1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گاگے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏25 اکتوبر 2009۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    پریشان ہونے کی ضرورت نہیں عنوان دیکھ کر خیال ضرور آئے گا کہ آخر یہ کسی نئے میوزک البم کا نام ہے یا کوئی نئی سر تال نکالی گئی ہے ایسا لفظ جو سننے میں کبھی نہ آیا ہو اسے یہاں لکھنے کی کیا ضرورت ہے لیکن میرے خیال میں اس کی بہت ضرورت ہے کیونکہ یہ خطاب ان کے بارے میں دیا گیا ہے جو کوئی بھی وعدہ تکمیل ارادہ کی بنا پر نہیں کرتے بلکہ اپنا الو سیدھا کرنے کے لئے سبز باغ کی پنیری لگا کر گاگے سے آبیاری کرتے ہیں تو جناب آئیے گاگے کا تعارف حاضر خدمت ہے
    پاکستان سے غریب ختم کر دیا جائے گا
    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے
    کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں سے سخت آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
    کوئی بھی شہری قانون سے بالا تر نہیں ہو گا
    عدلیہ کی آزادی تک ہم جنگ جاری رکھیں گے
    دشمن کے دانت کھٹے کر دیں گے
    جو آج تک ہوتا رہا اب نہیں ہو گا
    ہر فرد کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانا ہو گا
    سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ کر دیا جائے گا

    آپ حیران کیوں ہیں یہ تو چند معمولی مثالیں ہیں جن کو سنتے سنتے ہمارے کان پک گئے ہیں اور ہمارے کان پکانے والے کہلاتے ہیں
    گاگے
     
    پاکستانی55 اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی اب تو ہم بھی گلوکار ہوجائیں گے :101:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ گاگے مل جائیں تو میں گولی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گا :176:
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    ھارونی برگر کے بعد اب گلوکاری میں قسمت آزمانے کا ارادہ ہے :201:
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی گاگے کی زبان میں بات کرنے لگے
    فقرہ کچھ اس طرح سے ہونا چاہیئے " گولی ----------------------------------------- دوں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :101: :139: :101:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رفتہ رفتہ سب اس لڑی میں حصہ ڈالیں گے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو دال چکا ہوں گا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی دال کھاتے رہیں گے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پکاتے رہیں گے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گاگے

    کچھ اور آئے گا یا بس گاگے جو گانا تھا
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    اچھی بات کہی آپ نے بزم خیال جی ۔ لیکن یہاں بیٹھ کر ان لوگوں کو کوسا ہی جا سکتا ہے سو ہم آپکے ساتھ ہیں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گاگے

    گویا آپ ساتھ دیں گے خیال جی کا
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    ہم تو ہمیشہ سے اچھے لوگوں کے ساتھ ہیں ، نا کہ ان گاگےگی کے
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    آپ گے کہاں ہیں اب :139:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گاگے

    ہم آتے جاتے رھیں گے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    میں مری جاؤں‌گا :135:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    وزیر لوڈ شیڈنگ نے پھر کہا ہے کہ ہم اس سال لوڈ شیڈنگ ختم کردیں گے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    ایسا تو کئی مرتبہ کہا ہو گا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    ہماری اردو کو چار چاند لگا دیں گے

    انتظامیہ
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    آپ بھی انتضامیہ میں شامل ہیں :happy:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    میں انتظامیہ میں شامل تھا
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    آپ تو ابھی بھی ناظم ہیں :bigblink:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    یہ دانت دکھانے والے ہیں‌
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    اس کی کیا وجہ ہے :139:
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    میں کوشش کروں گا کہ باقائدگی سے حاضر ہوں اور گاگے کی صف سے نکل جاؤں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: گاگے

    کیوں کسی نئی صف میں شامل ہونے کا ارادہ ھے کیا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    شکر ہے صف ہی چینج کریں‌گے صنف نہیں :bigblink:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    میں کل آؤں گا آپ کل آئیں گے :172:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گاگے

    جی انشاء اللہ میں ضرور آؤں گا اگر زندگی رہی تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں