1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں بھئی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی میرے ساتھ ساتھ سب لوگوں نے یہاں آنا کیوں کم کر دیا ہے؟
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    نصراللہ ادا گپ شپ چوپال میں کیوں نہیں آرہے؟
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    مجھے گپ شپ کرنی نہیں آتی نا اس لئے نہیں آتا وہاں پر ادی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    یہ کس نے کہا آپ سے ادا؟:212:
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی ڈر لگتا ہے نا :122: اس لئے
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    کیا ہم اتنے ڈراؤنے ہیں ادا۔۔۔:198:
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    شاید آپ لوگ میرے سے ڈر جائیں اس لئے ڈر لگتا ہے :201:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    ایسا تو کبھی ہو ہی نہیں سکتا ادا:222:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    ہونی کو کون ٹال سکتا ہے ہادیہ ادی:176:
    کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے نا :soch:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    لیکن ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے نا
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    لیکن ساتھ میں غلط یا بری چیز سے بچنے کی کوشش بھی کرنی چاہیے نا
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    یہ بات تو بہت اچھی کہی آپ نے ادا
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی آپ کےعلاقے کی 32 کا کچھ بنا
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    اللہ کا کرم ہے اب مسئلہ حل ہوگیا ادا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    سبحان اللہ یہ تو بہت اچھی بات ہو گئی.
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    جی ادا مشکل وقت بھی کٹ گیا
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئ
    اور وہ بھی اتنی شدید گرمیوں میں، آپ لوگوں کی ہمت ہے ہادیہ ادی
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی یہاں سردی ہے بہت پیارا موسم ہے
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    بس ادا حال بے حال تھا سب کا
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    آخر مشکل وقت کٹ ہی گیا اور تھوڑا بہت سہارا جنریٹر نے دے دیا . ورنہ اس کے بغیر تو واقعی دن گزارنے عذاب ہو جاتے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی پاکستان آ جائیں پھر گرمیوں کا لطف لینے کے لئے
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    بس اللہ کا کرم ہوا ادا
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    آپ کا مزاج کیسا ہے ہادیہ ادی؟:soch:
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی

    میں نے تو اپنے گھر والے بھی یہاں بلالیے کے وہ وہاں سے تو آپ مجھے وہاں بلارہے ہو
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئ
    مزاج مزاج بہت اچھا ہے ادا الحمداللہ
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    میں ابھی کے مزاج کی بات نہیں کر رہا ادی
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیون بھئی
    پھر کب کی بات کر رہے ہیں آپ ادا؟:soch:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی یہ عفاف ہی ہے نا
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی
    آپ عفاف کو نہیں پہچان رہے ہیں:soch:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی لگتا ہے شدیدگرمی کی وجہ سے سوچ میں پڑ گئے ہوں گے کہ یہ واقعی عفاف ہی ہے یا کوئی اور
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں