1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں بھئی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔۔۔۔ ہم ریموٹ کنٹرول کے بٹن کو زور زور سے دبائے جاتے ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اسکے بیٹری سیل ختم ہو چکے ہیں ؟

    کیوں‌ ۔۔۔۔ بنک والے ایک بنک ڈیفالٹر پر جرمانہ بڑھائے جاتے ہیں جبکہ وہ جانتے ہیں‌کہ اسکے پاس کچھ بھی باقی نہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ ٹارزن کی داڑھی نہیں ہے جبکہ وہ ہمیشہ جنگل میں رہتا ہے

    کیوں ۔۔۔۔ ڈارون کے نظریہ حیات کے مطابق اگر انسان بندروں سے تبدیل ہو کر انسان بنے ہیں تو ابھی تک دنیا میں “بندر“ کیوں‌ ہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔ لیتھل انجکشن کو بھی پہلے سٹرالائزڈ (حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صاف ) کیا جاتا ہے جبکہ اس سے کسی کو مارنا ہی مقصود ہوتا ہے

    کیوں ۔۔۔۔ پتنگے (بگز) ایک ائیر ٹائٹ بلب کے اندر مرے ہوئے ملتے ہیں ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ جب ہم میز پر سے گرتی ہوئی کسی چیز کو لپک کر پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی دوسری چیز ضرور گر جاتی ہے ؟

    کیوں ۔۔۔۔۔ ہم سردی میں گھر کو اتنے ہی ٹمپریچر تقریباً 30 گریڈ تک گرم رکھتے ہیں جتنا کہ گرمی میں‌خود بخود ہوجائے تو ہم گرمی سے چیخ اٹھتے ہیں ؟

    عالمی شماریات کے مطابق دنیا میں‌ہر چوتھا آدمی دماغی مریض ہے۔ اپنے ارد گرد کے 3 دوستوں‌پر نظر دوڑائیں۔ اگر وہ تینوں نارمل ہیں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ چوتھے آپ :84:
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    عالمی شماریات کے مطابق دنیا میں‌ہر چوتھا آدمی دماغی مریض ہے۔ اپنے ارد گرد کے پہلے دوست پر نظر دوڑائیں۔
    "کیوں" کی اتنی تکرار کے بعد شک کی کوئی گنجائش نہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیو ں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں بھئی ‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    نعیم بھائی اس لڑی میں‌کیوں ہیں آئے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    ھارون بھائی یہ سوال کیوں پوچھ راہے ہیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    نعیم بھائی اتنے کیوں کے جواب کون دے گا
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    جواب کیوں دیں :119:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آخر آپ سارے سوچ کر جواب کیوں نہیں دیتے ؟
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ نے اتنے کیوں کہاں سے لئے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہ بات چھوڑیں۔ آپ ایک ایک کرکے جواب کیوں‌نہیں دینا شروع فرماتیں ؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ کو کیوں نہیں مل رہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہ بات آپ اوروں‌سے کیوں‌نہیں پوچھتے ؟
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں کے یہان سب بھولے نہیں ہے اس لے:237:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں ۔۔۔۔ ہم ریموٹ کنٹرول کے بٹن کو زور زور سے دبائے جاتے ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اسکے بیٹری سیل ختم ہو چکے ہیں ؟
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ نئے سیل کیوں نہیں ڈلوا لیتے :)
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    نعیم بھائی اتنے بھولے کیوں‌ہیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    بھولا بھالا ہوں۔ اس پر آپکو اعتراض کیوں ہے؟
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    کیوں؟ دکانیں جن پر لکھا ہوتا ہے 24 گھنٹے سات دن کھلی، ان کے دروازوں پر کنڈیاں‌اور تالے ہوتے ہیں؟
    کیوں؟ ہم تولیہ دھوتے ہیں، کیا جب ہم اسے استعمال کرتے ہیں تو ہم صاف نہیں ہوتے؟
    کیوں؟ ایک گول پیزا چوکور ڈبے میں‌آتا ہے۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ نے 3 نئے کیونز کا اضافہ کیوں‌کردیا ؟
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    اضافے سے آپ کیوں پریشان ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    اس کیوں کا جواب کیوں نہیں ملتا پڑا
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ کسی سنانے کو کیوں نہیں لاتے یہاں پر
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    میں ہی کسی کو کیوں بلاؤں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    یہاں‌کیوں ہی کیوں پوچھا جارہاہے
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    میں کیوں بتاؤں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    اگر سارے سیانے ہیں‌تو جواب کیوں نہیں‌دیتے؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    مجھے سیانا کیوں نہیں کہا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    میں ان سب کیوں‌ کا جواب دے سکتا ہوں ، مگر میں کیوں دوں ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیوں بھئی

    آپ بڑوں کو جواب کیوں دینا چاہتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں