1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏5 ستمبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سردیاں آ رہی ھیں اسکے ساتھ ہی مزاج اکثر بگڑ جاتے ھیں تو سوچا آپ سب سے ابھی پوچھ لوں کہ
    کیسے مزاج ھیں؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج شریف ہے سردیوں میں کچھ ناک اور گلے میں‌کھچ کھچ ہوجاتی ہے دعا کریں اس بار نہ ہو
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج تو ابھی شریف ہی ہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ مزاج شریف کیسے ہوتے ھیں جبکہ شریف تو خود شریف نہیں ھیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میں شریف فیملی کی بات نہیں کررہا اپنی کر رہا تھا کیوں کے کل مزاج بدمعاشی کی طرف تھا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ آپکے اور ہارون بھائی کے مزاج اتنے ملتے جلتے کیسے ھیں

    کہیں‌آپ جڑواں تو نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟///:143:
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیوں کیا ہوا ہارون بھائی کے مزاج کو
    آپ دونوں کو دیکھے گی تو پتہ چلے گا ایک دوسرے کے الٹ ہیں بلکل
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس کا مطلب آپ ایک دوسرے کو مل چکے ھیں
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    میں نے تو انکی تصویریں تو دیکھی ہیں اس لئے کہا ہے ملا تو صرف ساگراج سے ہوں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اچھا ساگراج سے مل لیے تبھی نہیں‌آ رھے وہ،کیا اتنی دہشت ھے آپ کی

    اگر یہ بات ھے تو پلیززززززززززززززززززززززززززہارون بھائی سے مت ملیئے گا
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں وہ تو میرے ملنے سے پہلے کا غائب ہے :angle:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مجھ سے مل کر احمد کے غائب ہونے کا خطرہ رہے گا :khao:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیسے مزاج ھیں‌ہارون بھائی

    ویسے یہ دھمکی دی ھے کیا احمد کو
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ہارون بھائی آج روزہ نہیں رکھا کیا جواس ٹائم کھانا کھا رہے ہیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ دھمکی نہیں اطلاع عام ہے

    مزاج ٹھیک جیسے ہیں اور جاتا پڑا ہوں شہر سے ابھی آیا ہوں پھر جانا پڑ رہا ہے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ کیا 32 کی طرح آنیا جانیاں لگا رکھی ہے آپ نے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں 32 سے کچھ زیادہ ہی رہی ہیں
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج اپنے ٹھکانے پر نہیں ہے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو کیامزاج ٹھکانے لگا دوں آپ کے میرا مطلب ھے مدد چاھیئے
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اب تو مزاج ٹھیک ہے صبح سرکاری بنک نے بڑا خوار کیا تھا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پاکستان میں تو ہر شے ہی اب ایسی ھے ،کس کس کاذکر کریں
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پھر بھی یہ ہے میرا پاکستان
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
    یہ اسکا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے
     
  24. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کو کیوں بتاؤں
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    فون ٹھیک ہونے کی وجہ سے مزاج بھی ٹھیک ہوگیا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مزاج کو درست کرنا پڑا کہ جاب پھر سے شروع ہو گئی ھے
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جاب کی مبارک ہو
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ مزاج کس خوشی میں پوچھے جا رہے ہیں؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    شکریہ احمد جی

    آُپ غم میں ہی بتا دیں بلال
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیسے مزاج ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    مالک آپ کے رزق میں وسعت اور برکت عطا فرمائیں :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں