجھ تے گئے ہو ۔ ;)
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت صاحب۔ آپکی ڈرامے بازی اپنی جگہ ۔ میں خود بھی اسے انجوائے کرتاہوں۔
    لیکن میں اخلاقی گفتگو والے موقف پر قائم ہوں۔ اور آپ سے اب بھی یہی درخواست ہے کہ آئندہ کے لیے خیال رکھیے گا۔ شکریہ ۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں