1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گاگے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏25 اکتوبر 2009۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں ہوگا۔ جب ہر کوئی اپنے آپ کو طاقت ور سمجھے گا تو وہ دوسروں کی قیمتی اشیا پر قبضہ کرنا چاہے گا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن امریکی سامراج کی گرفت ہلکی ہو گی تو عوام اچھے لیڈر چننے کے قابل ہو جائیں گے لا اینڈ آرڈر ہو گا
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی جیسے پاکستانی عوام آج تک چُنتی رہی ہے۔ ایسے ہی آئندہ بھی چُنتی رہے گی آگے بھی
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری حکومت ہوتی ہی امریکی پیٹھو ہےاور ہر پالیسی امریکہ کی مرضی سے بنتی ہے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    گا اور گی کہاں گئے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جب آپ حکومت یا پیٹھو کہتے ہیں تو گا اور گی انہی کو کہا گیا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹلی ماریں اور ان کی خیریت کی خبر ہمیں بھی سنائیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے آج رات کو کوشش کروں گا
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب کی طرف سے اسلام علیکم بھی پہنچا دیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اس لڑی کے خالق کو ہمارا خیال آئیگا
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی بنائی انھوں نے گا گے گی کا مطلب سمجھانے کے لئے تھی ۔اور آپ نے بھی گا کا استعمال کیا ہے ۔بجائے ایسا لکھنے کے کہ ان کو ہمارا خیال ہے ۔آپ نے بھی گا لگا دیا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر آپ سمجھائیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گا گے گی مستقبل کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور سیاستدان عوام کو الو بنانے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں اور گا گے گی کا استعمال کرتے ہیں ۔جیسے حکمرانوں نے ایکشن کے وقت جھوٹ بولا تھا کہ 6 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے ۔3 سال ہو گے ہیں اور اب کہتے ہیں کہ 2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی یعنی ان کے 5 سال پورے ہو جائیں گے ۔
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھرالیکشن کے نام ایک نیا ٹوپی ڈرامہ رچایا جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں