1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏5 ستمبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم

    کیسے مزاج ہیں سب کے ‌‌‌‌‌‌‌‌‌؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌؟؟؟؟؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    وعلیکم السلام

    مزاج بخیر نہیں ھیں

    باقی سب اپنا اپنا بتائیں‌آ کے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خیریت سے مزاج خراب کیوں ہیں :neu:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کتنی بار بتاوں پھر ہارون بھائی آ کے جگتیں لگائیں گے کہ ہسپتال بنا دیافورم کو
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہارون بھائی جگتیں نہیں لگاتے وہ تو


























































    دھون میں لگاتے ہیں :( :mad:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    لگتا ھے آپ کو لگائی ھے ہارون بھائی نے تبھی سے ٹیڑھی ھے گردن آپ کی کیا ؟:)
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں میری تو گردن ٹھیک ہے آپ کو ایسا کیوں لگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    گردن سیدھی ہے تو پھر اس کا مطلب نظر ٹیڑھی ہے۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نظر بھی ٹھیک ہے

    کیسے مزاج ہیں ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج مصروف ہیں کام میں۔۔۔۔ !
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کس کام میں مصروف ہیں
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج ٹھیک ہیں بس ذرا سر درد بھی ٹھیک ہوجائے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج زکامانہ ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج کو جانے کیا ہو گیا ھے سمجھ نہیں‌آتی
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہارون بھائی کیا حال ہے کیا ہواآپ کو
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج فراغتانہ ہے۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج سمکانا ہے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج کچھ تھکا تھکا سا ہے۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج بہتر تھا مگر اب بیزار ہو گیا ھےاس فور م سے بھی
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اور میرا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم

    کیسے مزاج ہیں‌؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اب بہتر ہیں۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا کھایا
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جو آپ نے دوائی دی تھی بلال بھائی کو :237:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج ٹھیک ہی ہیں
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھے کون سی دوائی دی تھی ھارون بھائی نے؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اللہ کاشکر ھے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج الجھا ہوا ہے
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج سلجھا ہوا ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج نہ ہوا سیاستدان ہو گیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں